• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, ستمبر ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

بی جے پی جموں کشمیر میں بھی پھل پھول رہی ہے: اشوک کول

Nigraan News by Nigraan News
2023-04-07
Reading Time: 1min read
A A
0
انڈیا اتحاد کسی بھی الیکشن میں بھاجپا کیلئے خطرہ نہیں: اشوک کول

انڈیا اتحاد کسی بھی الیکشن میں بھاجپا کیلئے خطرہ نہیں: اشوک کول

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) جموں وکشمیر کے جنرل سکریٹری اشوک کول کا کہنا ہے کہ بی جے پی ملک بھر کی طرح کشمیر میں بھی پھل پھول رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات لڑنے کے لئے تیار ہے۔موصوف جنرل سکریٹری نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں پارٹی کے یوم تاسیس کے سلسلے میں منعقدہ ایک تقریب کے حاشیئے پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘آج بی جے پی کا یوم تاسیس ہے یہ پارٹی 6 اپریل 1980 کو بنی تھی اور آج اس کا 43 واں سال ہے’۔ان کا کہنا تھا کہ ملک بھر کے ساتھ ساتھ جموں وکشمیر میں بھی بی جے پی کا یوم تاسیس منایا جا رہا ہے۔اشوک کول نے کہا کہ ہمارے وزیر اعظم نریندر مودی جی پارٹی کے کروڑوں کارکنوں سے خطاب کریں گے جس میں ایک پیغام ہوگا۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی سرکار نے گذشتہ 9 برسوں کے دوران ملک اور جموں وکشمیر کے لئے جو ترقی کے کام کئے ہیں وہ سب ہمارے سامنے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ملک کے باقی حصوں کی طرح بی جے پی کشمیر میں بھی پھل پھول رہی ہے۔جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے بارے میں پوچھے جانے پر مسٹر کول نے کہا کہ جب یہاں انتخابات ہوں گے ہم ان کے لئے پوری طرح سے تیار ہیں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

2026-09-29
دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

2026-09-29
شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

2026-09-29
جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

2026-09-29
چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

2026-09-29
پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

2026-09-27
جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

2026-09-27
ڈی جی پی نلین پربھات کا اودھم پور-کٹھوعہ دورہ،علاقے میں جاری انسدادِ دہشت گردی آپریشنز کا جائزہ

ڈی جی پی نلین پربھات کا اودھم پور-کٹھوعہ دورہ،علاقے میں جاری انسدادِ دہشت گردی آپریشنز کا جائزہ

2026-09-27
کرناہ میںفوج کااقدام قابل ستائش،آپریشن سدبھاونا کے جذبے کا عملی مظاہرہ:منوج سنہا

کرناہ میںفوج کااقدام قابل ستائش،آپریشن سدبھاونا کے جذبے کا عملی مظاہرہ:منوج سنہا

2026-09-27
سرکاری محکمے اور مرکزی ادارے محکمہ بجلی کے مقروض

2026-09-23
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page