• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, اپریل ۱, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

بونیار میں دسویں جماعت کی طالبہ غرقہ آب

Nigraan News by Nigraan News
6 منٹ پہلے
A A
0
پونچھ میں تین لڑکیوں نے دریا میں چھلانگ لگا کر مبینہ طور خود کشی کرنے کوشش کی ، ایک از جان

پونچھ میں تین لڑکیوں نے دریا میں چھلانگ لگا کر مبینہ طور خود کشی کرنے کوشش کی ، ایک از جان

FacebookTwitterWhatsapp

مانیٹرنگ//
سری نگر،یکم اپریل: شمالی ضلع بارہ مولہ کے بونیار(چکنا ناگ ناری) علاقے میں پیر پھسل جانے کے نتیجے میں طالبہ دریائے جہلم میں غرقہ آب ہوئی۔
لاش کی بازیابی کی خاطر ایس ڈی آر ایف نے آپریشن شروع کیا۔
اطلاعات کے مطابق دسویں جماعت کی طالبہ رقیہ سنیچر کی صبح گھر سے اسکول کی طرف جارہی تھی کہ راستے میں پیر پھسل جانے کے نتیجے میں وہ دریائے جہلم میں ڈوب گئی۔
معلوم ہوا ہے کہ اطلاع ملتے ہی پولیس اور مقامی لوگ جائے موقع پر پہنچے اور ریسکیو آپریشن شروع کیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پولیس ، ایس ڈی آر ایف کی ٹیموں نے تلاشی آپریشن شروع کیا ہے ۔
ان کے مطابق تحصیلدار اور ایس ڈی ایم اس آپریشن کی از خود نگرانی کر رہے ہیں۔
آخری اطلاعات موصول ہونے تک تلاشی آپریشن جاری تھا۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 91.50 روپے کی کمی

کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 91.50 روپے کی کمی

6 منٹ پہلے
پونچھ میں تین لڑکیوں نے دریا میں چھلانگ لگا کر مبینہ طور خود کشی کرنے کوشش کی ، ایک از جان

پونچھ میں تین لڑکیوں نے دریا میں چھلانگ لگا کر مبینہ طور خود کشی کرنے کوشش کی ، ایک از جان

6 منٹ پہلے
سانبہ : ٹرک اور کار کے درمیان آپسی ٹکر کے نتیجے میں 37سالہ شہری از جان

سانبہ : ٹرک اور کار کے درمیان آپسی ٹکر کے نتیجے میں 37سالہ شہری از جان

6 منٹ پہلے
ملک میں مزید 3016 افراد کووڈ سے متاثر، تقریباً چھ ماہ میں سب سے زیادہ

ملک میں مزید 3016 افراد کووڈ سے متاثر، تقریباً چھ ماہ میں سب سے زیادہ

6 منٹ پہلے
جموں کشمیر کے کٹھوعہ میں زور دار دھماکہ،گرنیڈ برآمد

جموں کشمیر کے کٹھوعہ میں زور دار دھماکہ،گرنیڈ برآمد

6 منٹ پہلے
ہڑتالوں اور سنگ باری کا دور ختم

رام نومی کے پر مسرت موقع پرمنوج سنہا کی لوگوں کو مبارک باد

6 منٹ پہلے
وزیر اعظم نے بنگلورو میں نئی میٹرو لائن کا افتتاح کیا، عملے، کارکنوں، طلباء کے ساتھ سواری کی

وزیر اعظم نے بنگلورو میں نئی میٹرو لائن کا افتتاح کیا، عملے، کارکنوں، طلباء کے ساتھ سواری کی

6 منٹ پہلے
مودی حکومت نے شمال مشرق میں افسپا کے تحت پریشان علاقوں کو کم کرنے کا فیصلہ کیا: وزیر داخلہ

مودی حکومت نے شمال مشرق میں افسپا کے تحت پریشان علاقوں کو کم کرنے کا فیصلہ کیا: وزیر داخلہ

6 منٹ پہلے
قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

6 منٹ پہلے
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو اعانت کار گرفتار:پولیس

بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو اعانت کار گرفتار:پولیس

6 منٹ پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.