• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, دسمبر ۶, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

بھارت کو اب للکارا نہیں جاسکتا!: راجناتھ

کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کیلئے پوری طرح تیار

Nigraan News by Nigraan News
2023-12-19
Reading Time: 1min read
A A
0
بھارت کو اب للکارا نہیں جاسکتا!: راجناتھ

بھارت کو اب للکارا نہیں جاسکتا!: راجناتھ

FacebookTwitterWhatsapp

مشرقی لداخ اور سرجیکل سٹرائیک کے ذریعہ دنیا کو ہماری طاقت کا اندازہ ہوگیا
سرینگر /18دسمبر //مسلح افواج میں روایات کی اختراعات کو متوازن ہونا چاہیے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کہ بھارت ایک مضبوط ملک بن رہا ہے جو اب کسی بھی جارحیت کا بھر پور جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ مشرقی لداخ میں چینی فوج او ر پاکستان کے خلاف سرجیکل اسٹرائیکس کی کارورائیوں سے ہم نے ثابت کر دیا ہے کہ بھارت کو للکارنے کا وقت گیا ہے ۔سٹا ر نیوز نیٹ ورک مانیٹرنگ ڈیسک کے مطابق حیدر آباد میں ڈنڈیگل میں ایئر فورس اکیڈمی میں کمبائنڈ گریجویشن پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے نئے کمیشنڈ افسران پر زور دیا کہ وہ نئے آئیڈیاز، اختراعی سوچ اور آئیڈیل ازم کے تئیں کھلے پن کو کبھی نہ کھویں۔وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے اختراع کو اپناتے ہوئے مسلح افواج کی روایات کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ ان دونوں کے درمیان توازن ہونا ضروری ہے۔انہوں نے افسروں کو مسلح افواج میں روایت کو مناسب اہمیت دینے کی تلقین کی، اسے وقت کا امتحان قرار دیا، لیکن اس بات کی نشاندہی کی کہ اگر روایت کو سوچے سمجھے بغیر طویل عرصے تک چلایا جائے تو نظام میں جڑتا یاکی کیفیت پیدا ہو جاتی ہے۔وزیر دفاع نے کہا کہ پہلے بھارت کی بات کو بین الاقوامی سطح پر سنجیدگی سے نہیں لیا جاتا تھا، اب لیا جاتا انہوںنے مزید کہا کہ وستان اب ایک مضبوط ہندوستان بن رہا ہے۔ اگر کسی نے ہمارے ملک کی طرف آنکھ اٹھانے کی کوشش کی تو ہم منہ توڑ جواب دیں گے۔ راجناتھ سنگھ نے کہا کہ ہم نے شمالی لداخ میں چینی جارحیت کے خلاف اپنی کارروائی کے دوران ثابت کردیا اور 2019میں پلوامہ حملے کے جواب میں سٹرائک سے جواب دیا ہے ۔ اپنے خطاب میں وزیر دفاع نے پاکستان کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پڑوسی ملک کوئی نہ کوئی مذموم حرکتیں کرتا رہتا ہے۔ ہم دشمن کو نہ صرف اس طرف بلکہ دوسری طرف سے بھی مار سکتے ہیں۔راجناتھ سنگھ کا مزید کہنا تھا کہ بھارت اب بین القوامی سطح پر بھی مضبوطی کے ساتھ اُبھر رہا ہے ، پہلے بھارت کی بات کو بین الاقوامی سطح پر سنجیدگی سے نہیں لیا جاتا تھا، اب لیا جاتا ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

2025-09-13
بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

2025-05-27
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

2025-05-16
جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

2025-05-16
شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

2025-05-13
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

2025-05-13
کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
ایل او سی پر تنائو، پاکستانی فوج کی مسلسل بلا اشتعال فائرنگ، موثر جواب بھی جاری

2025-05-05
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.