• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

لیفٹیننٹ گورنر نےکووڈ ٹیکہ کاری مہم کا کیا افتتاح

Nigraan News by Nigraan News
2022-01-10
A A
0
لیفٹیننٹ گورنر نےکووڈ ٹیکہ کاری مہم کا کیا افتتاح

لیفٹیننٹ گورنر نےکووڈ ٹیکہ کاری مہم کا کیا افتتاح

FacebookTwitterWhatsapp

جموں: لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے سوموار کو ہیلتھ کیئریر، فرنٹ لائن کارکنوں اور زائد اَز 60 برس عمر کے اَفراد کے لئے اَحتیاطی خوراک کی ٹیکہ کاری مہم کا آغاز کیا۔ٍاَحتیاطی ٹیکہ کاری مہم جموںوکشمیریوٹی کے لئے ڈسٹرکٹ ہسپتال گاندھی نگر جموں سے شروع کی گئی ہے اور وہاں لیفٹیننٹ گورنر نے جے ایم سی کے میئر چندر موہن گپتا ،لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر راجیو رائے بھٹناگراور ہیلتھ کیئر ورکروں کے ہمراہ ویکسین بھی لگائی۔ لیفٹیننٹ گورنر نے تمام اَہل لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اَپنی احتیاطی ویکسین جلد سے جلد لگائیں۔اِس موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر نے جموں صوبہ کے لئے 108 خدمات کی 34 ایڈوانسڈ لائف سپورٹ ایمبولینسوں کی بھی ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیاجنہیں عالمی بینک کی مالی معاونت سے جہلم توی فلڈ ریکوری پروجیکٹ کے تحت خریدا گیا ہے۔جموںوکشمیر یوٹی حکومت کووِڈ۔19 پر صحت عامہ کو مضبوط بنانے کے لئے متعدد مداخلتیں کر رہی ہے ۔ لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ ایڈ وانسڈ لائف سپورٹ ایمبولینسیں عالمی وَبا سے نمٹنے میں کار آمد ثابت ہوں گی۔صحت کے سینئر اَفسران نے لیفٹیننٹ گورنر کو جانکاری دی کہ ہدایات کے مطابق واک اِن اور بذریعہ پری رجسٹریشن موڈ اہل آبادی کو اَحتیاطی خوراک دینے کے لئے تمام ضروری اِنتظامات کئے گئے ہیں۔واضح رہے کہ 25؍ دسمبر 2021ء کو وزیر اعظم نریندر مودی نے ہیلتھ کیئر اور فرنٹ لائن ورکروں اور زائد اَز 60 برس عمر کے لوگوں کے لئے حفاظتی ٹیکے لگانے کا اعلان کیا تھاجن کو بیمار ی ہے۔ 15 برس سے 18 برس عمر تک کے گروپ کے لئے ٹیکہ کاری مہم جو اِس برس 3؍ جنوری کو شروع کی گئی تھی ،جموںوکشمیر یوٹی میں آسانی سے جاری ہے۔اِس موقعہ پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ صحت و طبی تعلیم ووِیک بھارد واج ، صوبائی کمشنر جموں ڈاکٹر راگھو لنگر ، مشن ڈائریکٹر این ایچ ایم چودھری محمد یاسین ، ڈائریکٹر جنرل خاندانی بہبود ، ایم سی ایچ اور امیونائزیشن ڈاکٹر سلیم الرحمان، ضلع ترقیاتی کمشنر جموں انشل گرگ، پرنسپل اور ڈین جی ایم سی ڈاکٹر ششی سدھن شرما اور اے ایچز صحت کے سینئر اَفسران موجود تھے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

آئیے منشیات کیخلاف جنگ کا حصہ بنیں: منوج سنہا

آئیے منشیات کیخلاف جنگ کا حصہ بنیں: منوج سنہا

2026-05-10
لیفٹیننٹ گورنر کی بڈگام میں نشہ مکت پد یاترا

لیفٹیننٹ گورنر کی بڈگام میں نشہ مکت پد یاترا

2026-05-06
ایل جی کی مذہبی رہنمائوں، علما، سماجی کارکنوں اور بزرگوں سے سامنے آنے کی اپیل

آیئے ! میگاپد یاترا میں شرکت کریں،لیفٹیننٹ گورنر کی عوام سے اپیل

2026-05-03
لداخ یوٹی وزیر اعظم کے واضح ترقیاتی ایجنڈے کا مرکز : امت شاہ

لداخ یوٹی وزیر اعظم کے واضح ترقیاتی ایجنڈے کا مرکز : امت شاہ

2026-05-02
موسمیاتی تبدیلی کے بحران پر لیفٹیننٹ گورنر کاموسمیاتی پالیسی فریم ورک پر قومی سمٹ میں اظہار خیال

موسمیاتی تبدیلی کے بحران پر لیفٹیننٹ گورنر کاموسمیاتی پالیسی فریم ورک پر قومی سمٹ میں اظہار خیال

2026-04-29
ایل جی زیر صدارت ہائر ایجوکیشن کونسل کی میٹنگ۔تعلیمی شعبہ ملک کا بہترین نمونہ قرار

ایل جی زیر صدارت ہائر ایجوکیشن کونسل کی میٹنگ۔تعلیمی شعبہ ملک کا بہترین نمونہ قرار

2026-04-25
نئی تعلیمی پالیسی وکسٹ بھارت کی کنجی۔ لیفٹیننٹ گورنر

نئی تعلیمی پالیسی وکسٹ بھارت کی کنجی۔ لیفٹیننٹ گورنر

2026-04-24
پہلگام میں سیاحوں پر حملے کی پہلی برسی،بھارت دہشت گردی کے سامنے جھکے گا نہیں

پہلگام میں سیاحوں پر حملے کی پہلی برسی،بھارت دہشت گردی کے سامنے جھکے گا نہیں

2026-04-23
ادھم پور المناک سڑک حادثے میں 21ہلاک ، پچاس سے زائد زخمی

ادھم پور المناک سڑک حادثے میں 21ہلاک ، پچاس سے زائد زخمی

2026-04-21
وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

اپوزیشن نے خواتین کے خوابوں کو روند ڈالا،وزیر اعظم کی ماں بیٹیو سے معذرت

2026-04-19
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page