• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, دسمبر ۱۵, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

اسکول کھولنے کے بارے میں بہت جلد فیصلہ کیاجائے گا: اعجاز اسد

Nigraan News by Nigraan News
2022-02-09
A A
0
ڈی سی سری نگر نے 162 ملازمین کی تنخواہیں پر روک دی

ڈی سی سری نگر نے 162 ملازمین کی تنخواہیں پر روک دی

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر،9 فروری: ضلع مسجٹریٹ سری نگر محمد اعجاز اسد نے کورونا کیسز میں بتدریج کمی واقع ہونے پر لوگوں اور میڈیا کے رول کو سراہتے ہوئے کہا کہ تعلیمی اداروں کو دوبارہ کھولنے کے بارے میں سٹیٹ ایگزیکٹیو کمیٹی بہت جلد فیصلہ کر ے گی۔انہوں نے ساتھ ہی والدین سے اپیل کی کہ وہ اپنے بچوں کی ویکسینیشن کو یقینی بنائیں۔موصوف ضلع مجسٹریٹ نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز یہاں میڈیا کے نمائندوں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ’گذشتہ چند دنوں سے کورونا کیسز میں نمایاں کمی واقع ہو رہی ہےاس کے لئے میں سری نگر کے لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں‘۔ان کا کہنا تھا: ’میں میڈیا کا بھی شکر گذار ہوں جنہوں نے کورونا گائیڈ لائنز کے پیغام کو عام کرنے میں نمایاں رول ادا کیا‘۔مسٹر اعجاز اسد نے کہا کہ ہر جگہ لوگوں کو ماسک لگائے ہوئے دیکھا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ لوگوں نے تیسری لہر کے متعلق پیش گوئیوں کو غلط ثابت کر دیا ہے۔ان کا کہنا تھا: ’لیکن ہمیں کورونا گائیڈ لائنز پر من و عن عمل کرنا ہے تاکہ کیسز کو صفر کی سطح تک پہنچایا جا سکے‘۔تعلیمی اداروں کے دوبارہ کھولنے کے بارے میں پوچھے جانے پر موصوف ضلع مجسٹریٹ کا کہنا تھا: ’سکولوں کے کھولنے کے بارے میں سٹیٹ ایگزیکٹیو کمیٹی بہت جلد فیصلہ لے گی میری والدین سے اپیل ہے کہ وہ اپنے بچوں کی ویکسینیشن کو یقینی بنائیں‘۔انہوں نے کہا کہ مارکیٹ میں تیزاب دکانوں کے خلاف مہم آگے بھی جاری رہے گی۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

2025-09-13
بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

2025-05-27
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

2025-05-16
جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

2025-05-16
شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

2025-05-13
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

2025-05-13
کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
ایل او سی پر تنائو، پاکستانی فوج کی مسلسل بلا اشتعال فائرنگ، موثر جواب بھی جاری

2025-05-05
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.