• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, اگست ۱۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

آف لائن کلاسز28فروری سے بحال

Nigraan News by Nigraan News
2022-02-17
Reading Time: 1min read
A A
0
آف لائن کلاسز28فروری سے بحال

آف لائن کلاسز28فروری سے بحال

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر:۱۷،فروری//رواں ماہ کی آخری تاریخ یعنی28فروری سے کشمیر وادی اورصوبہ جموںکے سرمائی زون والے علاقوں میں قائم اسکول تمام کلاسوں کیلئے آف لائن تدریس کا آغاز کریں گے۔جے کے این ایس کے مطابق ریاستی ایگزیکٹو کمیٹی کی جانب سے لئے گئے حالیہ فیصلے کے تحت 15تا17 سال عمر والے تمام طلباء جو باقاعدہ آف لائن کلاسز میں شرکت کے لیے آتے ہیں اُنہیں اپنے ساتھ ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ رکھنی ہو گی ۔ریاستی ایگزیکٹو کمیٹی نے کہاہے کہ تعلیمی اداروں کے سربراہان کو اس بات کو یقینی بنانا چاہیے کہ سماجی دوری اور کوویڈ مناسب برتاؤ (CAB) سے متعلق رہنما خطوط پر سختی سے عمل کیا جائے،جس میں تعلیمی اداروں کے داخلی دروازے پرطلبہ کی باقاعدہ اسکریننگ بھی شامل ہے۔ریاستی ایگزیکٹو کمیٹی کی ہدایات میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اسکول سربراہان کسی بھی علامتی طالب علم کی اسکریننگ بھی کریں گے اور ان کی جانچ کو یقینی بنائیں گے تاکہ ان کے تعلیمی اداروں میں وائرس کے پھیلاؤ کے کسی بھی امکان پر قابو پایا جا سکے۔ریاستی ایگزیکٹو کمیٹی کی ہدایات میں میں لکھا گیا ہے کہ ٹیکہ کاری کو محکمہ صحت اور میڈیکل ایجوکیشن جموں و کشمیر کے ساتھ تال میل کے ذریعے یقینی بنایا جائے گا۔حکومتی حکم کے مطابق’ہر اسکول کو کووڈ مناسب رویے کے SOPs کی مکمل تعمیل کو مزید یقینی بنانا چاہیے۔ حکم میں یہ بھی لکھا گیا ہے کہ طلباء کو کسی بھی علامتی طالب علم کی اسکریننگ اور جانچ کو یقینی بنانا ہوگا تاکہ پھیلنے کے کسی بھی امکان کو روکا جا سکے۔ریاستی ایگزیکٹو کمیٹی نے پہلے ہی کہاہے کہ تعلیمی اداروںاداروں کے سربراہان اپنے متعلقہ اسکولوں میں کووِڈ 19کے مناسب رویے کی پابندی کے لئے ذمہ دار ہوں گے اور اس کیلئے مناسب منصوبے تیار کریں گے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

2026-08-01
،لیفٹیننٹ گورنر کا ڈل کے کنارے ریڈنگ میراتھن کا افتتاح، منشیات سے انکار، کتابوں سے پیار۔ سنہا

،لیفٹیننٹ گورنر کا ڈل کے کنارے ریڈنگ میراتھن کا افتتاح، منشیات سے انکار، کتابوں سے پیار۔ سنہا

2026-07-25
ہم رسم و رواج کے قیدی ہیں

ہم رسم و رواج کے قیدی ہیں

2026-07-25
لیفٹیننٹ گورنر کی جاں بحق پولیس اہلکار کے اہلِ خانہ سے ملاقات، دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے پْرعزم

لیفٹیننٹ گورنر کی جاں بحق پولیس اہلکار کے اہلِ خانہ سے ملاقات، دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے پْرعزم

2026-07-25
لیفٹیننٹ گورنر کی سینئر افسران کے ساتھ اعلیٰ سطحی میٹنگ، لاجسٹک اور حفاظتی اِنتظامات کا جامع جائزہ

لیفٹیننٹ گورنر کی سینئر افسران کے ساتھ اعلیٰ سطحی میٹنگ، لاجسٹک اور حفاظتی اِنتظامات کا جامع جائزہ

2026-07-24
سرینگر میںچنار بک فیسٹول کا شاندار افتتاح،علم، تہذیب اور وراثت کی علامت: ایل جی

سرینگر میںچنار بک فیسٹول کا شاندار افتتاح،علم، تہذیب اور وراثت کی علامت: ایل جی

2026-07-19
لیفٹیننٹ گورنرکا ننون پہلگام بیس کیمپ کا دورہ

لیفٹیننٹ گورنرکا ننون پہلگام بیس کیمپ کا دورہ

2026-07-18
جاری امرناتھ یاترا کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطحی میٹنگ،یاترا کو کامیاب بنانا ترجیح

جاری امرناتھ یاترا کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطحی میٹنگ،یاترا کو کامیاب بنانا ترجیح

2026-07-08
کشمیریوں کی مہمان نوازی یاترا کا لازمی حصہ: مودی

کشمیریوں کی مہمان نوازی یاترا کا لازمی حصہ: مودی

2026-07-04
ہم رسم و رواج کے قیدی ہیں

صحت سہولیات کا حصول ہر شہری کا بنیادی حق

2026-07-02
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page