• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, اپریل ۱۵, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

وادی میں درجہ حرارت کا پارہ پھر 33ڈگری سے اُوپر

Nigraan News by Nigraan News
2021-08-24
Reading Time: 1min read
A A
0
وادی میں درجہ حرارت کا پارہ پھر 33ڈگری سے اُوپر
FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر:وادی کشمیر میں درجہ حرارت میں پھر سے اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے اہلیان وادی کو گرمی نے پھر بُراحال کیا ہے جبکہ درجہ حرارت میں اضافہ کی وجہ سے پانی کی قلت پھر پیدا ہوئی ہے ۔ گرمی کی لہر کے چلتے منگل کو درجہ حرارت ایک مرتبہ پھر 33ڈگری عبور کیا ۔اس دوران محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ وادی کشمیر میں مستقبل قریب میں بارشوں ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے اور آئندہ ہفتے تک گرمیوںمیں اضافہ کی پیشگوئی کی ہے ۔سی این آئی کے مطابق جہاں ماہ جولائی کے ساتھ ساتھ ماہ اگست میںبھی شدید گرمی کی لہر کے نتیجے میں لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ وادی میں گرمی کی لہر جاری ہے جس کی کڑی کے تحت سرینگر میں منگل کو بھی سخت ترین گرمی ریکارڈ کی گئی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سرینگر میں منگل کو بھی دن بھر شدید گرمی کی لہر جاری رہی جس دوران درجہ حرارت 33.2ڈگری سیلشس ریکارڈ کیا گیا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سرینگر میں منگل کو دن کا درجہ حرارت 33.2ڈگری ریکارڈ کیا گیاجبکہ اس کے ساتھ ساتھ قاضی گنڈ میں دن کا درجہ حرارت 31.5ڈگری ریکار ڈ کیا گیا جبکہ اس کے علاوہ کپواڑہ میں بھی دن کا درجہ حرارت 33ڈگری سے اوپر رہا ۔ دریں اثناء جموں میں لوگوں کو شدت کی گرمی کا بھی سامنا ہے۔ گرمی کے دنوں میں اکثر بجلی بھی گل ہو جاتی ہے ۔ گرمی کے دنوں میں اکثر بجلی بھی گل ہو جاتی ہے۔کچھ لوگوں نے شدید گرمی سے پیش آرہی پریشانی کی رودادبتاتے ہوئے کہا کہ گرمیوں میں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے وہ بہت پریشان رہتے ہیں۔ محکمہ کے مطابق وادی کشمیر میں آئندہ چند دونوں میں موسم میں تبدیلی آنے کے امکانات نہیں ہے اور مجموعی طور پر موسم خشک ہی رہیگا ۔تاہم انہوں نے اس بات کے امکانات ظاہر کئے ہیں کہ گرمی کی شدت میں کمی آسکتی ہے ۔

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

2026-04-14

ڈوڈہ اور لیہہ میں 4روز میں 6 زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ

2026-04-14

تین آئی اے ایس افسران، دہلی سے سرینگر تبادلہ

2026-04-14
لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

2026-04-14
خطہ چناب کیلئے خوشخبری، سنگھپورہ وائلو سمیت 2جڑواں ٹنلوں کومنظوری

خطہ چناب کیلئے خوشخبری، سنگھپورہ وائلو سمیت 2جڑواں ٹنلوں کومنظوری

2026-04-14
امبیڈکر نے آئین دیکر جمہوریت کی بنیاد رکھی : امیت شاہ

امبیڈکر نے آئین دیکر جمہوریت کی بنیاد رکھی : امیت شاہ

2026-04-14
مودی اور ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطہ، 40منٹ تک بات چیت

مودی اور ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطہ، 40منٹ تک بات چیت

2026-04-14
بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

2026-04-14
ٹیولپ گارڈن سرینگر، 17 اپریل سے عوام کے لیے بند ہو گا

ٹیولپ گارڈن سرینگر، 17 اپریل سے عوام کے لیے بند ہو گا

2026-04-14
مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.