• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, مئی ۲, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

نروال جموں پیٹرول پمپ کے نزدیک پراسرا ردھماکہ

Nigraan News by Nigraan News
1 منٹ پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
نروال جموں پیٹرول پمپ کے نزدیک پراسرا ردھماکہ

نروال جموں پیٹرول پمپ کے نزدیک پراسرا ردھماکہ

FacebookTwitterWhatsapp

مانیٹرنگ//
جموں،2 مئی: جموں وکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں کے نروال علاقے میں پیٹرول پمپ کے نزدیک ایک زور دار دھماکہ ہوا تاہم کسی کے زخمی ہونے کے بارے میں کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ دھماکہ کیسے اور کن حالات میں ہوا اس کی جانچ پڑتال شروع کی گئی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ منگل کے روز جموں کے نروال علاقے میں پیٹرول پمپ کے نزدیک ایک پراسرار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں لوگ گھروں میں سہم کررہ گئے۔
مقامی ذرائع نے بتایا کہ پیٹرول کے اندر ہی ایک زور دار دھماکہ ہوا تاہم اس بلاسٹ میں کسی کے زخمی ہونے کے بارے میں کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
پولیس کی تعدد ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچی اور تحقیقات شروع کی ۔
اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

شاہ رخ خان کشمیر میں ڈنکی کی شوٹنگ کے دوران مداحوں کے ساتھ پوز دیتے ہوئے۔

شاہ رخ خان کشمیر میں ڈنکی کی شوٹنگ کے دوران مداحوں کے ساتھ پوز دیتے ہوئے۔

1 منٹ پہلے
اب غلطی کی کوئی گنجائش نہیں: ڈاکٹر فاروق

اب غلطی کی کوئی گنجائش نہیں: ڈاکٹر فاروق

1 منٹ پہلے
ہندوستان مشکل حالات میں کمزور نہیں پڑے گا: وزیر اعظم مودی

ہندوستان مشکل حالات میں کمزور نہیں پڑے گا: وزیر اعظم مودی

1 منٹ پہلے
سری نگر میں شنکراچاریہ مندر میں عقیدت مندوں کا ہجوم

سری نگر میں شنکراچاریہ مندر میں عقیدت مندوں کا ہجوم

1 منٹ پہلے
اداکارہ حنا خان کشمیرمیں عیدمنائی۔ سوشل میڈیا پر تصویریں شیئر کی

اداکارہ حنا خان کشمیرمیں عیدمنائی۔ سوشل میڈیا پر تصویریں شیئر کی

1 منٹ پہلے
بجبہاڑہ میں مشتبہ ملی ٹینٹوں کی فائرنگ، نوجوان زخمی

بجبہاڑہ میں مشتبہ ملی ٹینٹوں کی فائرنگ، نوجوان زخمی

1 منٹ پہلے
اداکارشاہ رخ خان نے کشمیرمیں فلم ڈنکی کیلئے شوٹنگ شروع کی

اداکارشاہ رخ خان نے کشمیرمیں فلم ڈنکی کیلئے شوٹنگ شروع کی

1 منٹ پہلے
کسانوں نے جموں و کشمیر کے بھدرواہ شہر کو لیوینڈر کی راجدھانی میں تبدیل کر دیا

کسانوں نے جموں و کشمیر کے بھدرواہ شہر کو لیوینڈر کی راجدھانی میں تبدیل کر دیا

1 منٹ پہلے
جموں و کشمیر ۔۔۔ علی محمد کے لکڑی کے منفرد برتنو ں کی مانگ میں اضافہ

جموں و کشمیر ۔۔۔ علی محمد کے لکڑی کے منفرد برتنو ں کی مانگ میں اضافہ

1 منٹ پہلے
ملک بھر میں کورونا وائرس کی رفتار تشویش ناک،دہلی میں 4مریض فوت

ملک بھر میں کورونا وائرس کی رفتار تشویش ناک،دہلی میں 4مریض فوت

1 منٹ پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.