• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, دسمبر ۳۱, ۲۰۲۲
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

سابق امریکی صدر ٹرمپ کے ٹیکس گوشوارے پبلک کردیے گئے

Nigraan News by Nigraan News
3 منٹ پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
سابق امریکی صدر ٹرمپ کے ٹیکس گوشوارے پبلک کردیے گئے

سابق امریکی صدر ٹرمپ کے ٹیکس گوشوارے پبلک کردیے گئے

FacebookTwitterWhatsapp

مانیٹرنگ

ایک عالمی خبررساں ادارے کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیکس گوشوارے پبلک ( عوام کے سامنے ظاہر) کردیے گئے۔گزشتہ دنوں امریکی قانون سازوں نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیکس گوشوارے عوام کے سامنےلانےکے حق میں ووٹ دیا تھا۔امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی میں ڈونلڈ ٹرمپ کے 2015سے 2020 تک کے ٹیکس گوشوارے ظاہرکرنےکے حق میں 24 جب کہ مخالفت میں 16 ووٹ ڈالےگئے، مخالفت کرنے والے تمام ارکان ری پبلکن تھے۔ تاہم اب ٹرمپ کے 6 سال کے ٹیکس گوشوارے پبلک کردیے گئے ہیں۔

دوسری جانب جمعہ کو ہزاروں صفحات پر مشتمل ٹیکس گوشوارے ریلیز کرنے پر ٹرمپ انتظامیہ نے ردعمل دیتے ہوئے خبردار کیا کہ اس عمل سے امریکی سیاست تقسیم ہو جائے گی۔ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ڈیموکریٹس کو یہ نہیں کرنا چاہیے تھا جبکہ سپریم کورٹ کو اسے منظور نہیں کرنا چاہیے تھا یہ فیصلہ خوفناک چیزوں کا باعث بنے گا۔واضح رہےکہ قانون کی رو سے امریکی صدر پر ٹیکس ریٹرن ظاہرکرنا لازم نہیں ہے تاہم دہائیوں سے امریکی صدور رضاکارانہ طور پر ایسا کرتے رہے ہیں جب کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹیکس ریٹرن چھپانےکے لیے تمام تر کوششیں کیں۔2020 میں امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے ڈونلڈ ٹرمپ کے 18 سال کے ٹیکس گوشواروں کا ریکارڈ حاصل کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

شمالی کوریا کا 3 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

شمالی کوریا کا 3 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

3 منٹ پہلے
سال نو کی آمد کے پیش نظر کٹرہ میں واقع شری ماتا ویشنو دیوی مندر پر عقیدت مندوں کا بھاری رش

سال نو کی آمد کے پیش نظر کٹرہ میں واقع شری ماتا ویشنو دیوی مندر پر عقیدت مندوں کا بھاری رش

3 منٹ پہلے
اقوام متحدہ نے افغانستان کیمتعدد امدادی سرگرمیاں معطل کردیں

اقوام متحدہ نے افغانستان کیمتعدد امدادی سرگرمیاں معطل کردیں

3 منٹ پہلے
'کہانی دیکھ کر حیران رہ گئے:کانگریس میں واپسی کی افواہیں بے بنیاد:آزاد

‘کہانی دیکھ کر حیران رہ گئے:کانگریس میں واپسی کی افواہیں بے بنیاد:آزاد

3 منٹ پہلے
ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام کا ڈی ایچ پورہ  کا دورہ،صورتحال کا جائزہ لیا

ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام کا ڈی ایچ پورہ  کا دورہ،صورتحال کا جائزہ لیا

3 منٹ پہلے
ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام کا ڈی ایچ پورہ  کا دورہ،صورتحال کا جائزہ لیا

ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے ضلع میں ضروری خدمات اور برف صاف کرنے کے کام کا معائینہ کیا

3 منٹ پہلے
میانمارکی رہنما آنگ سان سوچی کوکرپشن کےالزام میں مزید 7 سال قید کی سزا

میانمارکی رہنما آنگ سان سوچی کوکرپشن کےالزام میں مزید 7 سال قید کی سزا

3 منٹ پہلے
دنیا بھر میں رواں سال 58 صحافی پیشہ وارانہ فرائض کی ادائیگی کے دوران مارے گئے

دنیا بھر میں رواں سال 58 صحافی پیشہ وارانہ فرائض کی ادائیگی کے دوران مارے گئے

3 منٹ پہلے
جے اینڈ کے بینک نے اپنے وال کیلنڈر 2023 کی نقاب کشائی کی

جے اینڈ کے بینک نے اپنے وال کیلنڈر 2023 کی نقاب کشائی کی

3 منٹ پہلے
ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر کا تحریر کردہ گانا ریلیز کیا گیا

ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر کا تحریر کردہ گانا ریلیز کیا گیا

3 منٹ پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
E-mail us: +

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.