• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, اگست ۱۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

وزیر تعلیم دھرمندر پردھان نے پریکشا پہ چرچہ 2023 کی تیاری کا جائزہ لیا

Nigraan News by Nigraan News
2023-01-10
Reading Time: 1min read
A A
0
وزیر تعلیم دھرمندر پردھان نے پریکشا پہ چرچہ 2023 کی تیاری کا جائزہ لیا

وزیر تعلیم دھرمندر پردھان نے پریکشا پہ چرچہ 2023 کی تیاری کا جائزہ لیا

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دلی۔ 9؍ جنوری؍
مرکزی وزیر تعلیم اور ہنرمندی جناب دھرمیندر پردھان نےریاستی وزرائے تعلیم محترمہ اناپورنا دیوی اور ڈاکٹر سبھاس سرکار کے ساتھ آج پریکشا پہ چرچہ 2023 کی جاری تیاری کا جائزہ لیا۔شری سنجے کمار، سکریٹری، محکمہ اسکولی تعلیم اور خواندگی؛ جناب اپوروا چندرا، سکریٹری وزارت اطلاعات و نشریات اور وزارت تعلیم، وزارت اطلاعات و نشریات، پریس انفارمیشن بیورو، سی بی ایس ای، این سی ای آر ٹی، کیندریہ ودیالیہ سنگٹھن اور مائی گورنمنٹکے سینئر افسران نے میٹنگ میں شرکت کی۔وزیر نے میٹنگ کے دوران پریکشا پے چرچا 2023 پر طلباء، والدین اور اساتذہ کے ساتھ مشغولیت کو مزید گہرا اور وسعت دینے پر زور دیا۔جناب پردھان نے مزید کہا کہ پریکشا پے چرچا 2023 وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی طرف سے امتحان کے سیزن سے پہلے طلبہ برادری کو توانائی اور تحریک فراہم کرتا ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ہر ضلع میں پاسپورٹ دفتر قائم کرنے کی کوئی تجویز نہیں

ہر ضلع میں پاسپورٹ دفتر قائم کرنے کی کوئی تجویز نہیں

2026-08-01
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسزکی بھرتیوں میں بے ضابطگیاں

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسزکی بھرتیوں میں بے ضابطگیاں

2026-08-01
آنگن واڑی ورکرس اینڈ ہیلپرس یونین کی سینئر رہنما تسلیمہ سبحان کو خراجِ عقیدت

آنگن واڑی ورکرس اینڈ ہیلپرس یونین کی سینئر رہنما تسلیمہ سبحان کو خراجِ عقیدت

2026-07-25
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جموں و کشمیر اور لداخ کا دورہ کریں گے

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جموں و کشمیر اور لداخ کا دورہ کریں گے

2026-07-24
دفعہ370 خاتمے کے بعد،ہندوستان کا اٹوٹ انگ امن و ترقی کی راہ پر گامزن : بھاجپا صدر

دفعہ370 خاتمے کے بعد،ہندوستان کا اٹوٹ انگ امن و ترقی کی راہ پر گامزن : بھاجپا صدر

2026-07-08
ٹھاٹھری میں بادل پھٹنے سے بھاری تباہی۔متعددرہائشی مکانات، دکانات، گاڑیوں اوربنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان

ٹھاٹھری میں بادل پھٹنے سے بھاری تباہی۔متعددرہائشی مکانات، دکانات، گاڑیوں اوربنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان

2026-07-08
کپوارہ اور سنتھن ٹاپ پر بادل پھٹنے سے بڑے پیمانے پرتباہی

کپوارہ اور سنتھن ٹاپ پر بادل پھٹنے سے بڑے پیمانے پرتباہی

2026-07-03
مردم شماری کا پہلا مرحلہ مکمل،آبادی کا مرحلہ ستمبر اور فروری میں

مردم شماری کا پہلا مرحلہ مکمل،آبادی کا مرحلہ ستمبر اور فروری میں

2026-07-02
سابق ضلع ترقیاتی کمشنر اور دو پولیس اہلکاروں کیخلاف بدعنوانی کے دو معاملات میں چارج شیٹ داخل

سابق ضلع ترقیاتی کمشنر اور دو پولیس اہلکاروں کیخلاف بدعنوانی کے دو معاملات میں چارج شیٹ داخل

2026-07-01
مسلح افواج کی سمت واضح، آپریشن سندورمثال:۔ اوپیندر دویدی

مسلح افواج کی سمت واضح، آپریشن سندورمثال:۔ اوپیندر دویدی

2026-07-01
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page