• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, مارچ ۱۵, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

شمالی ضلع بارہ مولہ کے سنگھ پورہ پٹن علاقےمیں لشکر طیبہ معاون گرفتار

Nigraan News by Nigraan News
4 منٹ پہلے
A A
0
شمالی ضلع بارہ مولہ کے سنگھ پورہ پٹن علاقےمیں لشکر طیبہ معاون گرفتار

شمالی ضلع بارہ مولہ کے سنگھ پورہ پٹن علاقےمیں لشکر طیبہ معاون گرفتار

FacebookTwitterWhatsapp

مانیٹرنگ//
سری نگر، 15 مارچ:شمالی ضلع بارہ مولہ کے سنگھ پورہ پٹن علاقے میں سیکورٹی فورسز نے ملی ٹینٹ معاون کی گرفتاری عمل میں لا کر اس کے قبضے سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد کرکے ضبط کیا۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد 29آر آر، ایس ایس بی اور جموں وکشمیر پولیس نے سنگھ پورہ پٹن کے نزدیک ناکہ لگایا ۔
انہوں نے کہاکہ ناکہ چیکنگ کے دوران ایک مشتبہ نوجوان نے راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش کی تاہم سلامتی عملے کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں نوجوان کو دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا گیا۔
ان کے مطابق نوجوان کی جامہ تلاشی کے دوران 71اے کے گولیوں کے راونڈ برآمد کرکے ضبط کئے گئے۔
گرفتار ملی ٹینٹ معاون کی شناخت علی محمد بٹ ولد غلام رسول بٹ ساکن بونی چاکل آرم پورہ پٹن کے بطور ہوئی ہے۔
موصوف ترجمان نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے دوران منکشف ہوا کہ گرفتار نوجوان لشکر طیبہ کا مدد گار ہے ۔
پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

گاندربل کے تھیون کنگن علاقےمیںسڑک حادثہ، 9 افراد زخمی

گاندربل کے تھیون کنگن علاقےمیںسڑک حادثہ، 9 افراد زخمی

4 منٹ پہلے
ملک میں مزید 402 افراد کورونا متاثر:وزارت صحت

ملک میں مزید 402 افراد کورونا متاثر:وزارت صحت

4 منٹ پہلے
مغل روڈ پر برف ہٹانے کا کام شد و مد سے جاری : حکام

مغل روڈ پر برف ہٹانے کا کام شد و مد سے جاری : حکام

4 منٹ پہلے
کشمیر میں 17 مارچ تک موسم خشک رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

کشمیر میں 17 مارچ تک موسم خشک رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

4 منٹ پہلے
کشمیر میں کئی مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

کشمیر میں کئی مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

4 منٹ پہلے
: لداخ کے ضلع لیہہ میں پیر کی صبح زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں

: لداخ کے ضلع لیہہ میں پیر کی صبح زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں

4 منٹ پہلے
اگلےچوبیس گھنٹوں کے دوران کشمیر میں بارشوں کا امکان

اگلےچوبیس گھنٹوں کے دوران کشمیر میں بارشوں کا امکان

4 منٹ پہلے
اننت ناگ میںجنگجو کی کمین گاہ کا پردہ فاش، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:پولیس

اننت ناگ میں جنگجو کی کمین گاہ کا پردہ فاش، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:پولیس

4 منٹ پہلے
آری پل ترال میں میگا آیوش کیمپ کا انعقاد

آری پل ترال میں میگا آیوش کیمپ کا انعقاد

4 منٹ پہلے
سمارٹ سٹی پروجیکٹ پر بہترین انجینئرز کام کر رہے ہیں ۔ اطہر عامر خان

سمارٹ سٹی پروجیکٹ پر بہترین انجینئرز کام کر رہے ہیں ۔ اطہر عامر خان

4 منٹ پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.