• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, جون ۲۸, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

پولیس کا گاندربل میں سرگرم جنگجو کی گرفتاری کا دعویٰ

Nigraan News by Nigraan News
2022-03-07
A A
0
چھانہ پورہ جنسی سکنڈل میں ملوث دو ملزمان پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد

چھانہ پورہ جنسی سکنڈل میں ملوث دو ملزمان پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر، 06 مارچ (یو این آئی) جموں وکشمیر پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ وسطی ضلع گاندربل میں سرگرم جنگجو کو قابل اعتراض مواد سمیت گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ 24 آر آر، 115بٹالین سی آر پی ایف اور پولیس نے شوہامہ ناگہ بل کے نزدیک اتوار کے روز ناکہ لگایا جس دوران ایک مشتبہ نوجوان نے راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش کی۔انہوں نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر نوجوان کو دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔اُن کے مطابق گرفتار نوجوان کی شناخت محمد الطاف وانی ولد مرحوم ولی محمد ساکن کیگام شوپیاں کے بطور ہوئی ہے اور وہ ممنوع تنظیم لشکر طیبہ کے ساتھ وابستہ ہے۔پولیس نے معاملے کے متعلق ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔یو این آئی

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

یاترا انتظامات کا گاندربل میں جائزہ، ملی ٹینسی مخالف کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت

یاترا انتظامات کا گاندربل میں جائزہ، ملی ٹینسی مخالف کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت

2026-06-26
دراس میں نجی کاردریا میںجا گری،ایک شخص کی لاش بر آمد، 2لڑکیوں سمیت تین لاپتہ

دراس میں نجی کاردریا میںجا گری،ایک شخص کی لاش بر آمد، 2لڑکیوں سمیت تین لاپتہ

2026-06-25
بورڈ نصابی کتابوں کا استعمال لازمی قرار، ہائی کورٹ کا پرائیویٹ سکولوں کی اپیل مسترد

بورڈ نصابی کتابوں کا استعمال لازمی قرار، ہائی کورٹ کا پرائیویٹ سکولوں کی اپیل مسترد

2026-06-25
بیک وارڈ اور اقتصادی طور کمزور طبقات ریزر ویشن،کابینہ کی وزارت داخلہ کے سوالات کے جواب کو منظوری

بیک وارڈ اور اقتصادی طور کمزور طبقات ریزر ویشن،کابینہ کی وزارت داخلہ کے سوالات کے جواب کو منظوری

2026-06-25
کیرتھائیII ہائیڈل پروجیکٹ کی صلاحیت کم کردی گئی

کیرتھائیII ہائیڈل پروجیکٹ کی صلاحیت کم کردی گئی

2026-06-25
آٹھویں محرم کا روایتی جلوس برآمد، اعزاداروں کی نوحہ خوانی

آٹھویں محرم کا روایتی جلوس برآمد، اعزاداروں کی نوحہ خوانی

2026-06-25
روزگار اور اجیویکا مشن(گرامین)سکیم،ایل جی منوج سنہا نے نوٹیفائی کردی

روزگار اور اجیویکا مشن(گرامین)سکیم،ایل جی منوج سنہا نے نوٹیفائی کردی

2026-06-25
پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

2026-06-24
کشمیری مٹن تاجروں کی پریشانی کے معاملے پر محبوبہ مفتی کی پنجاب کے وزیر اعلیٰ سے بات چیت

کشمیری مٹن تاجروں کی پریشانی کے معاملے پر محبوبہ مفتی کی پنجاب کے وزیر اعلیٰ سے بات چیت

2026-06-23
وزیر داخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات ،دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق

وزیر داخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات ،دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق

2026-06-19
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page