• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, ستمبر ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

سیکرٹری ریونیو نے آن لائن سروس پورٹلوں کے کام کاج کا جائزہ لیا

محکمہ کی جانب سے آن لائن 33 خدمات فراہم کی جارہی ہیں

Nigraan News by Nigraan News
2023-12-15
Reading Time: 1min read
A A
0
FacebookTwitterWhatsapp
جموں /14 ؍دسمبر//
؁ سیکرٹری ریونیو ڈاکٹر پیوش سنگلا نے آج یہاں سول سیکرٹریٹ میں آن لائن سروسز پورٹل جے کے ریونیو پلس اور جن سُگم کے کام کاج کا جائزہ لیا۔محکمہ ریونیو فی الحال ان پورٹلوں کے ذریعے33 شہریوں پر مبنی خدمات آن لائن فراہم کرتا ہے جس میں میوٹیشن کی تصدیق، فرد، قانونی وارث، آمدنی وغیرہ سمیت مختلف اَسناد کا اجرأشامل ہے۔
ابتداً، ڈاکٹرپیوش سنگلا نے آن لائن خدمات کی اہمیت پر روشنی ڈالی کیوں کہ وہ شہریوں کو شفاف اوربغیر پریشانی خدمات کی فراہمی کی اجازت دیتے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ محکمہ خدمات کی مؤثر اور بلاتعطل فراہمی کے لئے پُرعزم ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ پبلک سروسز گارنٹی ایکٹ 2011 کے تحت خدمات کی ضمانت دی گئی ہے تاکہ بر وقت  سروس ڈیلیوری کو یقینی بنایا جا سکے۔
دورانِ میٹنگ سیکرٹری نے سوامیتو ڈیش بورڈ کی جلد تکمیل پر زور دیا ۔ اُنہوں نے آن لائن فراہم کی جانے والی تمام خدمات اور سنگل سائن آن فیچر کے ساتھ ڈیجی لاکر کے فوری اِنضمام پر بھی زور دیا  تیز تر انضمام پر بھی زور دیا جس سے ایک ہی اکاؤنٹ کے ذریعے تمام خدمات تک رَسائی ممکن ہوگی۔
سیکرٹری کو جانکاری دی گئی کہ دونوں پورٹلوںپر تمام سروسز کو آٹو اپیل سسٹم کے ساتھ منسلک کیاگیا ہے جس سے آن لائن خدمات کو نمٹانے میںجوابدہی بڑھ رہی ہے۔
این آئی سی کی ٹیم نے سیکرٹری کو مطلع کیا کہ حال ہی میں شامل کردہ خدمات بشمول133ایچ سر  ٹیفکیٹ کے تحت اراضی کی منتقلی، لینڈ ریونیو ایکٹ کے سیکشن133ایچ کے تحت زرعی سر  ٹیفکیٹ، جنرل کاسٹ سر ٹیفکیٹ وغیرہ کامیابی کے ساتھ شامل کئے گئے ہیں۔
ڈاکٹرپیوش سنگلا نے آفات کے متاثرین کو فوری اِمداد کی فراہمی کے لئے آن لائن سروس کی ترقی کی پیش رفت کے بارے میں بھی دریافت کیا اور مقررہ مدت میں جلد مکمل کرنے اور شروع کرنے پر زور دیا۔
میٹنگ میں سپیشل سیکرٹری ریونیو، سی ای او جے اے کے اِی جی اے، سینئر ڈائریکٹر این آئی سی، ایڈیشنل سیکرٹری آئی ٹی سمیت دیگر متعلقین نے شرکت کی۔
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

2026-09-29
دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

2026-09-29
شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

2026-09-29
جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

2026-09-29
چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

2026-09-29
پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

2026-09-27
جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

2026-09-27
ڈی جی پی نلین پربھات کا اودھم پور-کٹھوعہ دورہ،علاقے میں جاری انسدادِ دہشت گردی آپریشنز کا جائزہ

ڈی جی پی نلین پربھات کا اودھم پور-کٹھوعہ دورہ،علاقے میں جاری انسدادِ دہشت گردی آپریشنز کا جائزہ

2026-09-27
کرناہ میںفوج کااقدام قابل ستائش،آپریشن سدبھاونا کے جذبے کا عملی مظاہرہ:منوج سنہا

کرناہ میںفوج کااقدام قابل ستائش،آپریشن سدبھاونا کے جذبے کا عملی مظاہرہ:منوج سنہا

2026-09-27
سرکاری محکمے اور مرکزی ادارے محکمہ بجلی کے مقروض

2026-09-23
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page