• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, دسمبر ۷, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

بھاجپا نے جموں کشمیر میں ترقی کو ممکن بنایا: رام مادھو

Nigraan News by Nigraan News
2021-10-18
Reading Time: 1min read
A A
0
بھاجپا نے جموں کشمیر میں ترقی کو ممکن بنایا: رام مادھو

بھاجپا نے جموں کشمیر میں ترقی کو ممکن بنایا: رام مادھو

FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر:شہری ہلاکتوں کے سلسلے میں بھارتیہ جنتا پارٹی اور کانگریس ایس دوسرے کے مقابلے میں کھڑے ہوگئے بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئرلیڈ رجنرل سیکریٹری کادعویٰ ہے کہ جموں وکشمیر کا خصوصی درجہ واپس لینے امن امان بحال کرنے تعمیروترقی کویقینی بنانے بے روزگاری کے خاتمے کیلئے بھارتیہ جنتاپارٹی نے اقدامات اٹھائیں ۔کانگریس کے سینئرلیڈر نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق جنرل سیکریٹری کے بیان کوجھوٹ کاپلندہ قرار دیتے ہوئے کہاکہ کشمیر کی جوموجودہ صورتحال ہے ا سکی ذمہ داری مرکزی حکومت پرعائدہوتی ہے ۔کانگریس نے اپنے دور میں عسکریت کی کمرتوڑ کررکھی تھی اور الیکشنوں کے دوران 74%لوگ ووٹ دینے کے لئے پولنگ بوتھوں پرآنے کے لئے گریز کرتے تھے ۔اے پی آئی کے مطابق کتاب کی رسم رونمائی کے دوران بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر ار امورکشمیرکے انچارج رام مادھو نے اپنے خطاب کے دوران کہاکہ جموں وکشمیر کاخصوصی درجہ واپس لینے کاسحرہ بھارتیہ جنتا پارٹی کو ہے جس نے جموں وکشمیرکوبھارت میں ضم کردیا۔انہوںنے کہاکہ جموں کشمیر میں امن ترقی اور خوشحالی بیروز گاری پرقابوپانے کی ضمانت بھارتیہ جنتا پارٹی کے بغیراورکوئی نہیں دے سکتاہے پچھلے دو برسوں کے دوران جموں وکشمیرمیں تعمیر وترقی کے ایک نئے دور کاآغازہوا ہے اورتعمیراتی پروجیکٹوں کووقت پرمکمل کرنے کا طریقہ کاراپنایاجارہاہے ۔سابق جنرل سیکریٹری اور امورکشمیرکے انچارج نے کہا کہ سابقہ حکومتوں نے جموں وکشمیر میں علیحدگی پسندی کوفروغ دے کرٹیررفنڈنگ حوالہ رقومات کے لین دین کیلئے بھی راہیں آسان کردی تھی اور بی جے پی نے جہاں جموں وکشمیرمیںعسکریت کی کمرتوڑ کررکھ دی ہے وہی ٹیررفنڈنگ حوالہ رقومات کے لین دین میں اورعلیحدگی پسندی کے روحجان کونیست نابودکرنے کے لئے برپوراقدامات ٹھائے ہیں اوریہی وجہ ہے علیحدگی پسند سے تعلق رکھنے والے دو درجن کے لیڈران جیلوں کی زینت بنی ہوئی ہے بھارتی جنتاپارٹی کے لیڈر کی جانب سے دیئے گئے بیان کو من گھڑت بے معنی قرار دیتے ہوئے کانگریس کے سینئر لیڈر ارجن کھڑکے نے کہا کہ جموں کشمیرکی موجودہ صورتحال کی ذمہ داری مرکزی حکومت کی ہے جس نے عسکریت کو روک دینے کے لئے اقدامات اٹھائے اوریہی وجہ ہے کہ آج وادی کشمیر میں اقلیتیں اپنے آپ کوغیرمحفوظ تصورکررہے ہیں ۔کانگریس کے سینئرلیڈر نے کہاکہ خصوصی درجہ واپس لینے کے بعد مرکزی حکومت کی جانب سے جودعوے اور وعدے کئے گئے و ہ کھوکھلے ثابت ہورہے ہیں۔ سابقہ حکومتوں نے جن پروجیکٹوں کی سنگ بنیاد رکھی تھی اس نے افتتاح کیاجارہاہے جموں وکشمیر ملک کی واحدجگہ ہے جہاں بے روزگاری کی شرح 21.6%اور مہنگائی کی شرح 7.39%ہے ۔کانگریس کے سینئر لیڈر نے وزیراعظم نریندر مودی وزیرداخلہ امیت شاہ پرزوردیاکہ وہ حالات کی سنگینی کومدنظررکھتے ہوئے جموں وکشمیرمیں اقلیتوں اور اکثریتی طبقے ے تحفظ کویقینی بنانے کے سلسلے میں لوگوں کواعتمادمیں لے کراقدامات اٹھائیں اور جوصورتحال اس وقت بنی ہوئی ہے ا سے لوگوں کوچھٹکارا دلانے کے لئے اپنے رول کو احسن طریقے سے ادا کریں ۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

2025-09-13
بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

2025-05-27
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

2025-05-16
جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

2025-05-16
شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

2025-05-13
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

2025-05-13
کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
ایل او سی پر تنائو، پاکستانی فوج کی مسلسل بلا اشتعال فائرنگ، موثر جواب بھی جاری

2025-05-05
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.