• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, جون ۱۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

شوپیان: محکمۂ جل شکتی کے خلاف احتجاج

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-27
Reading Time: 1min read
A A
0
شوپیان: محکمۂ جل شکتی کے خلاف احتجاج
FacebookTwitterWhatsapp

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں پینے کے پانی کی عدم دستیابی کے خلاف مقامی لوگوں نے احتجاج کیا۔مسلسل پینے کے پانی کی تکلیف کی وجہ سے ضلع شوپیان میں بڑی تعداد میں خواتین نے روڈ بند کرکے احتجاج کیا۔ احتجاج میں شامل لوگوں نے کہا کہ اُن کے گاؤں رنگواڈ کیلر علاقے میں پینے کے پانی کی شدید قلت ہے۔ جس کے لیے انہوں نے متعلقہ محکمہ کو کئی بار آگاہ کیا لیکن کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھایا گیا اور انہیں پانی کے لیے مسلسل جدو جہد کرنی پڑرہی ہے۔پانی کی تکلیف کے خلاف احتجاجاحتجاجیوں نے محکمہ جل شکتی پر الزام عائد کیا کہ سب جاننے کے باوجود بھی محکمہ ان کی پریشانی حل نہیں کررہا ہے۔مقامی افراد نے جل شکتی اور ضلع انتظامیہ کے خلاف برہمی کا اظہار کرتے ہوئے درپیش مشکلات کو فوری طور پر حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔مقامی لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے تقریباً 6 گھنٹوں تک کیلر۔ شوپیان روڈ پر ٹریفک کو جام کردیا جس کے بعد محکمہ اور پولیس کی یقین دہانی کے بعد احتجاج ختم کیا گیا۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

مشترکہ پینل کی تشویشناک رپورٹ،بڈگام میں نالہ سکھ ناگ ' 'اندھا دھند اور غیر سائنسی‘کان کنی سے تباہ

مشترکہ پینل کی تشویشناک رپورٹ،بڈگام میں نالہ سکھ ناگ ‘ ‘اندھا دھند اور غیر سائنسی‘کان کنی سے تباہ

2026-06-13
رام بن میں روڈ حادثہ،2 کار سوار ہلاک

رام بن میں روڈ حادثہ،2 کار سوار ہلاک

2026-06-13
امرناتھ یاترا، محرم اورمیلہ کھیر بھوانی سے قبل،آئی جی پی کی اعلی سطحی میٹنگ میں سیکورٹی کا جائزہ

امرناتھ یاترا، محرم اورمیلہ کھیر بھوانی سے قبل،آئی جی پی کی اعلی سطحی میٹنگ میں سیکورٹی کا جائزہ

2026-06-13
سری نگر ہوائی اڈے کی بندش کا متبادل لازمی، وزیر اعلیٰ کی وزیر ہوا بازی سے ملاقات میں اپیل

سری نگر ہوائی اڈے کی بندش کا متبادل لازمی، وزیر اعلیٰ کی وزیر ہوا بازی سے ملاقات میں اپیل

2026-06-13
دلی میں میٹنگ کے حاشیے پر،ایل جی کی وزیر داخلہ کیساتھ ملاقات

دلی میں میٹنگ کے حاشیے پر،ایل جی کی وزیر داخلہ کیساتھ ملاقات

2026-06-13
امر ناتھ یاترا کے پیش نظر،قومی شاہراہ پر 6دن تک شبانہ ٹریفک پر روک

امر ناتھ یاترا کے پیش نظر،قومی شاہراہ پر 6دن تک شبانہ ٹریفک پر روک

2026-06-12
جے کے بنکسمبل میں مرکزی سکیموں کے فنڈز میں ہیرا پھیری،CBI نے بینک عملہ سمیت 19 فراد کیخلاف کیس درج کرلیا

جے کے بنکسمبل میں مرکزی سکیموں کے فنڈز میں ہیرا پھیری،CBI نے بینک عملہ سمیت 19 فراد کیخلاف کیس درج کرلیا

2026-06-12
امرناتھ یاترا کیلئے سیکورٹی پلان اور تیاریاں،وزیر داخلہ کا ممکنہ طور پرآج جائزہ لینے کا امکان

امرناتھ یاترا کیلئے سیکورٹی پلان اور تیاریاں،وزیر داخلہ کا ممکنہ طور پرآج جائزہ لینے کا امکان

2026-06-12
امریکہ کا 2بھارتی بحری جہازوں پر حملہ،3 بحریہ اہلکار ہلاک

امریکہ کا 2بھارتی بحری جہازوں پر حملہ،3 بحریہ اہلکار ہلاک

2026-06-12
وزیر اعظم کی زیر صدارت نیتی آیوگ میٹنگ، وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کے ترقیاتی سفر کا خاکہ پیش

وزیر اعظم کی زیر صدارت نیتی آیوگ میٹنگ، وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کے ترقیاتی سفر کا خاکہ پیش

2026-06-12
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page