• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مارچ ۲۳, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

285اسسٹنٹ پرفیسروں کی اسامیوں کی بھرتی عمل میں لانے کیلئے نوٹیفکیشن جاری

درخواست فارم ویب سائٹ پر دستیاب،31مارچ2023تک فارم آن لائن جمع کرانے کی حدمقرر

Nigraan News by Nigraan News
2023-03-02
Reading Time: 1min read
A A
0
285اسسٹنٹ پرفیسروں کی اسامیوںکی بھرتی عمل میں لانے کیلئے نوٹیفکیشن جاری

285اسسٹنٹ پرفیسروں کی اسامیوںکی بھرتی عمل میں لانے کیلئے نوٹیفکیشن جاری

FacebookTwitterWhatsapp

147اسامیوں کیلئے اُمیدواروں کاانتخاب اوپن میرٹ میں ہوگا،138اسامیاں مختلف زمروں کیلئے مخصوص
مانیٹرنگ//
سری نگر//جموں وکشمیر پبلک سروس کمیشن نے گورنمنٹ ڈگری کالجوں میں تدریسی عملے کی کمی کوپورا کرنے کیلئے مختلف مضامین پڑھانے کیلئے 285اسسٹنٹ پرفیسروں کی اسامیوں کی بھرتی عمل میں لانے کیلئے نوٹیفکیشن جاری کردی ۔بھرتی عمل میں شامل ہونے والے اہل اورخواہشمنداُمیدوار وں کیلئے3مارچ سے درخواست فارم JKPSCکی ویب سائٹ پر دستیاب رکھے گئے ہیں ،اوراُمیدوار31مارچ2023تک اپنے درخواست فارم مقررہ فیس کیساتھ آن لائن جمع کراسکتے ہیں ۔جے کے این ایس کے مطابق جموں وکشمیر پبلک سروس کمیشن کی جانب سے یکم مارچ2023کوایک نوٹیفکیشن زیر نمبر 06-PSC(DR-P)آف2023جاری کردی گئی ہے ،جس کے ذریعے کہاگیاہے کہ محکمہ اعلیٰ تعلیم کے تحت چلنے والے گورنمنٹ ڈگری کالجوں میں اسسٹنٹ پروفیسروںکی کل285اسامیاں پُر کرنی مطلوب ہیں ۔جموں وکشمیر پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بھرتی عمل میں شامل ہونے والے اہل اورخواہشمنداُمیدوار وں کیلئے3مارچ سے درخواست فارم JKPSCکی ویب سائٹ پر دستیاب رکھے گئے ہیں ،اوراُمیدوار31مارچ2023تک اپنے درخواست فارم مقررہ فیس کیساتھ آن لائن جمع کراسکتے ہیں ۔بمطابق نوٹیفکیشن محکمہ اعلیٰ تعلیم کے تحت چلنے والے گورنمنٹ ڈگری کالجوںمیں جن مضامین یاشعبوںمیں اسسٹنٹ پروفیسروںکی بھرتی عمل میں لانا مقصود ہے ،اُن میں انگریزی (13اسامیاں)،فنکشنل انگلش (4اسامیاں)، انگریزی لٹریچر (ایک اسامی)، فزیکس (ایک اسامی)، کمسٹری (11اسامیاں)،بوٹنی (4اسامیاں)، کمپیوٹر ایپلی کیشن (18اسامیاں)، اسٹیٹکس (4اسامیاں)،فوڈ سائنس (ایک اسامی)،فوڈسائنس کوالٹی کنٹرول (15اسامیاں)، فشریز (ایک اسامی)، پولیٹکل سائنس (26اسامیاں)، پنجابی (11اسامیاں)، سنسکرت(2اسامیاں)، ڈوگری (5اسامیاں)،ہوم سائنس (2اسامیاں)، کامرس (6اسامیاں)، ریاضیMaths (7اسامیاں)،جیالوجی (ایک اسامی)، میوزک (12اسامیاں)، بائیوکمسٹری (2اسامیاں)،ماحولیاتی سائنس (15اسامیاں)، الیکٹرانک (3اسامیاں)، جغرافی (8اسامیاں)، ایجوکیشن (6اسامیاں)، ہندی (12اسامیاں)، اردو /لٹریچر(15اسامیاں)، اکنامکس (14اسامیاں)، ہسٹری (10اسامیاں)، فلاسفی (5اسامیاں)، سوشیالوجی (26اسامیاں)، اسلامک اسٹڈیز (5اسامیاں)، سری کلچر (ایک اسامی)،ٹیو راینڈٹراول (2اسامیاں)، انفارمیشن ٹیکنالوجی (7اسامیاں)، انڈسٹرئیل کمسٹری (ایک اسامی)، بائیوانفارمیٹکس (3اسامیاں)اور بی بی اے /ایم بی اے منیجمنٹ (5اسامیاں)شامل ہیں ۔اسسٹنٹ پرفیسروں کی کل285اسامیوںمیں سے147کواوپن میرٹ میں رکھاگیا ہے جبکہ اسسٹنٹ پرفیسروں کی باقی138اسامیوں کو مختلف مخصوص زمروں بشمول RBA،SC،ST،EWS،ALC/IB،PSP،اورSLCکیلئے مختص رکھاگیاہے ۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

بدھ کو پدم ایوارڈز کی فہرست جاری کی گئی

بدھ کو پدم ایوارڈز کی فہرست جاری کی گئی

2023-03-23
سمارٹ سٹی کے تحت جاری تجدیدی کام کم از کم دو ماہ میں ہوں گے مکمل

سمارٹ سٹی کے تحت جاری تجدیدی کام کم از کم دو ماہ میں ہوں گے مکمل

2023-03-23
این جی اُو فنڈنگ معاملہ میں گرفتار صحافی کا معاملہ

این جی اُو فنڈنگ معاملہ میں گرفتار صحافی کا معاملہ

2023-03-23
دنیا کے بلند ترین ریل پُل پر آزمائشی ٹرین چلائی گئی

دنیا کے بلند ترین ریل پُل پر آزمائشی ٹرین چلائی گئی

2023-03-23
ڈاکٹر اندرابی نے ڈوڈہ میں وقف پارکنگ اور مسافر خانہ کا سنگ بنیاد رکھا

ڈاکٹر اندرابی نے ڈوڈہ میں وقف پارکنگ اور مسافر خانہ کا سنگ بنیاد رکھا

2023-03-21
بجبہاڑہ میں سڑک حادثہ ایک سیاح لقمہ اجل،4 دیگر زخمی

بجبہاڑہ میں سڑک حادثہ ایک سیاح لقمہ اجل،4 دیگر زخمی

2023-03-21
وزارت داخلہ نے کشمیر میں فوج کو تبدیل کرنے کی تجویز کو عملی طور پر منظوری دے دی

وزارت داخلہ نے کشمیر میں فوج کو تبدیل کرنے کی تجویز کو عملی طور پر منظوری دے دی

2023-03-21
امتحانی پرچوں کی جانچ کا عمل شروع کیا گیا ہئے / بورڈ چیرمین

امتحانی پرچوں کی جانچ کا عمل شروع کیا گیا ہئے / بورڈ چیرمین

2023-03-21
جموں و کشمیر پولیس نے بانڈی پورہ میں دو رہائشی مکانات منسلک کیا

جموں و کشمیر پولیس نے بانڈی پورہ میں دو رہائشی مکانات منسلک کیا

2023-03-20
بھارت ۔ چین دو طرفہ تعلقات"چیلنج اور غیر معمولی مرحلے" میں داخل ہو چکے ہیں۔جئے شنکر

بھارت ۔ چین دو طرفہ تعلقات”چیلنج اور غیر معمولی مرحلے” میں داخل ہو چکے ہیں۔جئے شنکر

2023-03-18
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.