• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, ستمبر ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

سو روزہ نشہ مکت جموں کشمیر ابھیان ’بروقت اقدام‘: الطاف بخاری

Nigraan News by Nigraan News
2026-04-11
Reading Time: 1min read
A A
0
سو روزہ نشہ مکت جموں کشمیر ابھیان ’بروقت اقدام‘: الطاف بخاری

سو روزہ نشہ مکت جموں کشمیر ابھیان ’بروقت اقدام‘: الطاف بخاری

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز ڈیسک:

سرینگر// اپریل ۱۱// سابق ریاستی وزیر اور جموں کشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید الطاف محمد بخاری نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی جانب سے سوروزہ نشہ مکت جموں کشمیر ابھیان کو وقت کی ضرورت قرار دیا۔
انہوں نے ان باتوں کا ا ظہار سماجی رابطہ گاہ ایکس (سابق ٹویٹر ) پر کیا۔
الطاف بخاری کا کہنا تھا کہ سو روزہ نشہ مکت جموں کشمیر ابھیان کی کامیابی کیلئے ضروری ہے کہ جموں کشمیر کا ہر باشندہ اس میں متحرک طور پر اپنا کردار ادا کرے۔ انہوں نے کہا کہ ایک ایسے وقت میں جب کہ نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد منشیات کی وبا میں گرفتار ہوچکی ہیں اور مزید تعداد اس کے ہدف کے دہانے پر ہے، اس طرح کا اقدام بروقت بھی ہے اور ضروری بھی۔
انہوں نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی جانب سے مہم کی شروعات کا خیر مقدم کیا۔ ”میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے اس بیان کہ منشیات کی لت میں ملوث افراد اور اس کی تجارت کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی جس میں پاسپورٹ اور آدھار کارڈ کی منسوخی اور جائیداد کی ضبطگی شامل ہیں، کی نہ صرف سراہنا کرتا ہوں بلکہ اس کی مکمل حمایت بھی کرتا ہوں۔ منشیات سے جڑے نیٹ ورک کو ختم کرنے کیلئے اس طرح کے اقدامات ناگزیر ہیں“۔
بخاری نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ سماج کے سبھی طبقوں کو متحد طور پر اس مشن کو کامیاب بنانے کی سعی کرنی چاہیے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

2026-09-29
دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

2026-09-29
شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

2026-09-29
جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

2026-09-29
چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

2026-09-29
پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

2026-09-27
جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

2026-09-27
ڈی جی پی نلین پربھات کا اودھم پور-کٹھوعہ دورہ،علاقے میں جاری انسدادِ دہشت گردی آپریشنز کا جائزہ

ڈی جی پی نلین پربھات کا اودھم پور-کٹھوعہ دورہ،علاقے میں جاری انسدادِ دہشت گردی آپریشنز کا جائزہ

2026-09-27
کرناہ میںفوج کااقدام قابل ستائش،آپریشن سدبھاونا کے جذبے کا عملی مظاہرہ:منوج سنہا

کرناہ میںفوج کااقدام قابل ستائش،آپریشن سدبھاونا کے جذبے کا عملی مظاہرہ:منوج سنہا

2026-09-27
سرکاری محکمے اور مرکزی ادارے محکمہ بجلی کے مقروض

2026-09-23
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page