• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, دسمبر ۲۹, ۲۰۲۲
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

جموں و کشمیرمیں دو الگ الگ سڑک حادثےمیںتین افراد لقمہ اجل

Nigraan News by Nigraan News
1 منٹ پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
جموں و کشمیرمیں دو الگ الگ سڑک حادثےمیںتین افراد لقمہ اجل

جموں و کشمیرمیں دو الگ الگ سڑک حادثےمیںتین افراد لقمہ اجل

FacebookTwitterWhatsapp

نیوز ڈیسک

سری نگر،29 دسمبر//جموں وکشمیر کے ریاسی اور رام بن اضلاع میں جمعرات کی صبح دو الگ الگ سڑکوں حادثوں میں تین افراد کی موت واقع ہوگئی سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ریاسی میں چاسانہ سے سنگلی کوٹ جا رہی ایک الٹو گاڑی ہاموسن کے نزدیک حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں اس گاڑی میں سوار دو افراد کی برسر موقع ہی موت واقع ہوگئی۔
انہوں نے متوفین کی شناخت 35 سالہ منجیت سنگھ ولد نوراتن سنگھ اور 25 سالہ گرباشک سنگھ ولد اشر سنگھ ساکنان چاسانہ ریاسی کے بطور کی۔
پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔
ادھر رام بن میں قومی شاہراہ پر جمعرات کی صبح ایک گاڑی سڑک سے لڑھک کر گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں گاڑی کے ڈرائیور کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوگئی۔
انہوں نے کہا کہ حادثہ پیش آتے ہی پولیس، ایس ڈی آر ایف اور سی کیو آئی کی مشترکہ ٹیموں نے بچاؤ آپریشن شروع کرکے لاش کو بر آمد کیا۔
متوفی کی شناخت مدثر احمد ولد نور محمد ساکن ڈلگیٹ سری نگر کے بطور ہوئی ہے۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

تین دکان اور ایک کمپیوٹر انسٹی ٹیوٹ کو نقصان، فائر فائیٹر زخمی

شمالی کشمیر کے کنزر علاقے میں آتشزدگی

1 منٹ پہلے
دو کشمیری دوست روایتی سوزنی ٹوپیاں آن لائن بیچ کر منافع کما رہے ہیں

دو کشمیری دوست روایتی سوزنی ٹوپیاں آن لائن بیچ کر منافع کما رہے ہیں

1 منٹ پہلے
ڈائریکٹر زراعت کشمیر نے IIKSTC کے کام کاج کا جائزہ لیا

ڈائریکٹر زراعت کشمیر نے IIKSTC کے کام کاج کا جائزہ لیا

1 منٹ پہلے
دن میں دھوپ، شبانہ درجہ حرارت میں مزید گراوٹ

ٓآج شام موسمی صورتحال میں تبدیلی کا امکان: محکمہ موسمیات

1 منٹ پہلے
کشمیر کاپہلا ’’مہندی آرٹ ڈیزائننگ انسٹی ٹیوٹ‘‘ قائم کرنے والی مہندی آرٹسٹ

کشمیر کاپہلا ’’مہندی آرٹ ڈیزائننگ انسٹی ٹیوٹ‘‘ قائم کرنے والی مہندی آرٹسٹ

1 منٹ پہلے
شموئل احمد کی وفات اردو فکشن کا بڑا نقصان: پروفیسر شیخ عقیل احمد

شموئل احمد کی وفات اردو فکشن کا بڑا نقصان: پروفیسر شیخ عقیل احمد

1 منٹ پہلے
ادویات بنانے والے پلانٹس کی جانچ ہوگی

ادویات بنانے والے پلانٹس کی جانچ ہوگی

1 منٹ پہلے
امریکہ میرے ملک میں بدعنوانی میں ملوث رہا ہے: کرزئی

امریکہ میرے ملک میں بدعنوانی میں ملوث رہا ہے: کرزئی

1 منٹ پہلے
یوکرین نے روس کو مشروط امن مذاکرات کی پیشکش کر دی

یوکرین نے روس کو مشروط امن مذاکرات کی پیشکش کر دی

1 منٹ پہلے
طالبان کی خواتین پر پابندی عائد، این جی او نے کام بند کر دیا

طالبان کی خواتین پر پابندی عائد، این جی او نے کام بند کر دیا

1 منٹ پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
E-mail us: +

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.