• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, دسمبر ۳۱, ۲۰۲۲
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

اقوام متحدہ نے افغانستان کیمتعدد امدادی سرگرمیاں معطل کردیں

Nigraan News by Nigraan News
1 منٹ پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
اقوام متحدہ نے افغانستان کیمتعدد امدادی سرگرمیاں معطل کردیں

اقوام متحدہ نے افغانستان کیمتعدد امدادی سرگرمیاں معطل کردیں

FacebookTwitterWhatsapp

واشنگٹن: اقوام متحدہ نے افغانستان میں طالبان کی جانب سے خواتین امدادی کارکنوں پر پابندی کے بعد متعدد امدادی سرگرمیاں عارضی طور پر بند کردیے۔ عالمی خبر رساں ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ایمرجنسی ریلیف کوآرڈینیٹر مارٹن گریفتھس کے ساتھ اقوام متحدہ کی اہم ایجنسیوں اور بین الاقوامی امدادی گروپوں کے سربراہوں نے طالبان سے مطالبہ کیا کہ وہ انسانی ہمدردی کے شعبے میں کام کرنے والی خواتین پر پابندی کو واپس لے اور “خواتین پراسکول، کالج، یونیورسٹی اور عوامی مقامات پر میں جانے پر پابندی لگانے والی تمام ہدایات کو کالعدم قرار دے۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

'کہانی دیکھ کر حیران رہ گئے:کانگریس میں واپسی کی افواہیں بے بنیاد:آزاد

‘کہانی دیکھ کر حیران رہ گئے:کانگریس میں واپسی کی افواہیں بے بنیاد:آزاد

1 منٹ پہلے
ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام کا ڈی ایچ پورہ  کا دورہ،صورتحال کا جائزہ لیا

ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام کا ڈی ایچ پورہ  کا دورہ،صورتحال کا جائزہ لیا

1 منٹ پہلے
ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام کا ڈی ایچ پورہ  کا دورہ،صورتحال کا جائزہ لیا

ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے ضلع میں ضروری خدمات اور برف صاف کرنے کے کام کا معائینہ کیا

1 منٹ پہلے
میانمارکی رہنما آنگ سان سوچی کوکرپشن کےالزام میں مزید 7 سال قید کی سزا

میانمارکی رہنما آنگ سان سوچی کوکرپشن کےالزام میں مزید 7 سال قید کی سزا

1 منٹ پہلے
دنیا بھر میں رواں سال 58 صحافی پیشہ وارانہ فرائض کی ادائیگی کے دوران مارے گئے

دنیا بھر میں رواں سال 58 صحافی پیشہ وارانہ فرائض کی ادائیگی کے دوران مارے گئے

1 منٹ پہلے
جے اینڈ کے بینک نے اپنے وال کیلنڈر 2023 کی نقاب کشائی کی

جے اینڈ کے بینک نے اپنے وال کیلنڈر 2023 کی نقاب کشائی کی

1 منٹ پہلے
ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر کا تحریر کردہ گانا ریلیز کیا گیا

ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر کا تحریر کردہ گانا ریلیز کیا گیا

1 منٹ پہلے
جموں و کشمیر کے ڈی جی پی نےمالی امداد کے طور پر 2 کروڑ روپے سے زیادہ کی منظوری دی

جموں و کشمیر کے ڈی جی پی نےمالی امداد کے طور پر 2 کروڑ روپے سے زیادہ کی منظوری دی

1 منٹ پہلے
جموں و کشمیرمیں دو الگ الگ سڑک حادثےمیںتین افراد لقمہ اجل

جموں و کشمیرمیں دو الگ الگ سڑک حادثےمیںتین افراد لقمہ اجل

1 منٹ پہلے
تین دکان اور ایک کمپیوٹر انسٹی ٹیوٹ کو نقصان، فائر فائیٹر زخمی

شمالی کشمیر کے کنزر علاقے میں آتشزدگی

1 منٹ پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
E-mail us: +

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.