• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, اگست ۱۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

مودی کا وعدہ رنگ لایا، سنہا:موج سنہا

وادی کے نوجوانوں کے ہاتھوں میںپتھروں کی جگہ کھیل کود کا سامان

Nigraan News by Nigraan News
2023-03-10
A A
0
مودی کا وعدہ رنگ لایا، سنہا:موج سنہا

مودی کا وعدہ رنگ لایا، سنہا:موج سنہا

FacebookTwitterWhatsapp

نیوز ڈیسک
سرینگر//جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعرات کو کہا کہ کشمیری نوجوانوں کی بڑی تعداد کھیلوں کے میدان میں اپنا مستقبل سنوار رہی ہے اور وادی کے نوجوانوں نے پتھروں کی جگہ کرکٹ بیٹ، ہاکی اور بیڈمنٹن ہاتھ میں لے لئے ہیں۔ایل جی نے کہاکہ یہ وزیر اعظم نریندر مودی کے تین سال قبل کئے گئے عہد کا نتیجہ ہے جس نے جموں و کشمیر میں رکاوٹوں کو دور کیا اور تمام مسائل کو حل کیا۔ایل جی منوج سنہا جموں میں رولنگ ٹرافی جس میں 42000 شرکاء نے شرکت کی،کی اختتامی تقریب سے خطاب کررہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ کویڈ نے کھیلوں کے جذبے کو کچھ وقت کیلئے کم کر دیا لیکن نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد کھیلوں کے میدان میں نئی تاریخ رقم کر رہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ حقیقی چیمپئن ہیں اور جموں و کشمیر کاقابل فخرسرمایہ ہیں۔منوج سنہا نے کہا کہ اکتوبر 2020 میں حکومت نے نوجوانوں کے جوش و جذبے کو دیکھ کر ہر پنچایت میں انہیں کھیلوں کے کٹ فراہم کرنے کے لیے قدم اٹھایا "ہم نے خوش مزاج نوجوانوں کو یقین دلایا تھا کہ انہیں کھیلوں کا بہترین ڈھانچہ ملے گا۔ پنچایت کی سطح پر ٹیلنٹ کا پتہ لگایا جا رہا ہے اور کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کو ثابت کرنے کے لیے بہترین رہنمائی فراہم کی جا رہی ہے‘‘ ایل جی نے کہا۔انہوںنے کہا کہ کھلاڑیوں نے کھیل کے میدان میں اپنی نرمی اور برداشت سے نوجوان نسل کو متاثر کیا، کھیلوں کے لازمی جذبے کو تازہ کیا اور اس ٹورنامنٹ کو واقعی یادگار بنا دیا۔انہوں نے کہا کہ محکمہ یوتھ اینڈ اسپورٹس، مشن یوتھ اور اسپورٹس کونسل ٹیلنٹ کا پتہ لگانے اور انہیں ایک مناسب پلیٹ فارم فراہم کرنے کے لیے گائوں گائوں جا رہے ہیں۔ ایل جی منوج سنہا نے کہا ’’دیہات کی سطح پر کھیلوں کے معیاری ڈھانچے کی تعمیر پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے‘‘۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

2026-08-01
،لیفٹیننٹ گورنر کا ڈل کے کنارے ریڈنگ میراتھن کا افتتاح، منشیات سے انکار، کتابوں سے پیار۔ سنہا

،لیفٹیننٹ گورنر کا ڈل کے کنارے ریڈنگ میراتھن کا افتتاح، منشیات سے انکار، کتابوں سے پیار۔ سنہا

2026-07-25
ہم رسم و رواج کے قیدی ہیں

ہم رسم و رواج کے قیدی ہیں

2026-07-25
لیفٹیننٹ گورنر کی جاں بحق پولیس اہلکار کے اہلِ خانہ سے ملاقات، دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے پْرعزم

لیفٹیننٹ گورنر کی جاں بحق پولیس اہلکار کے اہلِ خانہ سے ملاقات، دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے پْرعزم

2026-07-25
لیفٹیننٹ گورنر کی سینئر افسران کے ساتھ اعلیٰ سطحی میٹنگ، لاجسٹک اور حفاظتی اِنتظامات کا جامع جائزہ

لیفٹیننٹ گورنر کی سینئر افسران کے ساتھ اعلیٰ سطحی میٹنگ، لاجسٹک اور حفاظتی اِنتظامات کا جامع جائزہ

2026-07-24
سرینگر میںچنار بک فیسٹول کا شاندار افتتاح،علم، تہذیب اور وراثت کی علامت: ایل جی

سرینگر میںچنار بک فیسٹول کا شاندار افتتاح،علم، تہذیب اور وراثت کی علامت: ایل جی

2026-07-19
لیفٹیننٹ گورنرکا ننون پہلگام بیس کیمپ کا دورہ

لیفٹیننٹ گورنرکا ننون پہلگام بیس کیمپ کا دورہ

2026-07-18
جاری امرناتھ یاترا کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطحی میٹنگ،یاترا کو کامیاب بنانا ترجیح

جاری امرناتھ یاترا کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطحی میٹنگ،یاترا کو کامیاب بنانا ترجیح

2026-07-08
کشمیریوں کی مہمان نوازی یاترا کا لازمی حصہ: مودی

کشمیریوں کی مہمان نوازی یاترا کا لازمی حصہ: مودی

2026-07-04
ہم رسم و رواج کے قیدی ہیں

صحت سہولیات کا حصول ہر شہری کا بنیادی حق

2026-07-02
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page