• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, جولائی ۱۲, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کو روکنے کی خاطر سخت سیکورٹی اقدامات لازمی : مرکزی وزیر جتندر سنگھ

Nigraan News by Nigraan News
2023-05-30
Reading Time: 1min read
A A
0
چندریان 3 دنیا کے لیے چاند کے نئے نظارے کھول دے گا۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ

چندریان 3 دنیا کے لیے چاند کے نئے نظارے کھول دے گا۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھ

FacebookTwitterWhatsapp

نیوز ڈیسک//
جموں،30 مئی: وزیراعظم دفتر میں تعینات وزیرمملکت ڈاکٹر جتندر سنگھ نے اننت ناگ میں ملی ٹینٹوں کے ہاتھوں عام شہری کی ہلاکت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے واقعات کو روکنے کی خاطر سخت سیکورٹی اقدامات کئے جائیں۔اطلاعات کے مطابق مرکزی وزیر ڈاکٹر جتندر سنگھ نے منگل کے روز کہاکہ اننت ناگ میں ادھم پور سے تعلق رکھنے والے مزدور کی ہلاکت ناقابل برداشت ہے۔انہوں نے کہاکہ دیپو روزی روٹی کی خاطر کشمیر گیا ہوا تھا اور کل شام دہشت گردوں نے اس کا وحشیانہ قتل کیا جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ بی جے پی کے سینئر لیڈران اور کارکن مہلوک نوجوان کے گھر گئے اور اہل خانہ کو یقین دلایا کہ سرکار ان کی ہر طرح سے مدد فراہم کرئے گی۔مرکزی وزیر نے بتایا کہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کو روکنے کی خاطر سخت حفاظتی اقدامات نافذ کرنے کی ضرورت ہے۔موصوف وزیر کا مزید کہنا تھا کہ عام شہری کی ہلاکت میں ملوث دہشت گردوں کو بہت جلد انجام تک پہنچایا جائے گا۔بتادیں کہ ضلع اننت ناگ کے جنگلات منڈی علاقے میں پیر کی شام کو مشتبہ ملی ٹینٹوں نے سرکس میں کام کر رہے ایک مزدور پر نزدیک سے گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں اس کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی۔یو این آئی

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ہندرمان میں بچوںکے لئے معقول غذائیت پروجیکٹ کا افتتاح

2023-07-12
یوقمہ رگیال کھنگ میں تقریب کے دوران ـ’پورٹاکیبن‘ کاافتتاح

یوقمہ رگیال کھنگ میں تقریب کے دوران ـ’پورٹاکیبن‘ کاافتتاح

2023-07-12

وزیر مملکت مرلی دھرن 12 جولائی کو شام کا دورہ کریں گے

2023-07-11

اسلام ہندوستان میں مذہبی گروپوں کے درمیان منفرد مقام رکھتا ہے۔ قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول

2023-07-11
12 سالہ کشمیری لڑکے نے ملٹی ٹاسکنگ مشین تیار کی

12 سالہ کشمیری لڑکے نے ملٹی ٹاسکنگ مشین تیار کی

2023-07-11
وزیر خارجہ نے مالدیپ کے اپنے ہم منصب عبداللہ شاہد سے ملاقات

وزیر خارجہ نے مالدیپ کے اپنے ہم منصب عبداللہ شاہد سے ملاقات

2023-07-11

اروناچل: توانگ دلائی لامہ کے دورے کے لیے تیاریوں میں مصروف

2023-07-11
یاتریوں کاتازہ جتھہ امرناتھ یاترا کے لیے سری نگر کیمپ سے روانہ ہوا

یاتریوں کاتازہ جتھہ امرناتھ یاترا کے لیے سری نگر کیمپ سے روانہ ہوا

2023-07-11
کشمیر سے تعلق رکھنے والی ادیبہ نے امتحان میں ٹاپ کیا

کشمیر سے تعلق رکھنے والی ادیبہ نے امتحان میں ٹاپ کیا

2023-07-10

مالدیپ کے وزیر خارجہ 11 جولائی سے ہندوستان کا دو روزہ دورہ

2023-07-10
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.