• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, مارچ ۲۲, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

کشمیر میں 17 مارچ تک موسم خشک رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

Nigraan News by Nigraan News
2023-03-14
Reading Time: 1min read
A A
0
کشمیر میں 17 مارچ تک موسم خشک رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

کشمیر میں 17 مارچ تک موسم خشک رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

FacebookTwitterWhatsapp

مانیٹرنگ//
سری نگر،14 مارچ:محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں 17 مارچ تک موسم ابر آلود میں خشک رہنے کا امکان ہے۔
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ بعد ازاں وادی میں 18 سے21 مارچ تک کہیں کہیں رک رک کر ہلکی بارشیں ہوسکتی ہیں۔
ادھر وادی کے شبانہ درجہ حرارت میں کہیں قدرے بہتری تو کہیں قدرے گراوٹ درج ہوئی ہے۔
گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت 5.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت5.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔
وادی کے شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت 0.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی0.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔
وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی0.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت 1.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔
سرحدی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت 2.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت 2.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔
گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت 2.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت 3.5 ڈگری سینٹ گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔
لداخ یونین ٹریٹڑی کے ضلع لیہہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی4.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی3.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ڈاکٹر اندرابی نے ڈوڈہ میں وقف پارکنگ اور مسافر خانہ کا سنگ بنیاد رکھا

ڈاکٹر اندرابی نے ڈوڈہ میں وقف پارکنگ اور مسافر خانہ کا سنگ بنیاد رکھا

2023-03-21
بجبہاڑہ میں سڑک حادثہ ایک سیاح لقمہ اجل،4 دیگر زخمی

بجبہاڑہ میں سڑک حادثہ ایک سیاح لقمہ اجل،4 دیگر زخمی

2023-03-21
وزارت داخلہ نے کشمیر میں فوج کو تبدیل کرنے کی تجویز کو عملی طور پر منظوری دے دی

وزارت داخلہ نے کشمیر میں فوج کو تبدیل کرنے کی تجویز کو عملی طور پر منظوری دے دی

2023-03-21
امتحانی پرچوں کی جانچ کا عمل شروع کیا گیا ہئے / بورڈ چیرمین

امتحانی پرچوں کی جانچ کا عمل شروع کیا گیا ہئے / بورڈ چیرمین

2023-03-21
جموں و کشمیر پولیس نے بانڈی پورہ میں دو رہائشی مکانات منسلک کیا

جموں و کشمیر پولیس نے بانڈی پورہ میں دو رہائشی مکانات منسلک کیا

2023-03-20
بھارت ۔ چین دو طرفہ تعلقات"چیلنج اور غیر معمولی مرحلے" میں داخل ہو چکے ہیں۔جئے شنکر

بھارت ۔ چین دو طرفہ تعلقات”چیلنج اور غیر معمولی مرحلے” میں داخل ہو چکے ہیں۔جئے شنکر

2023-03-18
ڈائریکٹر زراعت کشمیر نے کولگام میں سبزیوں؍غیر ملکی سبزیوں کے بیجوں کی تقسیم کا افتتاح کیا

ڈائریکٹر زراعت کشمیر نے کولگام میں سبزیوں؍غیر ملکی سبزیوں کے بیجوں کی تقسیم کا افتتاح کیا

2023-03-18
ادھم پور سڑک پر سی آر پی ایف گاڑی اور ٹرک کے درمیان زور دار ٹکر ،5 سی آر پی ایف جوان زخمی

ادھم پور سڑک پر سی آر پی ایف گاڑی اور ٹرک کے درمیان زور دار ٹکر ،5 سی آر پی ایف جوان زخمی

2023-03-15
گاندربل کے تھیون کنگن علاقےمیںسڑک حادثہ، 9 افراد زخمی

گاندربل کے تھیون کنگن علاقےمیںسڑک حادثہ، 9 افراد زخمی

2023-03-15
شمالی ضلع بارہ مولہ کے سنگھ پورہ پٹن علاقےمیں لشکر طیبہ معاون گرفتار

شمالی ضلع بارہ مولہ کے سنگھ پورہ پٹن علاقےمیں لشکر طیبہ معاون گرفتار

2023-03-15
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.