• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, نومبر ۹, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

پلوامہ میں 9ویں بین الاقومی یوگا ڈے جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

ڈپٹی کمشنر سیمت دیگر کئی محکموں کے افسران نے یوگا میں حصہ لیا

Nigraan News by Nigraan News
2023-06-21
Reading Time: 1min read
A A
0
پلوامہ میں 9ویں بین الاقومی یوگا ڈے جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا
FacebookTwitterWhatsapp

پلوامہ/تنہا ایاز/ پلوامہ میں 9 ویں بین الاقومی یوگا ڈے بڑے جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔اس حوالے سے ضلع میں محکمہ آیوش،ضلع انتظامیہ اور یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس کے باہمی اشتراک سے ہاکی ”ٹرف” میدان میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع ڈپٹی کمشنر پلوامہ بشارت قیوم نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔تقریب میں ڈسڑکٹ نوڈل آفسر آیوش ڈاکٹر مشتاق احمد یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس افسر پلوامہ جگدیش راج شرما پرنسپل گورنمنٹ بائز ہائر سیکنڈری سکول پلوامہ شیخ محمد اقبال کے علاوہ دیگر کئی محکموں کے جھوٹے بڑے ملازمین نے یوگا میں حصہ لیا مختلف اسکولوں سے آئے ہوئے بڑی تعداد میں طلبا نے جوش و خروش کے ساتھ یوگا میں شرکت کی۔محکمہ آیوش کی جانب سے اس پروگرام کو کامیاب بنانے کیلئے ایک ٹیم ڈاکٹر الطاف شاہ اور ڈاکٹر شیخ ظہور احمد کی قیادت میں تشکیل دیا گیا تھا۔اس موقع پر میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر بشارت قیوم نے یوگا کی اہمیت کے حوالے سے مختصر جانکاری فراہم کی۔ڈسڑکٹ نوڈل افسر آیوش پلوامہ ڈاکٹر مشتاق احمد نے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر یوگا کریں اور اسے اپنے طرز زندگی کا ایک حصہ بنائیں

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

مژھل کے بعد کیرن سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام

2023-10-31

سرینگر میں سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات

2023-10-31

ترمچی نوپورہ پلوامہ میں اسلحہ برداروں کی فائرنگ

2023-10-31

جموں سری نگر قومی شاہراہ نمبر 44 پر جواہر ٹنل کی تجدیدکاری کا کام شروع ہونے والا ہے

2023-10-27

فلسطین-اسرائیل جنگ بندی پر نہیں ہوا اتفاق، امریکی قرار دادا پر روس-چین نے کیا ویٹو

2023-10-26

جموں و کشمیر کے پونچھ میں مٹی کا مکان گرنے سے 1 ہلاک، 3 زخمی

2023-10-26

فضائیہ سربراہ کا اُوڑی اور کپوارہ کی سرحدوں کا دورہ

2023-10-26

کشمیر بالی ووڈ کی پہلی ترجیح: فلم میکر بی سبھاش

2023-10-26

آڑو پہل گام ہائی اسکول میں 100بچوں کیلئے صرف 5اساتذہ تعینات

2023-10-26

لوگ آئی فلو اور ڈینگو کے بڑھتے معاملات کے پیش نظر

2023-08-19
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.