• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, جون ۲۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

کشمیر میں خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے درج

Nigraan News by Nigraan News
2022-02-16
Reading Time: 1min read
A A
0
کشمیر میں خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے درج

کشمیر میں خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے درج

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر،16 فروری:وادی کشمیر میں خشک مگر ابر آلود موسم کے بیچ سری نگر کو چھوڑ کر شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے درج ہوا ہے۔ادھر محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کی پیش گوئی کے مطابق وادی میں 19 فروری تک موسم ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ اس دوران کہیں کہیں ہلکے درجے کی بارش بھی ہوسکتی ہے۔وادی میں خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت میں مزید گراوٹ ریکارڈ ہوئی ہے اور سری نگر کو چگوڑ کر باقی علاقوں میں شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے درج ہوا ہے۔گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت 0.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کم سے کم درجہ حرارت 0.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔سری نگر میں 18 دسمبر کو رواں موسم کی سرد ترین رات درج ہوئی تھی جب کم سے کم درجہ حرارت منفی6.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔وادی کے مشہور زمانہ سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی7.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا کم سے کم درجہ حرارت منفی6.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حررات منفی4.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کم سے کم درجہ حرارت منفی4.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔سرحدی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی1.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا کم سے کم درجہ حرارت منفی0.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قسبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی1.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کم سے کم درجہ حرارت منفی1.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔لداخ یونین ٹریٹری کے ضلع لیہہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی10.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ضلع کرگل میں کم سے کم درجہ حرارت منفی13.8 ڈگری سینٹی گریڈ اور قصبہ دراس جو سائبیریا کے بعد دنیا کا دوسرا سرد ترین علاقہ ہے، میں کم سے کم درجہ حرارت منفی16.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔دریں اثنا وادی میں بدھ کو موسم خشک رہا اور بادلوں اور آفتاب کے درمیان سنگھرش بھی دن بھر جاری رہا۔وادی میں بیس روزہ چلہ خورد اپنے دور اقتدار کے آخری مرحلے میں ہے اور اس کی حکومت بیس فروری کو ختم ہونے والی ہے۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

کشمیری مٹن تاجروں کی پریشانی کے معاملے پر محبوبہ مفتی کی پنجاب کے وزیر اعلیٰ سے بات چیت

2026-06-23
بارہمولہ اور بجبہاڑہ میں 2کمسن بچیاں لقمہ اجل،فورسز گاڑی کی ٹکر اور کرنٹ لگنے سے 2 شہری ہلاک، نوجوان کی لاش بر آمد نگران نیوز سری نگر// شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع کے رینان کرالہ گنڈ علاقے میں پیر کے روز حادثاتی طور پر پانی کی ٹینک میں گرنے سے ایک چار سالہ بچی کی موت ہوگئی۔ متوفی کی شناخت صابرہ جاوید (4) دختر جاوید اقبال لون فتح گڑھ، بارہمولہ کے طور پر کی گئی ہے۔حکام نے بتایا کہ نابالغ دوپہر کے وقت رینان کرالگنڈ میں اپنی رہائش گاہ کے قریب کھیلتے ہوئے پانی کے ٹینک میں گر گئی۔ادھر بجبہاڑہ کے گڈی شیر علاقے میں پیر کو اپنے گھر کی چھت پر کھیلتے ہوئے ایک 10 سالہ لڑکی کی گردن پر شدید چوٹ لگنے سے موت ہو گئی۔متوفی کی شناخت تفیدہ خورشید کے نام سے ہوئی ۔حکام نے بتایا کہ لڑکی کو اپنی رہائش گاہ کی چھت پر کھیلتے ہوئے چوٹ آئی۔ادھرایک نوجوان جو 9 جون سے اپنے گھر سے لاپتہ تھا ، شوپیاں ضلع میں ریشی نگری اڈہ کے قریب وشو نالہ سے اس کی لاش برآمد ہوئی۔ایک اہلکار نے بتایا کہ متوفی کی شناخت عمران ڈوئی ولد محمد اسلم ڈوئی کے طور پر ہوئی ہے جو سیدھو گائوں کا رہائشی ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق وہ ذہنی طور پر غیر مستحکم تھا۔اہلکار نے بتایا کہ عمران 9 جون کو اپنے گھر سے لاپتہ ہوگیا تھا، ۔ادھرسری نگر کے نائد کدل علاقے میں پیر کو بجلی کا جھٹکا لگنے سے ایک 65 سالہ خاتون کی موت ہوگئی۔ خاتون علاقے میں شدید بارش کے دوران بجلی کے کھمبے کو چھونے کے بعد زندہ برقی کرنٹ کے ساتھ رابطے میں آئی۔ وہ شدید زخمی ہوئیں اور اسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔متوفی کی شناخت شمیمہ مخدومی (65) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ادھر پیر کے روز قاضی گنڈ علاقے میں سی آر پی ایف کی گاڑی کی زد میں آکر ایک 55 سالہ شخص کی موت ہو گئی۔ قاضی گنڈ کے وائی کے پورہ گائوں میں سی آر پی ایف کی ایک گاڑی زیررجسٹریشن نمبر JK01M-6934 ، نے اس شخص کو ٹکر مار دی، جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔اور بعد میں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ اس کی شناخت گل محمد ایتو ولد عبدالرحیم ایتو ساکن وائی کے پورہ قاضی گنڈ کے طور پر کی گئی۔

جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

ڈی جی پی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی میٹنگ، امرناتھ یاترا 2026کی سیکورٹی تیاریوں کا جائزہ

یشٹھا اشٹمی پر ہزاروں کشمیری پنڈتوں کا اجتماع، سب سے زیادہ آمد ریکارڈ، مقامی مسلمانوں کا پر تپاک استقبال

آیوشمان بھارت سکیم میں واجب الادا رقوم ،پرائیویٹ ہسپتال یکم جولائی سے جراحیاں کرنا بند کردیں گے

2026-06-21
پیس میکر جراحیوں میں مبینہ بے ضابطگیاں، جی ایم سی اننت ناگ کا ڈاکٹر تحقیقات تک معطل

تولہ مولہ میں کشمیری پنڈتوں کی بھاری آمد ،200بسوں میں سوار9 ہزار افراد کی جموں سے روانگی

2026-06-21
ایل جی کی ہدایت پر ناراناگ کھول دیا گیا

ایل جی کی ہدایت پر ناراناگ کھول دیا گیا

2026-06-21
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page