• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, ستمبر ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ نے ڈسٹرکٹ ہسپتال کا اَچانک دورہ کیا

Nigraan News by Nigraan News
2022-01-09
Reading Time: 1min read
A A
0
ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ نے ڈسٹرکٹ ہسپتال کا اَچانک دورہ کیا مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کا معائینہ کیا

ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ نے ڈسٹرکٹ ہسپتال کا اَچانک دورہ کیا مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کا معائینہ کیا

FacebookTwitterWhatsapp

پلوامہ9؍جنوری:۔۔۔۔۔۔ ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ بصیر الحق چودھری نے آج ڈسٹرکٹ ہسپتال کا اَچانک دورہ کیا اور وارڈوں ، پوسٹ آپریٹیواور سرجیکل وارڈ،آئی سی یو ، سٹور ، کووِڈ کنٹرول روم وغیرہ کا مکمل جائزہ لیا۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے کیجولٹی سینٹر کا معائینہ کرتے ہوئے مریضوں ،ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر وں اور پیرا میڈیکل عملے سے بات چیت کی ۔اُنہوں نے مریضوں اور اُن کے تیمارداروں کو اَدویات ، کھانے اور دیگر طبی سہولیات کی فراہمی کے بارے میں معلومات حاصل کی۔بصیر الحق چودھری نے ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف سے بات چیت کرتے ہوئے انہیں کہا کہ وہ وضع کردہ روسٹر کے مطابق اَپنے فرائض اَنجام دیں۔اُنہوں نے سی ایم او اور میڈیکل سپر اِنٹنڈنٹ کو مشورہ دیا کہ وہ مریضوں ، ان کے تیمارداروں کو ادویات اور دیگر طبی سہولیات فراہم کریں ۔اُنہوں نے مریضوں ، ان کے تیمارداروں کے ساتھ ساتھ ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف سے بھی بات چیت کی اور میڈیکل سپر اِنٹنڈںٹ کو ہدایات جاری کیں کہ وہ مکمل صفائی ستھارئی کو برقرار رکھیں اور ہسپتال میں مریضوں اور ان کے تیمارداروں کو صحت دیکھ ریکھ کی سہولیات فراہم کریں تاکہ کووِڈ۔19 کے پھیلاﺅکے خطرات سے بچاجاسکے۔اُنہوں نے ہدایت دی کہ کلر کوڈنگ کے طریقہ کار کے مطابق بستر اور کمبل روزانہ تبدیل کئے جائیں۔اُنہوں نے ہسپتا ل اِنتظامیہ کو ماسک کے بغیر لوگوں کو جانے کی اِجازت نہ دینے اور خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کرنے کی ہدایت دی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

2026-09-29
دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

2026-09-29
کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

2026-09-29
شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

2026-09-29
جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

2026-09-29
دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

2026-09-29
چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

2026-09-29
آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

2026-09-29
پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

2026-09-27
جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

2026-09-27
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page