• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, اپریل ۱۷, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

دونوں وزرائے صحت کااستعفیٰ حکومت کی ناکامی کی دلیل

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-07
A A
0
دونوں وزرائے صحت کااستعفیٰ حکومت کی ناکامی کی دلیل
FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی7اپریل//مودی کابینہ میں بڑے ردوبدل سے چند گھنٹے قبل مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن نے استعفیٰ دے دیا۔ سابق وزیر خزانہ اور کانگریس کے رہنما پی چدمبرم نے اس بارے میں مودی سرکارپرحملہ کیاہے۔ انہوں نے ٹویٹ کیا ہے کہ مرکزی وزیر صحت اور وزیر مملکت برائے صحت کا استعفیٰ اس بات کا واضح اعتراف ہے کہ مودی سرکار کورونا کی وبا کے دوران انتظام میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔ دوسرے ٹویٹ میں انہوں نے کہاہے کہ یہ استعفیٰ وزراء کے لیے مکمل طور پر سبق ہے۔ اگر معاملات ٹھیک چلتے ہیں تو کریڈٹ وزیر اعظم کو جاتا ہے ، اگر معاملات غلط ہوجاتے ہیں تو وزیر اس کے ذمہ دار ہیں۔(بی این ایس )

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

امریکہ کی آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی جاری

امریکہ کی آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی جاری

2026-04-16
پارلیمنٹ کا 3روزہ خصوصی اجلاس آج سے

پارلیمنٹ کا 3روزہ خصوصی اجلاس آج سے

2026-04-16
امبیڈکر نے آئین دیکر جمہوریت کی بنیاد رکھی : امیت شاہ

امبیڈکر نے آئین دیکر جمہوریت کی بنیاد رکھی : امیت شاہ

2026-04-14
امریکہ ایران جنگ بندی کے بعد پہلی بار,وزیر اعظم مودی کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فون

امریکہ ایران جنگ بندی کے بعد پہلی بار,وزیر اعظم مودی کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فون

2026-04-14
چیف الیکشن کمشنر کے اثاثوں کی تفصیلات ’نجی معلومات‘ قرار، ساکیت گوکھلے کے سخت سوالات

چیف الیکشن کمشنر کے اثاثوں کی تفصیلات ’نجی معلومات‘ قرار، ساکیت گوکھلے کے سخت سوالات

2026-04-14
مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

2026-04-14
کیرالہ انتخابات کے اعداد و شمار میں تاخیر، چیف الیکشن کمشنر سے ڈیٹا کی فوری اشاعت کا مطالبہ

کیرالہ انتخابات کے اعداد و شمار میں تاخیر، چیف الیکشن کمشنر سے ڈیٹا کی فوری اشاعت کا مطالبہ

2026-04-13
پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.