• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, اپریل ۱۶, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

وزیر داخلہ امیت شاہ کاو ی ڈی سی فیصلہ لائق سراہنا:ابھی جیت جسروٹیا

Nigraan News by Nigraan News
2022-03-03
Reading Time: 1min read
A A
0
وزیر داخلہ امیت شاہ کاو ی ڈی سی فیصلہ لائق سراہنا:ابھی جیت جسروٹیا

وزیر داخلہ امیت شاہ کاو ی ڈی سی فیصلہ لائق سراہنا:ابھی جیت جسروٹیا

FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر /نامہ نگار/
بی جے پی ترجمان ابھی جیت جسروٹیا نے مرکزی وزیر داخلہ کے فیصلے کی سراہنا کرتے ہوئے کہا ہے کہ وی ڈی سی اراکین نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کلیدی کردار اداکیا ہے ۔انہو ںنے کہا ہے کہ وی ڈی سی کو اب وی ڈی جی کا نام دے کر وزیر داخلہ نے ایک لائق تحسین فیصلہ لیا ہے۔ انہو ںنے کہا ہے کہ ان لوگوں نے اسوقت دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنی جانوں کی بازی لگادی جب دہشت گرد خود کار ہتھیاروں سے لیس تھے اور یہ لو گ ملک کے لئے اپنی جان پر کھیلنے کے لئے تیار ہوئے۔ جسروٹیا نے بتایا کہ پاکستان کے ہمایت یافتہ دہشت گردوں نے راجوری ، پونچھ اور ڈوڈہ علاقوں میں بہت سارے معصوم لوگوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ انہو ںنے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ان جانبازوں کو نہ ریاستی سرکار اور نہ ہی اسو قت کی مرکزی سرکار نے خاطر میں لایا جس کی وجہ سے انہو ں نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ مشکلا اور مصٓئب کا سامنا کیا۔ انہو ںنے کہا کہ وزیر داخلہ امیت شاہ نے ان کی بہادری اور قربانیوں کا صلہ دیتے ہوئے قوم پرست لوگوں کا ساتھ دیاہے اور بی جے پی کے نعرے سب کا ساتھ سب کا وشواس کی لاج رکھی ہے ۔ انہو ںنے ثابت کیا ہے کہ یہ صرف نعرہ کی حد تک محدود نہیں بلکہ اس کازمینی سطح پر بھی تحفظ کیا جارہاہے۔ ابھی جیت جسروٹیا نے بی جے پی قیادت ، ڈاکٹر جتندر سنگھ ، رویندر رینہ اور جنرل سیرکیتڑی سنیل شرما کا بھی شکریہ اداکیا جنہو ںنے وی ڈی سیز کو اپنا مقام دلانے میں تعاون پیش کیا ہے اور بار بار ان کے مسائل کو مرکز کے ساتھ اٹھایا ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

2026-04-14
جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

2026-04-14

ڈوڈہ اور لیہہ میں 4روز میں 6 زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ

2026-04-14

تین آئی اے ایس افسران، دہلی سے سرینگر تبادلہ

2026-04-14
لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

2026-04-14
خطہ چناب کیلئے خوشخبری، سنگھپورہ وائلو سمیت 2جڑواں ٹنلوں کومنظوری

خطہ چناب کیلئے خوشخبری، سنگھپورہ وائلو سمیت 2جڑواں ٹنلوں کومنظوری

2026-04-14
امبیڈکر نے آئین دیکر جمہوریت کی بنیاد رکھی : امیت شاہ

امبیڈکر نے آئین دیکر جمہوریت کی بنیاد رکھی : امیت شاہ

2026-04-14
مودی اور ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطہ، 40منٹ تک بات چیت

مودی اور ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطہ، 40منٹ تک بات چیت

2026-04-14
پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

2026-04-14
بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.