• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, اکتوبر ۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

شیئر بازار میں گراوٹ جاری

Nigraan News by Nigraan News
2022-06-14
Reading Time: 1min read
A A
0
شیئر بازار میں گراوٹ جاری

شیئر بازار میں گراوٹ جاری

FacebookTwitterWhatsapp

ممبئی، 14 جون (یو این آئی) عالمی سطح سےملے کمزور اشاروں کے ساتھ ہی گھریلو سطح پر تیل اور گیس اور توانائی گروپ کمپنیوں کی فروخت کے سبب شیئر بازارمیں آج مسلسل تیسرے دن گراوٹ میں رہی۔
اس دوران سینسیکس اور نفٹی دونوں سرخ نشان میں رہے۔بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 153.13 پوائنٹس گر کر 52693.57 پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 42.30 پوائنٹس گر کر 15732.10 پر آگیا۔
بی ایس ای میں چھوٹی اور درمیانی کمپنیوں میں بھی فروخت دیکھی گئی، جس کی وجہ سے مڈ کیپ 0.16 فیصد گر کر 21840.90 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.40 فیصد گر کر 24942.63 پوائنٹس پر آ گیا۔بی ایس ای پر انرجی گروپ 1.22 فیصد اور تیل اور گیس 1.14 فیصد پر سب سے زیادہ خسارے میں رہا۔ اگرچہ زیادہ تر گروپ سرخ رنگ میں رہے لیکن ان دو بڑے گروپوں میںہوئی فروخت نے مارکیٹ کو سبز نشان میں آنے نہیں دیا۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

رَیگنگ معاملہ۔۔جی ایم سی اننت ناگ کے7 ایم بی بی ایس طلبہ معطل

رَیگنگ معاملہ۔۔جی ایم سی اننت ناگ کے7 ایم بی بی ایس طلبہ معطل

2026-10-09
جموں و کشمیر میں2024 کے دوران بچوں کیخلاف جرائم کے 887 مقدمات درج

جموں و کشمیر میں2024 کے دوران بچوں کیخلاف جرائم کے 887 مقدمات درج

2026-10-08
جموں وکشمیرمیں ہر3 میں سے تقریباً ایک شخص کی موت کی وجہ قلبی امراض

جموں وکشمیرمیں ہر3 میں سے تقریباً ایک شخص کی موت کی وجہ قلبی امراض

2026-10-08
بانڈی پورہ اور گاندربل میں ژالہ باری کا قہر

بانڈی پورہ اور گاندربل میں ژالہ باری کا قہر

2026-10-08
صاف ایندھن کی رسائی کیلئے سٹی گیس ڈسٹری بیوشن پالیسی2026 نافذ

صاف ایندھن کی رسائی کیلئے سٹی گیس ڈسٹری بیوشن پالیسی2026 نافذ

2026-10-08
فی الحال سکول اوقات کار جوں کے توں،نومبر میں تبدیل ہونے کا امکان

فی الحال سکول اوقات کار جوں کے توں،نومبر میں تبدیل ہونے کا امکان

2026-10-07
عدالتی افسران کی ریٹائرمنٹ کی عمر اب 62سال،وزراء کونسل کی سفارشات کو ایل جی منظوری دیدی

عدالتی افسران کی ریٹائرمنٹ کی عمر اب 62سال،وزراء کونسل کی سفارشات کو ایل جی منظوری دیدی

2026-10-07
دور دراز اور سرحدی علاقے، موبائل ٹاورز کی تنصیب کیلئے سرکاری اراضی کی منظوری

دور دراز اور سرحدی علاقے، موبائل ٹاورز کی تنصیب کیلئے سرکاری اراضی کی منظوری

2026-10-07
مردم شماری 2027،،جموں و کشمیرا ور لداخ کے برف پوش علاقوں میں مکمل،دیگر علاقوں میں فروری میں ہوگی: ڈائریکٹر

مردم شماری 2027،،جموں و کشمیرا ور لداخ کے برف پوش علاقوں میں مکمل،دیگر علاقوں میں فروری میں ہوگی: ڈائریکٹر

2026-10-07
غیر قانونی طور پر مقیم 150 بنگلہ دیشی ملک بدر،بھارتیہ فضائیہ طیارے کے ذریعے باگڈروگرا لے جایا گیا

غیر قانونی طور پر مقیم 150 بنگلہ دیشی ملک بدر،بھارتیہ فضائیہ طیارے کے ذریعے باگڈروگرا لے جایا گیا

2026-10-06
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page