• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, جنوری ۱۸, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

بڈگام :دوقامی جنگجو جاں بحق

مہلوک جنگجو ریڈبوگ جھڑپ سے فرار ہوئے تھے: وجئے کمار

Nigraan News by Nigraan News
3 منٹ پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
بڈگام :دوقامی جنگجو جاں بحق

بڈگام :دوقامی جنگجو جاں بحق

FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر//ریڈ بگ ماگام مختصر گولیوں کے تبادلے کے بعد مین چوک بڈگام میں فوج و فورسز اور جنگجوئوں کے مابین مختصر شوٹ آوٹ میں دو مقامی لشکر جنگجو جاں بحق ہو گئے ۔ پولیس نے جھڑپ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مارے گئے ملی ٹنٹوں سے اسلحہ و گولہ بارود بھی بر آمد کر لیا گیا ہے ۔ سی این آئی کے مطابق وسطی ضلع بڈگام میں کورٹ کمپلکس کے نزدیک ایک مختصر جھڑپ میں لشکر سے وابستہ دو جنگجوجاںبحق ہو گئے ۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ دو جنگجو ایک گاڑی میں سوار تھے اور جونہی کورٹ کے نزدیک موجود ناکہ پارٹی نے گاڑی کو روکنے کا اشارہ کیا تو وہاں گاڑی میں سوار ملی ٹنٹوں نے ناکہ پارٹی پر فائرنگ کی جس کے ساتھ ہی وہاں تعینات پولیس اور فوج کی مشتر کہ پارٹی نے جوابی کارورائی کرتے ہوئے مورچہ سنبھالا اور واپس فائرنگ کی ۔ ذرائع کے مطابق علاقے میں کچھ منٹوں تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا اور جونہی فائرنگ روک گئی تو وہاں جھڑپ کے مقام سے دو جنگجوئوں کی نعشیں بر آمد ہوئی ۔ دونوں جنگجوئوں کی شناخت عرباز میر اور شاہد شیخ کے بطور ہوئی ہے ۔ معلوم ہوا ہے کہ دونوں مارے گئے ملی ٹنٹوں سے اسلحہ و گولہ بارود بھی ضبط کر لیا گیا ہے ۔ پولیس نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جھڑپ میں دو ملی ٹنٹ مارے گئے جن کا تعلق عسکری تنظیم لشکر طیبہ سے ہے ۔ کشمیر پولیس زون نے ٹویٹر پر ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کشمیر وجے کمار کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا بڈگام میں مارے گئے دو نوں ملی ٹنٹ کا تعلق عسکری تنظیم لشکر طیبہ سے ہے اور دونوں ریڈبگ علاقے میں جھڑپ کے دورا ن فرار ہو گئے تھے ۔ اے ڈی جی پی وجئے کمار نے بتایا کہ مارے گئے ملی ٹنوں کی شناخت عرباز میر اور شاہد شیخ کے بطور ہوئی ہے اور دونوں پلوامہ کے رہائشی ہے اور ان کا تعلق عسکری تنظیم لشکر سے ہیں ۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

زمینی و فضائی رابطہ ہوا بحال

زمینی و فضائی رابطہ ہوا بحال

3 منٹ پہلے
وانمباڑی سے فروغِ اردو کی نئی تاریخ رقم

وانمباڑی سے فروغِ اردو کی نئی تاریخ رقم

3 منٹ پہلے
تربیت سے زمینی تعاون فراہم ہوگا: ایل جی

تربیت سے زمینی تعاون فراہم ہوگا: ایل جی

3 منٹ پہلے
جغرافیائی اشاروں کو گیم چینجر قرار دیا

جغرافیائی اشاروں کو گیم چینجر قرار دیا

3 منٹ پہلے
ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی ”بھارت جوڑو یاترا “میں شرکت

ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی ”بھارت جوڑو یاترا “میں شرکت

3 منٹ پہلے
آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیرکے شہریوں کی معاشی بدحالی ختم:رپورٹ

راجوری جنگجو حملے کے مجرموں کو جلد ہی سزا دی جائے گی:ایل جی سنہا

3 منٹ پہلے
2022گزشتہ چار برسوں کے مقابلے میں پُرامن

سال رواں میں 186ملی ٹینٹ ہلاک:دلباغ سنگھ

3 منٹ پہلے
جیش کے 4جنگجو جاں بحق

جیش کے 4 جنگجو جاں بحق

3 منٹ پہلے
حکام کو ازالے کی سختی کیساتھ ہدایت

حکام کو ازالے کی سختی کیساتھ ہدایت

3 منٹ پہلے
جموں کشمیر اور لداخ کے نوجوان ملک کی ترقی کے حصہ دار

پی ایم مودی نے کوویڈ 19 کی صورتحال کا جائزہ لیا

3 منٹ پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
E-mail us: +

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.