• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, ستمبر ۳۰, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

میک اِن انڈیا سے حفاظت اور خودکفالت کا جذبہ پیدا ہوگا: وزیر اعظم مودی

Nigraan News by Nigraan News
2022-03-02
A A
0
FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر:وزیراعظم نے تکنیک کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ آتم نربھر بھارت کی تعمیر میں اہم رول ادا کرے گی۔وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ میک ان انڈیا سے بھارت میں اختراعی صلاحیت بڑھ گئی ہے اور سیکورٹی اور خودکفالت کا جذبہ پیدا ہوا ہے ۔ نریندر مودی نے بتایا کہ سائنس اور تکنیک کا شعبہ ڈیجیٹل معیشت کے ساتھ منسلک ہے اور یہ جدید طرز کی تکنیک پر مبنی ہے جس میں تیزی کے ساتھ خدمات بہم پہنچانے اور لوگوں کو بااختیار بنانے پر توجہ مرکوز کی جارہی ہے۔کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے زور دے کر کہا ہے کہ ٹیکنالوجیآتم نربھر بھارت کی تعمیر میں اہم رول ادا کرے گی۔ جناب مودی تکنیک پر مبنی ترقی کیبارے میں بجٹ کے بعد کے ویبنار سے خطاب کررہے تھے۔ وزیراعظم نے اس بات کو اجاگر کیاکہ ٹیکنالوجی عام آدمی کو بااختیار بنانے اور بھارت کو خود کفیل بنانے کا ایک مضبوطوسیلہ ہے۔انھوں نے عوام کے فائدے کے لئے مرکزی بجٹ پر بلارکاوٹ عملدرآمد کو یقینی بنانے پر زور دیا۔ جناب مودی نے کہا کہ سائنس اور تکنیک کا شعبہ ڈیجیٹل معیشت کے ساتھ منسلک ہے اور یہ جدید طرز کی تکنیک پر مبنی ہے جس میں تیزی کے ساتھ خدمات بہم پہنچانے اور لوگوں کو بااختیار بنانے پر توجہ مرکوز کی جارہی ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ سرکار جو نئے اقدامات کررہی ہے اس میں تکنیک کے ذریعے خودکفالت پر خاص زور دیا جارہا ہے۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ مختلف شعبوں میں تکنیک میں میک اِن انڈیاسے سیکورٹی اور خودکفالت کا جذبہ پیدا ہوگا جو وقت کا تقاضہ بھی ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

2026-09-29
دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

2026-09-29
کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

2026-09-29
شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

2026-09-29
جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

2026-09-29
دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

2026-09-29
چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

2026-09-29
آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

2026-09-29
پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

2026-09-27
جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

2026-09-27
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page