• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, مئی ۱۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

وادی کشمیر کے اہم شاہرایں ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے بند

Nigraan News by Nigraan News
2022-11-07
Reading Time: 1min read
A A
0
کرگل سرینگر شاہراہ تاحکم ثانی بند کرنے کافیصلہ

کرگل سرینگر شاہراہ تاحکم ثانی بند کرنے کافیصلہ

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر،7 نومبر :وادی کشمیر کو لداخ یونین ٹریٹری کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر- لیہہ شاہراہ کو پیر کے روز ٹریفک کی نقل و حمل بند کر دیا گیا جبکہ جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے ضلع پونچھ کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ پر دو دنوں سے ٹریفک کی نقل و حمل مسلسل معطل ہے۔ٹریفک ذرائع نے بتایا کہ تاریخی مغل روڈ کو اتوار کی صبح کئی مقامات جیسے پیر کی گلی، منسر مہر اور پوشہ پر بررف باری ہونے کے بعد ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے بند کر دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ سونہ مرگ میں برف باری کے باعث سری نگر- سونہ مرگ-
گومری سڑک کو بھی پیر کے روز ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے بند کر دیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ اس روڈ پر بھی اتوار کی صبح ٹریفک کی نقل و حمل بند کر دی گئی تھی لیکن بعد میں ٹریفک بحال کر دیا گیا تھا۔ذرائع نے بتایا کہ تازہ برف باری کے باعث اس روڈ کو ایک بار پھر بند کر دیا گیا ہے۔
حکام نے لوگوں سے سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر سفر اختیار کرنے سے قبل اس کی صورتحال معلوم کرنے کی تاکید کی ہےلوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ قومی شاہراہ کی صورتحال معلوم کرنے کے لئے متعلقہ ٹریفک کنٹرول روم کے ساتھ رابطہ کریں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں کشمیر میں 2027 کی مردم شماری

جموں کشمیر میں 2027 کی مردم شماری

2026-05-12
پٹرول ، ڈیزل اور گیس کی قیمتیں، 5 روپے فی لیٹر اور 50روپے فی سلنڈر اضافہ متوقع

پٹرول ، ڈیزل اور گیس کی قیمتیں، 5 روپے فی لیٹر اور 50روپے فی سلنڈر اضافہ متوقع

2026-05-12
عمر عبداللہ کی امت شاہ سے ملاقات،ایل جی کو ٹیلی کام کے اختیارات دینا غلط نہیں: عمر

عمر عبداللہ کی امت شاہ سے ملاقات،ایل جی کو ٹیلی کام کے اختیارات دینا غلط نہیں: عمر

2026-05-12
گاندربل کی گگن گیر غیر استعمال شدہ خوبصورتی سیاحت کی بحالی کا منتظر ہے

گاندربل کی گگن گیر غیر استعمال شدہ خوبصورتی سیاحت کی بحالی کا منتظر ہے

2026-05-10
سرینگر ہوائی اڈے پر تلاشی، تاجر سے 15 لاکھ روپے کی نقدی ضبط

سرینگر ہوائی اڈے پر تلاشی، تاجر سے 15 لاکھ روپے کی نقدی ضبط

2026-05-10
سرینگر میں تین مبینہ منشیات فروش، 3.5 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط

سرینگر میں تین مبینہ منشیات فروش، 3.5 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط

2026-05-10
نشا مکت جموں کشمیر ابھیان، انسداد منشیات مہم کے دوران 614 کیس درج ، 646 گرفتار

2026-05-10
لیہہ تشدد کی تحقیقات،جوڈیشل کمیشن نے 93 گواہوں کی جانچ کی

لیہہ تشدد کی تحقیقات،جوڈیشل کمیشن نے 93 گواہوں کی جانچ کی

2026-05-10
تمام سب رجسٹرار دفاتر اب پیپر لیس ، حکومت نے 11 مئی سے لازمی قرار دیا

تمام سب رجسٹرار دفاتر اب پیپر لیس ، حکومت نے 11 مئی سے لازمی قرار دیا

2026-05-10
ذاتی موبائل فون سے ای چالان نہیں کیا جا سکتا: عدالت

ذاتی موبائل فون سے ای چالان نہیں کیا جا سکتا: عدالت

2026-05-10
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page