• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, دسمبر ۶, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

اہلِ کشمیر کی اردو ذبان اور کتابوں سے محبت قابل رشک : ڈاکٹر شمس اقبال

سری نگر میں چنار اردو کتاب میلہ اور چنار بک فیسٹیول اختتام پذیر

Nigraan News by Nigraan News
2024-08-25
A A
0
اہلِ کشمیر کی اردو ذبان اور کتابوں سے محبت قابل رشک : ڈاکٹر شمس اقبال

اہلِ کشمیر کی اردو ذبان اور کتابوں سے محبت قابل رشک : ڈاکٹر شمس اقبال

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی :قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے زیر اہتمام ایس جے آئی سی سی کے آڈیٹوریم میں تقریب تشکر و سپاس کا اہتمام کیا گیا. اس تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے پروفیسر شاہد اختر قائم مقام چیئرمین نیشنل کمیشن فار مائناریٹی ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز،حکومت ہند،مہمان ذی وقار کی حیثیت سے جناب شاہد اقبال چودھری سکریٹری ڈیپارٹمنٹ آف رورل ڈیولپمنٹ اور مہمان اعزازی کی حیثیت سے جناب یوراج ملک ڈائریکٹر نیشنل بک ٹرسٹ انڈیا نے شرکت کی۔ کلمات تشکرو سپاس کہتے ہوئے ڈائرکٹر قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان ڈاکٹر شمس اقبال نے کہا کہ کشمیر جسےزمین کی جنت کہا جاتا ہے ڈوگری اور کشمیری کے ساتھ اردو سے بے پناہ محبت کرتے ہیں، اس وادی کا اردو زبان و ادب سے بہت گہرا رشتہ رہا ہے، اردو زبان کو فکری اور لسانی اعتبار سے ثروت مند بنانے میں یہاں کے لوگوں نےاہم کردار ادا کیا ہے. قومی کونسل کی اسکیموں سے یہاں کے نوجوان بچے اور بچیاں فایدہ اٹھا رہے ہیں. ہم اس طرح کے کتاب میلوں کا انعقاد آئندہ بھی کریں گے. جناب یوراج ملک ڈائریکٹر نیشنل بک ٹرسٹ انڈیا نے کہا کہ اردو زبان ادبی زبان ہے ، بھاشا اور سنسکرتی کا تعلق بہت گہرا ہوتا ہے. اس کتاب میلہ کو کامیاب بنانے میں سب سے زیادہ یہاں کے لوگوں نے ادا کیا ہے، یہ رشیوں اور صوفیوں کا مسکن رہا ہے، چنار صرف پتہ نہیں یہ تہذیب ہے. سماج کو بدلنے کے لیے کتابوں سے رشتہ جوڑنے کی ضرورت ہے. مہمان ذی وقار شاہد اقبال چودھری سکریٹری ڈیپارٹمنٹ آف رورل ڈیولپمنٹ، جموں کشمیر نے کہا کہ اسکل اور ہنر کی ہر دور میں اہمیت رہی ہے اس لیے نوجوانوں کو اسکل اور ہنر سے بھی جوڑنے کی ضرورت ہے. میں پہلی بار اتنا کامیاب پروگرام اور کتاب میلہ دیکھ رہا ہوں ۔ قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان اور این بی ٹی اس کے لیے مبارکباد کی مستحق ہے. مہمان خصوصی پروفیسر شاہد اختر قائم مقام چیئرمین نیشنل کمیشن فار مائناریٹی ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز،حکومت ہند نے کہا کہ کشمیر علم و ادب اور تہذیب کا مرکز رہا ہے، آج بھی اپنی زبان اور تہذیب سے جڑنے کی ضرورت ہے، بین الاقوامی سطح پر زبان کو فروغ دینے میں کشمیر کے لوگوں نے اہم کردار ادا کیا ہے، کشمیر میں چنار اردو کتاب میلہ اور چنار بک فیسٹیول کا انعقاد قومی کونسل اور این بی ٹی کی بہت بڑی کامیابی ہے، امید ہے کہ یہ سلسلہ آیندہ بھی برقرار رہے گا۔ واضح رہے کہ آج چنار اردو کتاب میلہ کا آخری دن تھا اس تقریب میں بیسٹ کلیکشن کا انعام نامک پبلیکیشن کی ڈائریکٹر انجم عامر خان کو اور بیسٹ ڈسپلے کا انعام افضل لون مالک ملت پبلیکیشنز سری نگر کو دیا گیا. آج صبح سے ہی لوگوں کا ازدہام دیکھنے کو ملا۔ تقریب تشکرو سپاس کا اختتام ڈاکٹر نصیب علی اسسٹنٹ پروفیسر جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے شکریہ اور نیشنل اینتھم پر ہوا. پروگرام کی نظامت ڈاکٹر عبدالباری نے کی۔ پروگرام کے خصوصی شرکا میں پروفیسر زمان آزردہ، ڈاکٹر قاسم خورشید، ڈاکٹر صادقہ نواب سحر ،پروفیسر اعجاز محمد شیخ اور پروفیسر عارفہ بشری وغیرہ کے نام شامل ہیں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

2025-09-13
بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

2025-05-27
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

2025-05-16
جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

2025-05-16
شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

2025-05-13
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

2025-05-13
کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
ایل او سی پر تنائو، پاکستانی فوج کی مسلسل بلا اشتعال فائرنگ، موثر جواب بھی جاری

2025-05-05
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.