• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, دسمبر ۳۰, ۲۰۲۲
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

دنیا بھر میں رواں سال 58 صحافی پیشہ وارانہ فرائض کی ادائیگی کے دوران مارے گئے

Nigraan News by Nigraan News
3 منٹ پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
دنیا بھر میں رواں سال 58 صحافی پیشہ وارانہ فرائض کی ادائیگی کے دوران مارے گئے

دنیا بھر میں رواں سال 58 صحافی پیشہ وارانہ فرائض کی ادائیگی کے دوران مارے گئے

FacebookTwitterWhatsapp

مانیٹرنگ
دنیا بھر میں رواں سال 58 صحافی پیشہ وارانہ فرائض کی ادائیگی کے دوران مارے گئے جبکہ گزشتہ 20 سالوں میں دنیا بھر میں تقریباً 1700 صحافی ہلاک ہو چکے ہیں اور گزشتہ 20سالوں میں پاکستان صحافیوں کیلئےپانچواں خطرناک ترین ملک رہا۔صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرزکی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کی نسبت رواں سال میں صحافیوں کی اموات میں اضافہ ہوا۔گزشتہ سال اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران 51 صحافی ہلاک ہوئے تھے۔ فروری میں روس کے حملے کے بعد سے یوکرین میں 8 صحافی مارے جا چکے ہیں۔رپورٹ کےمطابق گزشتہ20سالوں میں عراق، شام صحافیوں کیلئےخطرناک ترین ملک رہے، اس دوران جنگ زدہ علاقوں کے مقابلے میں پرامن علاقوں میں زیادہ صحافی مارے گئے جو جرائم اور بدعنوانی کی تحقیقات کر رہے تھے۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جے اینڈ کے بینک نے اپنے وال کیلنڈر 2023 کی نقاب کشائی کی

جے اینڈ کے بینک نے اپنے وال کیلنڈر 2023 کی نقاب کشائی کی

3 منٹ پہلے
ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر کا تحریر کردہ گانا ریلیز کیا گیا

ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر کا تحریر کردہ گانا ریلیز کیا گیا

3 منٹ پہلے
جموں و کشمیر کے ڈی جی پی نےمالی امداد کے طور پر 2 کروڑ روپے سے زیادہ کی منظوری دی

جموں و کشمیر کے ڈی جی پی نےمالی امداد کے طور پر 2 کروڑ روپے سے زیادہ کی منظوری دی

3 منٹ پہلے
جموں و کشمیرمیں دو الگ الگ سڑک حادثےمیںتین افراد لقمہ اجل

جموں و کشمیرمیں دو الگ الگ سڑک حادثےمیںتین افراد لقمہ اجل

3 منٹ پہلے
تین دکان اور ایک کمپیوٹر انسٹی ٹیوٹ کو نقصان، فائر فائیٹر زخمی

شمالی کشمیر کے کنزر علاقے میں آتشزدگی

3 منٹ پہلے
سعودی عرب کی پہلی یوگا ٹیچرنے 11 عرب ممالک کے مندوبین کو یوگا کی تربیت دی

سعودی عرب کی پہلی یوگا ٹیچرنے 11 عرب ممالک کے مندوبین کو یوگا کی تربیت دی

3 منٹ پہلے
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں شدت، سابق وزیر اعظم عمران خان کی شہباز حکومت پر تنقید

پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں شدت، سابق وزیر اعظم عمران خان کی شہباز حکومت پر تنقید

3 منٹ پہلے
دو کشمیری دوست روایتی سوزنی ٹوپیاں آن لائن بیچ کر منافع کما رہے ہیں

دو کشمیری دوست روایتی سوزنی ٹوپیاں آن لائن بیچ کر منافع کما رہے ہیں

3 منٹ پہلے
ڈائریکٹر زراعت کشمیر نے IIKSTC کے کام کاج کا جائزہ لیا

ڈائریکٹر زراعت کشمیر نے IIKSTC کے کام کاج کا جائزہ لیا

3 منٹ پہلے
دن میں دھوپ، شبانہ درجہ حرارت میں مزید گراوٹ

ٓآج شام موسمی صورتحال میں تبدیلی کا امکان: محکمہ موسمیات

3 منٹ پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
E-mail us: +

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.