• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, مئی ۶, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

عرس شاہ ہمدان ؒ نہایت عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-17
Reading Time: 1min read
A A
0
عرس شاہ ہمدان ؒ نہایت عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا
FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر// بانی اسلام کشمیر اور محسن کشمیر حضرت شاہ ہمدان عرس مبارک نہایت عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا۔اِس سلسلے میں بڑی تقریب تاریخی خانقاہ معلی میں ہوئی جہاں دن بھر، درود اذکار اور مولود خوانی کی مجالس میں مختلف علاقوںسے آئے ہوئے عقیدتمندوں نے شرکت کی۔عرس کے دوران فرزندانِ توحید نے خانقاہ معلی میں حاضری دی اور روح پرورمجالس میں حصہ لے کر توبہ استغفار اور خطمات المعظمات کی مجلسوں میں محور رہے۔ اس موقعہ پر نماز پنجگان پر تبروکات کی جلوہ نمائی بھی کی گئی۔خا نقا ہ محلہ کے باہر سڑکوں گلی کوچوں میںگاڑیوں کی قطاریں دیکھنے کو ملیں ا۔ یہاں دوپہر سے قبل ہی لوگ صفوں میں بیٹھے درور و اذکار میں محو تھے جن میں خواتین کی بھی ایک بھاری تعداد شامل تھی جو اپنے مخصوص انداز میں اللہ تعالیٰ کے حضور دعائیں مانگتی رہیں اورتپتی دھوپ کے بیچ نماز ادا کی۔ ادھر ترال بالا میں قائم خانقاہ فیض پناہ ترال میں امیر کبیر سید علی ہمدانیؒکے سالانہ عرس پاک کے موقعہ پر انتظا میہ کی وجہ سے کو ئی تقریب منعقد نہیں ہوسکی جس پر لوگوں نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ادھر آثار شریف شہری کلاش پورہ ، جناب صاحب صورہ ، زیارت دستگیر صاحب سرائے بالا میں خصوصی تقاریب کا انعقاد کیا گیا جبکہ وادی کے دیگر قصبہ جات میں کعبہ مرگ، کھرم سرہامہ ، اسلام آباد ، ڈورو،سیر ہمدان ، وچی ، اہم شریف بانڈی پورہ ، بڈگام ، کپوارہ ، بارہمولہ ، ہندوارہ ، شامل ہیں میں عرس مبارک کے سلسلے میں روح پرور مجالس کا اہتمام ہوا جن میں حضرت امیر کبیر ؒ کی تعلیمات اور دین کے تیئں ان کی خدمات کو زبردست خراج عقدیت پیش کیا گیا۔سوناواری، بڈ گام ، گاندبل اور کنگن میں خصوصی تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔ جموں صوبے کے راجوری ، پونچھ ، کشتواڑ ، ڈوڈہ اور دیگر مسلم علاقوں کے ساتھ لہیہ لداخ میں بھی عرس پاک کی مناسبت سے تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

2026-04-14
جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

2026-04-14
لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

2026-04-14
مضبوط یوٹی کا مطلب ہر شعبے کی ترقی، منشیات کیخلاف متحد لڑائی کی ضرورت

مضبوط یوٹی کا مطلب ہر شعبے کی ترقی، منشیات کیخلاف متحد لڑائی کی ضرورت

2026-04-14
پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

2026-04-14
بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

2026-04-14
سرینگر ٹیولپ گارڈن ایک سال کیلئے بند

ٹیولپ گارڈن سرینگر، 17 اپریل سے عوام کے لیے بند ہو گا

2026-04-14
مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

2026-04-14
امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

2026-04-14
اپوزیشن نے خواتین کے خوابوں کو روند ڈالا،وزیر اعظم کی ماں بیٹیو سے معذرت

لوک سبھا اور اسمبلیوں میں33فیصدخواتین کوٹہ قانون تیار

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page