• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, دسمبر ۱۴, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

مہاجر آبی پرندوں کی موجودگی سے آبگاہوں کی دلکشی اور خوبصورتی میں چار چاند رونما

Nigraan News by Nigraan News
2021-12-08
A A
0
مہاجر آبی پرندوں کی موجودگی سے آبگاہوں کی دلکشی اور خوبصورتی میں چار چاند رونما

مہاجر آبی پرندوں کی موجودگی سے آبگاہوں کی دلکشی اور خوبصورتی میں چار چاند رونما

FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر: وسطی ایشیا کے کئی ممالک سے کشمیر آنے والے مہاجر آبی پرندے کشمیرکی آب گاہوںکی دلکشی اور خوبصورتی کوچارچاند لگابیٹھے ہیں اور آبگاہوں کی رونق بڑھارہے ہیںاور اب تک چا ر لاکھ کے قریب مہاجر پرندے جھیل ڈل،جھیل ولر،شالہ بگ جھیل، ہوکرسر ، میر گنڈ اور ہائیگام اور وادی کی تمام جھیلوں اور آبی پناہ گاہوں کی لہروں پرڈیرہ ڈالے ہوئے ہیں ۔ کرنٹ نیوز سروس کو ملی تفصیلات کے مطابق وسطی ایشیا کے مختلف ممالک جن مین چین، سیبریا ، شمالی یورپ اور بھارت شامل ہیں مختلف اقسام کے رنگ برنگی چارلاکھ سے زائد آبی مہاجر پرندے وارد کشمیر ہوچکے ہیں جہاں وہ ہوکر سر ، جھیل ڈل ، جھیل مانسبل ، آنچار اور جھیل ولر میں 5ماہ تک ٹھہریں گے ۔ معلوم ہوا ہے کہ یہ آبی مہاجر پرندے ماہ ستمبر میں وارد کشمیر ہورہے ہیں اور وہ یہاں دسمبر تک قیام کرتے ہیں۔ محکمہ وائلڈ لائف کا کہنا ہے کہ اب تک ساڑھے4لاکھ سے زائد مہاجر پرندے وادی کشمیر کا رُخ کرچکے ہیں اور آنے والے دنوں میں انکی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے ۔ انہوںنے امید ظاہر کی کہ گذشتہ سال ان مہاجر پرندوں کی تعداد6لاکھ تک تجاوز کر گئی جبکہ گذشتہ سال کے مقابلے میں سال رواں میں انکی آمد میں اضافہ ہوگا۔ وائلڈ لائف کے انچارج غلام احمد کا کہنا ہے کہ ان آبی مہاجر پرندوں کی دیکھ ریکھ کیلئے آبی پناہ گاہوں کے بنیادی ڈھانچوں کو وسعت دی جارہی ہیں اور انکی موجودگی کو یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن اقدمات اٹھائے جارہے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ ہم ان پرندوں کی حفاظت کیلئے اس سال ہر ممکن کوششیں کررہے ہیں کیونکہ گذشتہ کئی برسوں میں نامساعد حالات کی وجہ سے محکمہ کا عملہ شابانہ گشت کر نہیں پارہے تھے اور اب چونکہ حالات معمول پر آنے لگے ہیں جس کے سبب محکمہ کا عملہ شابانہ گشت کر کے ان مہاجر پرندوں پر نظر گذر رکھے ہوئے ہیں۔ انہوںنے مزید کہا کہ گذشتہ برسوں کے مقابلے میں اس سال محکمہ میں کام کررہے عملے کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے ان مہاجر پرندوں کو شکار بنانے والے لوگوں پر کڑی نگرانی ہوگی۔ انہوںنے کہا کہ اگر کسی بھی شخص کو ان مہاجر پرندوں کو شکار کرتے ہوئے پکڑ ا گیا تواس کے خلاف سخت کاروائی کی جائیگی ۔ انہوںنے کہا کہ کشمیر میں ان آبی مہاجر پرندوں کے لئے ولر ، مانسبل، آنچار ، ڈل اور ہوکر سر بہترین پناہ گاہیں ہیں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

2025-09-13
بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

2025-05-27
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

2025-05-16
جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

2025-05-16
شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

2025-05-13
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

2025-05-13
کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
ایل او سی پر تنائو، پاکستانی فوج کی مسلسل بلا اشتعال فائرنگ، موثر جواب بھی جاری

2025-05-05
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.