• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, مئی ۵, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

وادی میں خودکشی کا نہ تھمنے والا سلسلہ جاری

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-01
A A
0
Nigraan
FacebookTwitterWhatsapp

وادی میں خودکشی کا نہ تھمنے والا سلسلہ جاری
سرین//واگورہ بارہمولہ اور قاضی گنڈ میں 24سالہ لڑکے اور 25سالہ لڑکی نے مبینہ طور پر پھانسیاں دے کر اپنی زندگیوں کا خاتمہ کردیا۔ کے این ایس کے مطابق واگیلا واگورہ بارہمولہ میں بدھوار کی صبح ایک 24سالہ لڑکے نے گھر میں پھانسی کا پھندا لگاکر زندگی کا خاتمہ کردیا۔ مذکورہ لڑکا جب اپنے کمرے سے دیر تک نہیں نکلا تو افراد خانہ کو تشویش لاحق ہوگئی۔ افراد خانہ نے کمرے کا دروازہ کھٹکھٹایا تاہم وہاں سے کوئی آواز نہیں آئی۔ اس موقعہ پر افراد خانہ نے کمرے کا دروازہ توڑ ڈالا اور ان پر اُس وقت قیامت ٹوٹ پڑی جب انہوںنے اپنے لڑکے کو لٹکتے ہوئے پایا۔پولیس نے مذکورہ لڑکے کی لاش کا پوسٹ مارٹم کرکے اور قانونی لوازمات پورا کرنے کے بعد میت کو لواحقین کے سپرد کردی۔ خودکشی کے واقعہ کے سلسلہ میں پولیس تھانہ کریری میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔ادھر بمتھن قاضی گنڈ میں گزشتہ شام 25سالہ لڑکی نے پھانسی کے پھندے پر لٹک کر اپنی جان دے دی۔ افراد خانہ نے مذکورہ لڑکی کو ہسپتال پہنچایا تاہم ڈاکٹروںنے اسے مردہ قرار دیا۔ اس دوران پولیس نے کیس درج کرکے معاملہ کی تحقیقات شروع کی ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

2026-04-14
جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

جعلی واٹس ایپ اکائونٹ بڈگام میں ملوث شخص گرفتار

2026-04-14
لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

2026-04-14
مضبوط یوٹی کا مطلب ہر شعبے کی ترقی، منشیات کیخلاف متحد لڑائی کی ضرورت

مضبوط یوٹی کا مطلب ہر شعبے کی ترقی، منشیات کیخلاف متحد لڑائی کی ضرورت

2026-04-14
پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

2026-04-14
بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

2026-04-14
سرینگر ٹیولپ گارڈن ایک سال کیلئے بند

ٹیولپ گارڈن سرینگر، 17 اپریل سے عوام کے لیے بند ہو گا

2026-04-14
مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

2026-04-14
امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

2026-04-14
اپوزیشن نے خواتین کے خوابوں کو روند ڈالا،وزیر اعظم کی ماں بیٹیو سے معذرت

لوک سبھا اور اسمبلیوں میں33فیصدخواتین کوٹہ قانون تیار

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page