• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, جنوری ۲۶, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

جموں وکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے 74 واں یوم جمہوریہ منایا

قائم مقام چیف جسٹس نے ہائی کورٹ جموں وِنگ میں قومی پرچم لہرایا

Nigraan News by Nigraan News
6 منٹ پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
قائم مقام چیف جسٹس نے ہائی کورٹ جموں وِنگ میں قومی پرچم لہرایا
FacebookTwitterWhatsapp

کشمیر انفو
جموں/26جنوری//جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے آج 74 واں یوم جمہوریہ منایا۔یوم جمہوریہ کی مرکزی تقریب ہائی کورٹ وِنگ جموں میں منعقد ہوئی جس میں قائم مقام چیف جسٹس، جسٹس تاشی ربستن نے قومی پرچم لہرایا اور شہدأ کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔اِس تقریب میں جسٹس سنجیوکمار ، جسٹس سندھو شرما ، جسٹس رجنیش اوسوال ، جسٹس پونیت گپتا ، جسٹس محمد اکرم چودھری ، جسٹس راہل بھارتی ، جسٹس موکشا کھجوریہ کاظمی اور جسٹس راجیش سیکھری نے شرکت کی۔اِس کے علاوہ جموںوکشمیر اور لداخ کے ایڈوکیٹ جنرل ، سیکرٹری ، قانون ، اِنصاف اور پارلیمانی اَمور اور بارکے صدر ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن جموں اور جموں کے سینئر ایڈوکیٹ، رجسٹرار جنرل اور مین وِنگ کی رجسٹری کے دیگر اَفسران اورجموں وِنگ کے ملازمین نے بھی اِس تقریب میں شرکت کی۔اِس موقعہ پر آرمڈ فورسز کے دستے نے قومی پرچم لہرانے کے بعد حب الوطنی کے گیت گائے۔بعدمیں جسٹس تاشی ربستن نے آرمڈ فورسز کے اَرکان میں مٹھائیاں تقسیم کیں۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

حکومت نے کمرشل فلوری کلچرکو فروغ دینے کیلئے 39 کروڑ روپے کے میگا پروجیکٹ کی منظوری دی

حکومت نے کمرشل فلوری کلچرکو فروغ دینے کیلئے 39 کروڑ روپے کے میگا پروجیکٹ کی منظوری دی

6 منٹ پہلے
سلیم شیرازی کی خدمات کا دائرہ وسیع اور متنوع:پروفیسر شیخ عقیل احمد

سلیم شیرازی کی خدمات کا دائرہ وسیع اور متنوع:پروفیسر شیخ عقیل احمد

6 منٹ پہلے
جموں و کشمیر کی ایک انچ زمین بھی باہر کے لوگوں کو فراہم نہیں ہونے دیں گے: الطاف بخاری

جموں و کشمیر کی ایک انچ زمین بھی باہر کے لوگوں کو فراہم نہیں ہونے دیں گے: الطاف بخاری

6 منٹ پہلے
ترکی میں صدارتی انتخابات 14 مئی کو ہوں گے: اردگان

ترکی میں صدارتی انتخابات 14 مئی کو ہوں گے: اردگان

6 منٹ پہلے
سری نگر کے نور باغ علاقے میں آتشزدگی، دو رہائشی مکانوں کو جزوی نقصان

سری نگر کے نور باغ علاقے میں آتشزدگی، دو رہائشی مکانوں کو جزوی نقصان

6 منٹ پہلے
شوپیاں پولیس کے ہاتھوں انتہائی مطلوب حزب ملی ٹنٹ گرفتار

شوپیاں پولیس کے ہاتھوں انتہائی مطلوب حزب ملی ٹنٹ گرفتار

6 منٹ پہلے
عیدگاہ سرینگر میں دستی بم حملہ، ایک شخص زخمی

عیدگاہ سرینگر میں دستی بم حملہ، ایک شخص زخمی

6 منٹ پہلے
آئی آئی ایم روہتک نے مشیر راجیو رائے بھٹناگر کو آئی آئی ایلو منی ایوارڈ 2023 سے نوازا

آئی آئی ایم روہتک نے مشیر راجیو رائے بھٹناگر کو آئی آئی ایلو منی ایوارڈ 2023 سے نوازا

6 منٹ پہلے
کٹھوعہ کے پی آر آئی کے نمائندوں کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

کٹھوعہ کے پی آر آئی کے نمائندوں کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

6 منٹ پہلے
نروال دھماکہ، ایل جی سنہا کی سخت مذمت

لیفٹیننٹ گورنر نے نیتا جی سبھاس چندر بوس کی یوم ولادت کے موقعہ پرخراجِ عقیدت پیش کیا

6 منٹ پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.