• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, مارچ ۸, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

جموں سری نگر قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

Nigraan News by Nigraan News
1 منٹ پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
جموں سری نگر قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

جموں سری نگر قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

FacebookTwitterWhatsapp

مانیٹرنگ//
سری نگر،8 مارچ// وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر بدھ کی صبح دوطرفہ ٹریفک کی نقل و حمل بحال ہوگئی۔
بتادیں کہ قومی شاہراہ پر گذشتہ روز رام بن میں ایک بھاری بھر کم مٹی کا تودا گر آیا تھا جس نے ایک گاڑی کو اپنے زد میں لیا تھا اور اس کے نتیجے میں ایک شخص کی موت جبکہ 6 دیگر زخمی ہوئے تھے۔
ٹریفک حکام نے بتایا کہ شاہراہ سے مٹی کے تودے کے ملبے کو قریب آٹھ گھنٹوں کی مشقت کے بعد منگل کی شام صاف کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ منگل کی شام قریب دس بجے پہلے سینکڑوں درماندہ گاڑیوں کو اپنی اپنی منزلوں کی طرف چلنے کی اجازت دی گئی۔
ان کا کہنا تھا کہ بدھ کی صبح شاہراہ پر دونوں طرف سے چھوٹی گاڑیوں کو چلنے کی اجازت دی گئی جبکہ بڑی گاڑیوں کو جموں سے سری نگر جانے کی اجازت ہے۔
قابل ذکر ہے کہ قومی شاہراہ کے بند ہونے سے اہلیان وادی کو گونا گوں مشکلات سے دو چار ہونا پڑتا ہے۔
لوگوں کا کہنا ہے کہ شاہراہ بند ہوتے ہی جہاں ایک طرف وادی کے بازاروں میں اشیائے ضروریہ بالخصوص اشیائے خورد نوش کی قلت پیدا ہوجاتی ہے وہیں گراں بازاری بھی آسمان چھونے لگتی ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ایمبولینس کی زد میں آکر دو ہلاک

ایمبولینس کی زد میں آکر دو ہلاک

1 منٹ پہلے
بانڈی پورہ کا سماعت اور گویائی سے محرو م کشمیری نوجوانو ں کیلئےمحرک

بانڈی پورہ کا سماعت اور گویائی سے محرو م کشمیری نوجوانو ں کیلئےمحرک

1 منٹ پہلے
ڈائریکٹر زراعت نے آئی ایم ڈی سی سری نگر میں مشروم کے کاشتکاروں میں سپون کی تقسیم کا افتتاح کیا

ڈائریکٹر زراعت نے آئی ایم ڈی سی سری نگر میں مشروم کے کاشتکاروں میں سپون کی تقسیم کا افتتاح کیا

1 منٹ پہلے
سری نگرمیں آتشزدگی، دو منزلہ مکان کو جزوی نقصان

سری نگرمیں آتشزدگی، دو منزلہ مکان کو جزوی نقصان

1 منٹ پہلے
بارہمولہ کے کنزر علاقےمیں ٹی آر ایف کے دو جنگجو اعانت کار گرفتار: پولیس

بارہمولہ کے کنزر علاقےمیں ٹی آر ایف کے دو جنگجو اعانت کار گرفتار: پولیس

1 منٹ پہلے
ڈاڈہ سرہ ترال کے پرائمری ہیلتھ سینٹر میں طبی عملے کی کمی کا فقدان

ڈاڈہ سرہ ترال کے پرائمری ہیلتھ سینٹر میں طبی عملے کی کمی کا فقدان

1 منٹ پہلے
جموںو کشمیرمیں جلد ہی اسٹوڈنٹ پولیس کیڈٹ اسکیم نافذ ہوگی

جموںو کشمیرمیں جلد ہی اسٹوڈنٹ پولیس کیڈٹ اسکیم نافذ ہوگی

1 منٹ پہلے
ماہ فروری میں کشمیر میں1 لاکھ سے زیادہ سیاحوں کی آمدہوئی۔ ڈائریکٹر ٹورزم

ماہ فروری میں کشمیر میں1 لاکھ سے زیادہ سیاحوں کی آمدہوئی۔ ڈائریکٹر ٹورزم

1 منٹ پہلے
کورونا وائرس97 :دنوں کے بعد، ملکمیں 300 سےزائدافرادمتاثر

کورونا وائرس97 :دنوں کے بعد، ملک میں 300 سےزائدافرادمتاثر

1 منٹ پہلے
بھاجپا لیڈروں کو جموں وکشمیر میں سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کی ہدایت

بھاجپا لیڈروں کو جموں وکشمیر میں سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کی ہدایت

1 منٹ پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.