• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, نومبر ۲۵, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

مودی کی قیادت میں بھارت 2047تک ترقی یافتہ بن جائے گا: اُوم برلا

Nigraan News by Nigraan News
2023-12-21
Reading Time: 1min read
A A
0
FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر /20دسمبر//ملک وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں سال 2047تک ایک ترقی یافتہ ملک کے طور پر ابھرنے کے مضبوط عزم کے ساتھ ایک مضبوط معیشت کے طور پر تیزی سے ابھر رہا ہے کی بات کرتے ہوئے لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے کہا کہ ملک کے آئینی نظام کے تحت ریاست کے تین اعضاء چیک اینڈ بیلنس کے ایک شفاف نظام کو یقینی بنانے کیلئے ہم آہنگی سے کام کرتے ہیں۔ سٹار نیوز نیٹ ورک مانیٹرنگ ڈیسک کے مطابق لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے یورپی پارلیمنٹ کے وفد کے ساتھ بات چیت کی اور اس بات پر زور دیا کہ ہندوستان اور یورپ ’’جمہوریت، قانون کی حکمرانی اور تنوع‘‘ کی اقدار پر مبنی ایک مشترکہ عالمی نظریہ رکھتے ہیں۔ وفد کی قیادت بھارت کے ساتھ تعلقات کے لیے وفد کی سربراہ مورٹن لوککیگارڈ اور سیکورٹی اور دفاع سے متعلق ذیلی کمیٹی کی سربراہ ناتھالی لوئیسائو نے کی۔ برلا نے کہا کہ ہندوستان، وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں سال 2047تک ایک ترقی یافتہ ملک کے طور پر ابھرنے کے مضبوط عزم کے ساتھ ایک مضبوط معیشت کے طور پر تیزی سے ابھر رہا ہے۔ یورپی پارلیمنٹ کے وفد کا ہندوستانی پارلیمنٹ میں خیرمقدم کرتے ہوئے برلا نے نوٹ کیا کہ ہندوستان دنیا کی سب سے بڑی اور متحرک جمہوریت ہے۔ انہوں نے کہا کہ بات چیت، بحث و مباحثہ ہندوستانی پارلیمانی جمہوریت کی بنیاد ہیں۔ ہندوستان کے وفاقی جمہوری ڈھانچے کے بارے میں بات کرتے ہوئے، اوم برلا نے کہا کہ ہندوستان کے آئینی نظام کے تحت ریاست کے تین اعضاء چیک اینڈ بیلنس کے ایک شفاف نظام کو یقینی بنانے کیلئے ہم آہنگی سے کام کرتے ہیں۔ میٹنگ کے دوران، یورپی پارلیمنٹ کے اراکین نے G20کی ہندوستان کی قیادت کی تعریف کی۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ ہندوستان کی صدارت میں G20 سربراہی اجلاسماہ ستمبر کو دہلی میں منعقد ہوا تھا۔ انہوں نے دہشت گردی اور دنیا کو درپیش دیگر عالمی چیلنجوں کے خلاف ہندوستان کے اہم کردار پر روشنی ڈالی۔ یورپی پارلیمنٹ کے اراکین نے دونوں ملکوں کی پارلیمانوں کے درمیان پارلیمانی تعاون کو بڑھانے کی اہمیت پر زور دیا۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

آئی اے ایس افسر کاخاتونJKASافسر کیساتھ مبینہ بدسلوکی،تحقیقات کاحکم، کمشنر سیکریٹری ہائوسنگ تفتیشی افسر مقرر

آئی اے ایس افسر کاخاتونJKASافسر کیساتھ مبینہ بدسلوکی،تحقیقات کاحکم، کمشنر سیکریٹری ہائوسنگ تفتیشی افسر مقرر

2026-10-17
منشیات فروشوں کیخلاف ہمہ رخی مہم جاری،6پولیس سٹیشنوں کی کارروائی،13.43کروڑ کی جائیدادیں قرق

منشیات فروشوں کیخلاف ہمہ رخی مہم جاری،6پولیس سٹیشنوں کی کارروائی،13.43کروڑ کی جائیدادیں قرق

2026-10-15
وزیر دفاع کی پاکستان کو وارننگ، کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا سخت جواب دیا جائے گا

وزیر دفاع کی پاکستان کو وارننگ، کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا سخت جواب دیا جائے گا

2026-10-15
رَیگنگ معاملہ۔۔جی ایم سی اننت ناگ کے7 ایم بی بی ایس طلبہ معطل

رَیگنگ معاملہ۔۔جی ایم سی اننت ناگ کے7 ایم بی بی ایس طلبہ معطل

2026-10-09
جموں و کشمیر میں2024 کے دوران بچوں کیخلاف جرائم کے 887 مقدمات درج

جموں و کشمیر میں2024 کے دوران بچوں کیخلاف جرائم کے 887 مقدمات درج

2026-10-08
جموں وکشمیرمیں ہر3 میں سے تقریباً ایک شخص کی موت کی وجہ قلبی امراض

جموں وکشمیرمیں ہر3 میں سے تقریباً ایک شخص کی موت کی وجہ قلبی امراض

2026-10-08
بانڈی پورہ اور گاندربل میں ژالہ باری کا قہر

بانڈی پورہ اور گاندربل میں ژالہ باری کا قہر

2026-10-08
صاف ایندھن کی رسائی کیلئے سٹی گیس ڈسٹری بیوشن پالیسی2026 نافذ

صاف ایندھن کی رسائی کیلئے سٹی گیس ڈسٹری بیوشن پالیسی2026 نافذ

2026-10-08
فی الحال سکول اوقات کار جوں کے توں،نومبر میں تبدیل ہونے کا امکان

فی الحال سکول اوقات کار جوں کے توں،نومبر میں تبدیل ہونے کا امکان

2026-10-07
عدالتی افسران کی ریٹائرمنٹ کی عمر اب 62سال،وزراء کونسل کی سفارشات کو ایل جی منظوری دیدی

عدالتی افسران کی ریٹائرمنٹ کی عمر اب 62سال،وزراء کونسل کی سفارشات کو ایل جی منظوری دیدی

2026-10-07
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page