• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, مئی ۳, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی منشیات مخالف جاری

شوپیاں ، راجوری اور دیگر اضلاع میں رضاکاروں کی سرگرمیاں

Nigraan News by Nigraan News
26 سیکنڈز پہلے
A A
0
جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی منشیات مخالف جاری

جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی منشیات مخالف جاری

FacebookTwitterWhatsapp

نیوز ڈیسک//
سرینگر/جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی جانب سے منشیات مخالف مہم شدومد سے جاری ہے ۔ جی آربیگ میمویل ٹرسٹ کے رضاکاروں نے گزشتہ دو دنوں میں جموں کشمیر کے ایک درجن سے بھی زیادہ مقامات پر منشیات مخالف جانکاری پروگرام منعقد کئے ۔ادھربدھ کے روز شوپیاں کے مختلف علاقوں میں جانکاری پروگرام منعقد کئے گئے جبکہ برلینٹ پبلک ماڈل سکول شوپیاں ملوڈانگر پورہ میں محدم یونس پرنسپل سکول نے سکول میں اس سلسلے میں پروگرام منعقد کیا اور طلبہ اور اساتذہ کو منشیات کے مضر اثرات سے آگاہ کرتے ہوئے اس بدعت سے دور رہنے کی تلقین کی گئی

جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی منشیات مخالف جاری
جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی منشیات مخالف جاری

۔ جبکہ راجوری کے تھنہ منڈی میں ڈسٹرکٹ پریذیڈنٹ جہانگیر خان کی قیادت میں مہم چلائی گئی اس دوران تھنہ منڈی میں شکور احدم ، عبدالغنی ، آفتاب احمد اور فردوس احمد ، محمد اقبال کی قیادت میں منشیات مخالف مہم چلائی گئی ۔ جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کے چیرمین اشتیاق بیگ نے کہا ہے کہ جموں کشمیر کے ہر ضلع اور ہر علاقے میں منشیات مخالف مہم چلائی جارہی ہے اور اس میں لوگوں کو اپنا بھر پور تعاون فراہم کرنا چاہئے ۔ انہوں نے ایک بار پھر ایمہ مساجد ،علمائے کرام ، دانشوران،قلم کاروں ،پولیس افسران، سیول انتظامیہ اورسماجی کارکنوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس مہم کو کامیاب بناکر جموں کشمیر سے منشیات کی لت کو جڑ سے ہی ختم کرنے کےلئے اس مہم کا حصہ بنیں ۔دریں اثناءجی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کے چیرمین نے سرحدی کپوارہ کے لولاب علاقے میں 13اور 14مئی کو منشیات مخالف مہم گھر گھر چلانے کے حوالے سے ضلع بھر کے لوگوںسے اپیل کی ہے کہ وہ اس مہم میں بڑھ چڑھ کر شرکت کریں تاکہ سماج کو اس بدعت سے نجات دلانے میں عوامی بیداری پیدا ہو ۔اسی کے ساتھ 13اور 14مئی کو سرحدی ضلع کپوارہ کے لولاب سوگام علاقے میں ہی طبی کیمپ کا انعقاد بھی کیا جارہا ہے جس میں وادی کے بہترین معالجین حضرات اپنی خدمات انجام دیں گے جبکہ مریضوں میںمفت ادویات بھی فراہم کی جائیںگی ۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں وکشمیر میں این آئی اے کے چھاپے

جموں وکشمیر میں این آئی اے کے چھاپے

27 سیکنڈز پہلے
نروال جموں پیٹرول پمپ کے نزدیک پراسرا ردھماکہ

نروال جموں پیٹرول پمپ کے نزدیک پراسرا ردھماکہ

27 سیکنڈز پہلے
شاہ رخ خان کشمیر میں ڈنکی کی شوٹنگ کے دوران مداحوں کے ساتھ پوز دیتے ہوئے۔

شاہ رخ خان کشمیر میں ڈنکی کی شوٹنگ کے دوران مداحوں کے ساتھ پوز دیتے ہوئے۔

27 سیکنڈز پہلے
اب غلطی کی کوئی گنجائش نہیں: ڈاکٹر فاروق

اب غلطی کی کوئی گنجائش نہیں: ڈاکٹر فاروق

27 سیکنڈز پہلے
ہندوستان مشکل حالات میں کمزور نہیں پڑے گا: وزیر اعظم مودی

ہندوستان مشکل حالات میں کمزور نہیں پڑے گا: وزیر اعظم مودی

27 سیکنڈز پہلے
سری نگر میں شنکراچاریہ مندر میں عقیدت مندوں کا ہجوم

سری نگر میں شنکراچاریہ مندر میں عقیدت مندوں کا ہجوم

27 سیکنڈز پہلے
اداکارہ حنا خان کشمیرمیں عیدمنائی۔ سوشل میڈیا پر تصویریں شیئر کی

اداکارہ حنا خان کشمیرمیں عیدمنائی۔ سوشل میڈیا پر تصویریں شیئر کی

27 سیکنڈز پہلے
بجبہاڑہ میں مشتبہ ملی ٹینٹوں کی فائرنگ، نوجوان زخمی

بجبہاڑہ میں مشتبہ ملی ٹینٹوں کی فائرنگ، نوجوان زخمی

27 سیکنڈز پہلے
اداکارشاہ رخ خان نے کشمیرمیں فلم ڈنکی کیلئے شوٹنگ شروع کی

اداکارشاہ رخ خان نے کشمیرمیں فلم ڈنکی کیلئے شوٹنگ شروع کی

27 سیکنڈز پہلے
کسانوں نے جموں و کشمیر کے بھدرواہ شہر کو لیوینڈر کی راجدھانی میں تبدیل کر دیا

کسانوں نے جموں و کشمیر کے بھدرواہ شہر کو لیوینڈر کی راجدھانی میں تبدیل کر دیا

27 سیکنڈز پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.