• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

بڈگام میں مریض کے منہ سے دنیا کا سب سے لمبا دانت نکالاگیا

Nigraan News by Nigraan News
2022-10-03
Reading Time: 1min read
A A
0
بڈگام میں مریض کے منہ سے دنیا کا سب سے لمبا دانت نکالاگیا

بڈگام میں مریض کے منہ سے دنیا کا سب سے لمبا دانت نکالاگیا

FacebookTwitterWhatsapp

جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام کے سب ضلع اسپتال (ایس ڈی ایچ) بیروہ کے ڈاکٹروں نے ہفتہ کے روز ایک مریض کے منہ سے دنیا کا سب سے لمبا دانت نکالنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اس حوالے سے بیروہ کے ڈاکٹر جاوید احمد نے بتایا کہ مریض جو دانت کے درد میں مبتلا تھا اس کے منہ سے دنیا کا سب سے لمبا دانت نکالا گیا ہے۔ اس دانت کی لمبائی 37.5 ملی میٹر ہے۔
بی ایم او نے مزید کہا کہ ہسپتال میں تعینات ڈینٹل سرجن ڈاکٹر امتیاز احمد بانڈے نے مریض کے دانت کا پہلے ہی معائنہ کیا تھا اور اس بات کا اندیشہ ظاہر کیا تھا کہ ‘مریض کے منہ سے جو دانت نکالا جانا ہے وہ دنیا کا سب سے لمبا دانت ہو سکتا ہے۔
بی ایم او کے مطابق مریض بیروہ قصبہ کے قریب گاؤں (سونہ پاہ) کا رہائشی ہے۔ اس مریض کو گزشتہ 10-15 دنوں سے دانت میں درد کی شکایت تھی۔ جب اس کے دانت کا ایکسرے کیا گیا تو ڈاکٹروں نے بتایا کہ اس کی کینائن کو نکالنے کی ضرورت ہے۔ حالانکہ مریض کے "دانت نکالنے میں تقریباً 1 گھنٹہ 30 منٹ لگے.

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

اننت ناگ قصبے میں قائم دارالعلوم خاکستر،آگ لگنے سے 1طالب علم جاں بحق،3جھلس کر زخمی

اننت ناگ قصبے میں قائم دارالعلوم خاکستر،آگ لگنے سے 1طالب علم جاں بحق،3جھلس کر زخمی

2026-05-13
آئل کمپنیوںکیلئے نقصان کو زیادہ دیر تک برداشت کرنا نا ممکن: پوری

آئل کمپنیوںکیلئے نقصان کو زیادہ دیر تک برداشت کرنا نا ممکن: پوری

2026-05-13
جموں-سرینگر وندے بھارت ایکسپریس سروس، پہلے 10 دنوں میں تقریباً 45,000 مسافروں کی تعداد ریکارڈ

جموں-سرینگر وندے بھارت ایکسپریس سروس، پہلے 10 دنوں میں تقریباً 45,000 مسافروں کی تعداد ریکارڈ

2026-05-13
نیٹ پیپر لیک کا معاملہ انکوائری کیلئے سی بی آئی کے سپرد

نیٹ پیپر لیک کا معاملہ انکوائری کیلئے سی بی آئی کے سپرد

2026-05-13
ایل جی کی مذہبی رہنمائوں، علما، سماجی کارکنوں اور بزرگوں سے سامنے آنے کی اپیل

ایل جی کی مذہبی رہنمائوں، علما، سماجی کارکنوں اور بزرگوں سے سامنے آنے کی اپیل

2026-05-13
جموں کشمیر میں 2027 کی مردم شماری

جموں کشمیر میں 2027 کی مردم شماری

2026-05-12
پٹرول ، ڈیزل اور گیس کی قیمتیں، 5 روپے فی لیٹر اور 50روپے فی سلنڈر اضافہ متوقع

پٹرول ، ڈیزل اور گیس کی قیمتیں، 5 روپے فی لیٹر اور 50روپے فی سلنڈر اضافہ متوقع

2026-05-12
عمر عبداللہ کی امت شاہ سے ملاقات،ایل جی کو ٹیلی کام کے اختیارات دینا غلط نہیں: عمر

عمر عبداللہ کی امت شاہ سے ملاقات،ایل جی کو ٹیلی کام کے اختیارات دینا غلط نہیں: عمر

2026-05-12
گاندربل کی گگن گیر غیر استعمال شدہ خوبصورتی سیاحت کی بحالی کا منتظر ہے

گاندربل کی گگن گیر غیر استعمال شدہ خوبصورتی سیاحت کی بحالی کا منتظر ہے

2026-05-10
سرینگر ہوائی اڈے پر تلاشی، تاجر سے 15 لاکھ روپے کی نقدی ضبط

سرینگر ہوائی اڈے پر تلاشی، تاجر سے 15 لاکھ روپے کی نقدی ضبط

2026-05-10
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page