• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, اگست ۱۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

کامیابی کی شرح 78فیصدی

Nigraan News by Nigraan News
2022-02-16
Reading Time: 1min read
A A
0
کامیابی کی شرح 78فیصدی

کامیابی کی شرح 78فیصدی

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر//بدھ کو جے اینڈ کے بورڈ آف اسکول ایجوکیشن (JKBOSE) نے بدھ کی سہ پہر10ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا،جس میں طلاب کے کامیاب ہونے کی شرح78فیصد رہی ۔جے کے این ایس کے مطابق 10ویں جماعت کے سالانہ باقاعدہ امتحان2021کے نتائج کا علان کیا گیا۔جے اینڈ کے بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کے اعلان کردہ نتائج کے مطابق78 فیصد طلباء کامیاب ہوئے ہیں۔ کامیابی کے معاملے میں بھی طالبات نے طلباء کو ایک بار پھر پیچھے چھوڑ دیا جبکہ نجی ا سکولوں نے کاکردگی کے معاملے میں سرکاری اسکولوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔اعداد و شمار کے مطابق،گزشتہ برس کے اواخرمیں ہونے لئے گئے دسویں جماعت کے ریگولر امتحان میں شامل ہونے والے72ہزار684امیدواروں(طلباء وطالبات ) میں سے کل78.43فیصد نے امتحان پاس کیا ہے۔طالبات میں کامیابی کی شرح 78.74فیصدرہی جبکہ78.14فیصدطلباء نے امتحان میں کامیابی حاصل کی۔ پرائیویٹ ا سکولوں کے نتائج91.18فیصد جبکہ سرکاری ا سکولوں طلبہ کے پاس ہونے کی شرح 67.25فیصد درج کی گئی۔جے اینڈ کے بورڈ آف اسکول ایجوکیشن (JKBOSE)کے اعداد و شمار کے مطابق، کل سرکاری اسکولوں کے کل38ہزار721 طلباء وطالبات نے امتحان دیا تھا جن میں سے 26ہزارطلبہ پاس ہوئے ہیں جب کہ نجی یاپرائیویٹ ا سکولوں کے33ہزار963 طلباء وطالبات میں سے 30ہزار967طلبہ امتخان میں کامیاب ہوئے ہیں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

2026-08-01
،لیفٹیننٹ گورنر کا ڈل کے کنارے ریڈنگ میراتھن کا افتتاح، منشیات سے انکار، کتابوں سے پیار۔ سنہا

،لیفٹیننٹ گورنر کا ڈل کے کنارے ریڈنگ میراتھن کا افتتاح، منشیات سے انکار، کتابوں سے پیار۔ سنہا

2026-07-25
ہم رسم و رواج کے قیدی ہیں

ہم رسم و رواج کے قیدی ہیں

2026-07-25
لیفٹیننٹ گورنر کی جاں بحق پولیس اہلکار کے اہلِ خانہ سے ملاقات، دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے پْرعزم

لیفٹیننٹ گورنر کی جاں بحق پولیس اہلکار کے اہلِ خانہ سے ملاقات، دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے پْرعزم

2026-07-25
لیفٹیننٹ گورنر کی سینئر افسران کے ساتھ اعلیٰ سطحی میٹنگ، لاجسٹک اور حفاظتی اِنتظامات کا جامع جائزہ

لیفٹیننٹ گورنر کی سینئر افسران کے ساتھ اعلیٰ سطحی میٹنگ، لاجسٹک اور حفاظتی اِنتظامات کا جامع جائزہ

2026-07-24
سرینگر میںچنار بک فیسٹول کا شاندار افتتاح،علم، تہذیب اور وراثت کی علامت: ایل جی

سرینگر میںچنار بک فیسٹول کا شاندار افتتاح،علم، تہذیب اور وراثت کی علامت: ایل جی

2026-07-19
لیفٹیننٹ گورنرکا ننون پہلگام بیس کیمپ کا دورہ

لیفٹیننٹ گورنرکا ننون پہلگام بیس کیمپ کا دورہ

2026-07-18
جاری امرناتھ یاترا کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطحی میٹنگ،یاترا کو کامیاب بنانا ترجیح

جاری امرناتھ یاترا کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطحی میٹنگ،یاترا کو کامیاب بنانا ترجیح

2026-07-08
کشمیریوں کی مہمان نوازی یاترا کا لازمی حصہ: مودی

کشمیریوں کی مہمان نوازی یاترا کا لازمی حصہ: مودی

2026-07-04
ہم رسم و رواج کے قیدی ہیں

صحت سہولیات کا حصول ہر شہری کا بنیادی حق

2026-07-02
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page