• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, جنوری ۳, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی ”بھارت جوڑو یاترا “میں شرکت

سابق کانگریس صدر راہل گاندھی اور جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی کے ہمراہ چلے

Nigraan News by Nigraan News
1 منٹ پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی ”بھارت جوڑو یاترا “میں شرکت

ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی ”بھارت جوڑو یاترا “میں شرکت

FacebookTwitterWhatsapp

مانیٹر نگ
سرینگر//جموں کشمیر کے نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے آج غازی آباد میں ”بھارت جوڑو یاترا “میں شرکت کی اور اس دوران سابق کانگریس صدر راہل گاندھی اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کے ہمراہ چلے۔ انہوںنے راہل گاندھی کی حوصلہ افزائی کی اور انہیں بھارت جوڑو یاترا کی کامیابی پر مبارکباد بھی پیش کی اور اُمید ظاہر کی کہ جس مقصد کی خاطر یہ یاترا شروع کی گئی ہے ، ملک کے لوگ اس مقصد کو سمجھیں گے اور موجودہ دور میں پھیلائی جارہی نفرتوں اور لوگوں کو بانٹنے کی کوششوں کو ناکام بنا دیں گے۔سی این آئی کے مطابق انہوں نے کہا کہ جس طرح سے ملک میں نفرتیں پھیلائی جارہی ہیں اور لوگوں کو مذہب ، زبان اور علاقائی بنیادوں پر بانٹا جارہاہے وہ ملک کی سالمیت کیلئے کسی بھی صورت میں سودمند نہیں اور اسی صورتحال میں ”بھارت جوڑو یاترا“ جیسے اقدام کی اشد ضرورت تھی ۔ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ میں اُمید کرتا ہوں کہ یہ یاترا ملک کے عوام کو ایک بار پھر جوڑنے کا کام کریگی اور ماضی کی طرح یہاں ہند، مسلم ، سکھ اور دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے لوگ آپسی ہم آہنگی اور مذہبی رواداری کے سائے تلے اپنی زندگی خوشحالی اور فارغ البالی میں گزاریں گے۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

راجوری جنگجو حملے کے مجرموں کو جلد ہی سزا دی جائے گی:ایل جی سنہا

راجوری جنگجو حملے کے مجرموں کو جلد ہی سزا دی جائے گی:ایل جی سنہا

1 منٹ پہلے
2022گزشتہ چار برسوں کے مقابلے میں پُرامن

سال رواں میں 186ملی ٹینٹ ہلاک:دلباغ سنگھ

1 منٹ پہلے
جیش کے 4جنگجو جاں بحق

جیش کے 4 جنگجو جاں بحق

1 منٹ پہلے
حکام کو ازالے کی سختی کیساتھ ہدایت

حکام کو ازالے کی سختی کیساتھ ہدایت

1 منٹ پہلے
جموں کشمیر اور لداخ کے نوجوان ملک کی ترقی کے حصہ دار

پی ایم مودی نے کوویڈ 19 کی صورتحال کا جائزہ لیا

1 منٹ پہلے
جموں کشمیر دیرپا کھیلوں کی تحریک بنے گا: ایل جی

جموں کشمیر دیرپا کھیلوں کی تحریک بنے گا: ایل جی

1 منٹ پہلے
لیفٹیننٹ گورنر نے پی ایم پیکیج کے ملازمین کیلئے ٹرانزٹ رہائش کے جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے پی ایم پیکیج کے ملازمین کیلئے ٹرانزٹ رہائش کے جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

1 منٹ پہلے
لیفٹیننٹ گورنر کی نئے سال کے موقعہ پر عوام کو مبارکباد

سڑکوں کا سیفٹی آڈٹ کیا جائے گا:ایل جی

1 منٹ پہلے
ایل جی کی سکائوٹس اینڈ گائیڈس کے متعلقین سے گفتگو

ایل جی کی سکائوٹس اینڈ گائیڈس کے متعلقین سے گفتگو

1 منٹ پہلے
کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا راج جاری

کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا راج جاری

1 منٹ پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
E-mail us: +

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.