• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, ستمبر ۸, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ ملیشیا کا دورہ کریں گے

Nigraan News by Nigraan News
2023-07-08
Reading Time: 1min read
A A
0
پارلیمنٹ حملہ میں دئے گئے زخم ناقابل فراموش: راجناتھ سنگھ

پارلیمنٹ حملہ میں دئے گئے زخم ناقابل فراموش: راجناتھ سنگھ

FacebookTwitterWhatsapp

نیوز ڈیسک
نئی دلی۔ 8؍ جولائی:وزیر دفاع جناب راج ناتھ سنگھ 10 سے 11 جولائی 2023 کو ملیشیا کا سرکاری دورہ کریں گے، جس کے دوران باہمی دفاعی تعاون کو مزید مستحکم کرنے اور بہتر جامع شراکت داری پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ وزیر دفاع، ملیشیا کے وزیر دفاع جناب داتو سیری محمد حسن کے ساتھ دو طرفہ مذاکرات کریں گے، جس کے دوران وزراء موصوف دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی تعاون کا جائزہ لیں گے اور مصروفیات کو مزید مستحکم کرنے کے لئے نئے اقدامات کا جائزہ لیں گے۔ فریقین مشترکہ دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔ اس دورے کے دوران جناب راج ناتھ سنگھ ملیشیا کے وزیر اعظم جناب وائی بی داتو سیری انور بن ابراہیم سے بھی ملاقات کریں گے۔پورے خطے کے امن اور خوشحالی میں، ہندوستان اور ملیشیا کا مشترکہ مفاد ہے۔ دونوں جمہوریتوں کے درمیان مستحکم اور کثیر جہتی تعلقات ہیں جو کئی جامع شعبوں میں پھیل چکے ہیں جن میں دفاع اور سلامتی شامل ہیں۔ دونوں ممالک، سن 2015 میں وزیر اعظم جناب نریندرمودی کے ملیشیا کے دورے کے دوران، قائم کئے گئے بہتر جامع شراکت داری کے وژن کے تحت کام کرنے کے لیے پر عزم ہیں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں و کشمیر میں جل جیون مشن صرف 46 فیصد کام مکمل

جموں و کشمیر میں جل جیون مشن صرف 46 فیصد کام مکمل

2026-09-05
احتجاجی انٹرنز ڈاکٹرس کی وزیر صحت سے ملاقات، اضافے کا معاملہ حل نہ ہوسکا،احتجاج جاری

احتجاجی انٹرنز ڈاکٹرس کی وزیر صحت سے ملاقات، اضافے کا معاملہ حل نہ ہوسکا،احتجاج جاری

2026-09-05
جموں و کشمیر مکمل طور پر 98فیصد شرح کے ساتھ خواندہ،ہمارے سفر کا اختتام نہیں ، ایک نئے باب کا آغاز: وزیر تعلیم

98فیصد شرح کے ساتھ جموں و کشمیر مکمل طور پر خواندہ،ہمارے سفر کا اختتام نہیں ، ایک نئے باب کا آغاز: وزیر تعلیم

2026-09-05
LOC کے علاقے سیر و تفریح کیلئے نئے ہارٹ سپاٹ

LOC کے علاقے سیر و تفریح کیلئے نئے ہارٹ سپاٹ

2026-09-04
وندے بھارت ایکسپریس کا تجرباتی سٹاپاننت ناگ کیلئے منظوری،ستمبر کے آخر میں ریل رکے گی

وندے بھارت ایکسپریس کا تجرباتی سٹاپاننت ناگ کیلئے منظوری،ستمبر کے آخر میں ریل رکے گی

2026-09-04
12 ستمبر تک جموں و کشمیر میں موسم زیادہ تر خشک رہنے کا امکان

12 ستمبر تک جموں و کشمیر میں موسم زیادہ تر خشک رہنے کا امکان

2026-09-04
حج 2027 کے خواہشمند افراد، 15 ستمبر تک طبی دستاویزات جمع کریں، قواعد و ضوابط جاری

حج 2027 کے خواہشمند افراد، 15 ستمبر تک طبی دستاویزات جمع کریں، قواعد و ضوابط جاری

2026-09-04
برفانی جھیلوں کے خطرات کی مسلسل اور فعال نگرانی کی ہدایت، مرکزی داخلہ سیکریٹری کاہمالیائی ریاستوں و یوٹیز میں ہنگامی تیاریوں کا جائزہ

برفانی جھیلوں کے خطرات کی مسلسل اور فعال نگرانی کی ہدایت، مرکزی داخلہ سیکریٹری کاہمالیائی ریاستوں و یوٹیز میں ہنگامی تیاریوں کا جائزہ

2026-09-04
ایل جی کی مرکزی وزیر پیٹرولیم سے ملاقات،جموں و کشمیر میں زیر تعمیر ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال

ایل جی کی مرکزی وزیر پیٹرولیم سے ملاقات،جموں و کشمیر میں زیر تعمیر ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال

2026-09-04
سرکاری اداروں کے خلاف بدعنوانی معاملات

سرکاری اداروں کے خلاف بدعنوانی معاملات

2026-09-03
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page