• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, مارچ ۷, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

بارہمولہ کے کنزر علاقےمیں ٹی آر ایف کے دو جنگجو اعانت کار گرفتار: پولیس

Nigraan News by Nigraan News
4 منٹ پہلے
A A
0
بارہمولہ کے کنزر علاقےمیں ٹی آر ایف کے دو جنگجو اعانت کار گرفتار: پولیس

بارہمولہ کے کنزر علاقےمیں ٹی آر ایف کے دو جنگجو اعانت کار گرفتار: پولیس

FacebookTwitterWhatsapp

مانیٹرنگ//
سری نگر،7 مارچ //پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے کنزر علاقے میں لشکر طیبہ (ٹی آر ایف) سے وابستہ دو جنگجو اعانت کاروں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ بارہمولہ پولیس اور سی آر پی ایف کی 176 بٹالین کی ایک مشترکہ ٹیم نے جنگجوؤں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے پر کنزر کے مونچھ کھڈ گاؤں کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔
انہوں نے کہا کہ تلاشی کے دوران دو مشکوک افراد کو پکڑا گیا جن کی شناخت خورشید احمد خان ولد مشتاق احمد خان اور ریاض احمد خان ولد غلام محی الدین خان ساکنان زنڈپال کنزر کے بطور کی گئی۔
ان کا کہنا تھا: ’پوچھ تاچھ کے دوران دونوں نے انکشاف کیا کہ وہ کالعدم تنظیم لشکر طیبہ (ٹی آر ایف) کے ساتھ اعانت کاروں کے بطور کام کر رہے ہیں اور دونوں کو گرفتار کیا گیا‘۔
بیان میں کہا گیا کہ گرفتار شدگان کی تحویل سے اے کے 47 رائفل کے 2 میگزین، اے کے47 رائفل کی 15 گولیاں، اور کالعدم تنظیم لشکر طیبہ (ٹی آر ایف) کے 20 خالی پوسٹر بر آمد کئے گئے۔
بیان کے مطابق جنگجو اعانت کاروں نے یہ غیر قانونی اسلحہ کنزر اور ملحقہ علاقوں میں ملی ٹنٹ کارروائیاں انجام دینے کی غرض سے حاصل کیا تھا۔
بیان میں کہا گیا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن کنزر میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

سری نگرمیں آتشزدگی، دو منزلہ مکان کو جزوی نقصان

سری نگرمیں آتشزدگی، دو منزلہ مکان کو جزوی نقصان

4 منٹ پہلے
ڈاڈہ سرہ ترال کے پرائمری ہیلتھ سینٹر میں طبی عملے کی کمی کا فقدان

ڈاڈہ سرہ ترال کے پرائمری ہیلتھ سینٹر میں طبی عملے کی کمی کا فقدان

4 منٹ پہلے
جموںو کشمیرمیں جلد ہی اسٹوڈنٹ پولیس کیڈٹ اسکیم نافذ ہوگی

جموںو کشمیرمیں جلد ہی اسٹوڈنٹ پولیس کیڈٹ اسکیم نافذ ہوگی

4 منٹ پہلے
ماہ فروری میں کشمیر میں1 لاکھ سے زیادہ سیاحوں کی آمدہوئی۔ ڈائریکٹر ٹورزم

ماہ فروری میں کشمیر میں1 لاکھ سے زیادہ سیاحوں کی آمدہوئی۔ ڈائریکٹر ٹورزم

4 منٹ پہلے
کورونا وائرس97 :دنوں کے بعد، ملکمیں 300 سےزائدافرادمتاثر

کورونا وائرس97 :دنوں کے بعد، ملک میں 300 سےزائدافرادمتاثر

4 منٹ پہلے
بھاجپا لیڈروں کو جموں وکشمیر میں سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کی ہدایت

بھاجپا لیڈروں کو جموں وکشمیر میں سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کی ہدایت

4 منٹ پہلے
’’ ممکن ‘‘سکیم جموںوکشمیر کے نوجوانوں کی اُمنگوں کو پورا کرنے میں مدد گار ثابت ہوئی

’’ ممکن ‘‘سکیم جموں وکشمیر کے نوجوانوں کی اُمنگوں کو پورا کرنے میں مدد گار ثابت ہوئی

4 منٹ پہلے
این آئی اے نے جموں و کشمیر کے بارہمولہ میں حزبجنگجوکی جائیداد قرق کی

این آئی اے نے جموں و کشمیر کے بارہمولہ میں حزب جنگجوکی جائیداد قرق کی

4 منٹ پہلے
285اسسٹنٹ پرفیسروں کی اسامیوںکی بھرتی عمل میں لانے کیلئے نوٹیفکیشن جاری

285اسسٹنٹ پرفیسروں کی اسامیوں کی بھرتی عمل میں لانے کیلئے نوٹیفکیشن جاری

4 منٹ پہلے
راجوری سڑک حادثہ میں دو افرادازجان،12زخمی

راجوری سڑک حادثہ میں دو افرادازجان،12زخمی

4 منٹ پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.