• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

صدر جمہوریہ ہند 11 بہادر بچوںکوپردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار 2023 سے نوازیں گی

Nigraan News by Nigraan News
2023-01-22
Reading Time: 1min read
A A
0
گیجٹ آپ سے زیادہ ہوشیار نہیں ہیں، انہیں سمجھداری سے استعمال کریں۔ مودی

گیجٹ آپ سے زیادہ ہوشیار نہیں ہیں، انہیں سمجھداری سے استعمال کریں۔ مودی

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دلی ۔22؍ جنوری؍
صدر جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو کل 23 جنوری 2023 کو وگیان بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں غیر معمولی کارکردگی دکھانے والے گیارہ بچوں کو پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار 2023 سے سرفراز کریں گی۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار پانے والے بچوں سے 24 جنوری 2023 کو ملیں گے۔عورتوں اور بچوں کی بہبود کی وزیر محترمہ سمرتی زوبن ایرانی 24 جنوری کو بچوں سے ملیں گی اور مخصوص زمروں کے تحت ان بچوں کی غیر معمولی کارکردگی کو سراہیں گی۔ اس موقع پر وزیر مملکت ڈاکٹر منجپارا مہندر بھائی بھی بہ نفس نفیس موجود ہوں گے۔حکومت ہند بچوں کی غیر معمولی کامیابی کے اعتراف میں پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار عطا کرتی ہے۔ یہ انعامات پانچ سے اٹھارہ سال کے درمیان عمر والے بچوں کو دیئے جاتے ہیں۔ چھ زمروں کے تحت یہ انعام عطا کئے جاتے ہیں جو ہیں:۔ آرٹ اینڈ کلچر ،بہادری، اختراع، تعلیمی استعداد، سماجی خدمت اور کھیل کود۔ پی ایم اآر بی پی کے ہر انعام یافتہ بچے کو ایک تمغہ ، ایک لاکھ روپے نقد اور ایک سند دی جاتی ہے۔اس سال پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار ملک کے تمام خطوں سے چنے گئے گیارہ بچوں کو فن وثقافت (4) بہادری،(1) اختراع (2) سماجی خدمت (1) اور کھیل کود (3) میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر عطا کئے جارہے ہیں۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

 حکومت نے گزشتہ 8 سالوں میں متروک ہوچکے 2 ہزار قوانین کو منسوخ کیا ہے۔ ڈاکٹر  جتیندر سنگھ

 حکومت نے گزشتہ 8 سالوں میں متروک ہوچکے 2 ہزار قوانین کو منسوخ کیا ہے۔ ڈاکٹر  جتیندر سنگھ

2023-01-27
پائیداری کو زندگی کا ایک اہم عنصر بنائیں۔  پیوشگوئل

پائیداری کو زندگی کا ایک اہم عنصر بنائیں۔  پیوشگوئل

2023-01-27
معیاری حیاتیاتی مصنوعات ہی صحت کے نظام تک پہنچنی چاہئے۔ منڈاویہ

معیاری حیاتیاتی مصنوعات ہی صحت کے نظام تک پہنچنی چاہئے۔ منڈاویہ

2023-01-27
گیجٹ آپ سے زیادہ ہوشیار نہیں ہیں، انہیں سمجھداری سے استعمال کریں۔ مودی

گیجٹ آپ سے زیادہ ہوشیار نہیں ہیں، انہیں سمجھداری سے استعمال کریں۔ مودی

2023-01-27
جموں و کشمیر حکومت ایک مضبوط انٹرپرینیورشپ ماحولیاتی نظام کی تعمیر کے لیے پرعزم ہے۔ اعجاز احمد بھٹ

جموں و کشمیر حکومت ایک مضبوط انٹرپرینیورشپ ماحولیاتی نظام کی تعمیر کے لیے پرعزم ہے۔ اعجاز احمد بھٹ

2023-01-27
ہندوستانی جمہوریت کا تحفظ تمام شہریوں کی مشترکہ ذمہ داری: پروفیسر شیخ عقیل احمد

ہندوستانی جمہوریت کا تحفظ تمام شہریوں کی مشترکہ ذمہ داری: پروفیسر شیخ عقیل احمد

2023-01-26
یوم جمہوریہ: 1990کے بعد پہلی دفعہ لالچوک میں دکانیں کھلی رہی

یوم جمہوریہ: 1990کے بعد پہلی دفعہ لالچوک میں دکانیں کھلی رہی

2023-01-26
ڈیجیٹل کرنسی ڈیجیٹل معیشت کو مزید تقویت دے گی۔ آر بی آئی

ڈیجیٹل کرنسی ڈیجیٹل معیشت کو مزید تقویت دے گی۔ آر بی آئی

2023-01-26
گلوبل وارمنگ اور موسمیاتی تبدیلی پر بات کرنے کیلئے G20 مثالی پلیٹ فارم ہے۔ صدر مرمو

گلوبل وارمنگ اور موسمیاتی تبدیلی پر بات کرنے کیلئے G20 مثالی پلیٹ فارم ہے۔ صدر مرمو

2023-01-26
چین بھارت سرحدی صورتحال اس وقت مستحکم ہے۔ چینی نائب وزیر خارجہ

چین بھارت سرحدی صورتحال اس وقت مستحکم ہے۔ چینی نائب وزیر خارجہ

2023-01-26
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.