• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۲
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ایل جی کی سکائوٹس اینڈ گائیڈس کے متعلقین سے گفتگو

نوجوان سکائوٹس میں شامل ہوکرتعمیری رول ادا کریں: ایل جی سنہا

Nigraan News by Nigraan News
2022-12-09
Reading Time: 1min read
A A
0
ایل جی کی سکائوٹس اینڈ گائیڈس کے متعلقین سے گفتگو

ایل جی کی سکائوٹس اینڈ گائیڈس کے متعلقین سے گفتگو

FacebookTwitterWhatsapp

جموں/08؍دسمبر//

لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے جمعہ رات کو راج بھون میں جموںوکشمیر بھارت سکائوٹس اینڈ گائیڈس کے اَفسران اور رَضاکاروں کے ساتھ بات چیت کی۔وفد کی قیادت جے اینڈ کے چپٹر کمشنر ڈبلیو جی سی ڈی آر ایم ایم جوشی نے کی جس میں ایڈمنسٹریٹر نسرین خان ، ہیڈ کوارٹر کمشنر کیپٹن شرما، ٹریننگ کمشنر گائیڈ ونگ منجیت کور ،گائید کیپٹن جیوتی ورما ، گائیڈ پوجا گپتا اور سکائوٹ سمکت جین شامل تھیں۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ سکائوٹس اینڈ گائیڈس بے لوث خدمت اور کثرت میں وحدت کی علامت ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ رَضاکار سماجی مساوات کے مقصد کے لئے اور معاشرے میں خود نظم و ضبط ، کامریڈ شپ جیسی اَقدار کو مضبوط کرنے کے لئے سرگرم عمل ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ ہمارے لئے یہ بڑے فخر کی بات ہے کہ سکائوٹس اینڈ گائیڈس اَپنے فرائض مستعدی اور تاثیر کے ساتھ اَدا کر رہے ہیں ۔ اُنہوں نے کہا کہ تعمیری تبدیلی لانے کے لئے سکائوٹس اینڈ گائیڈس کے جذبے کو کمیونٹی کے دیگر شعبوں میں اَپنانے کی ضرورت ہے ۔لیفٹیننٹ گورنر نے مشاہدہ کرتے ہوئے کہا کہ نظم و ضبط اور عزم نوجوانوں کی نمایاں خصوصیات ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ مشن یوتھ کے ذریعے ہم نوجوان پود کو سماجی ترقی کے لئے بے لوث کام کرنے کی ترغیب دے رہے ہیں۔اُنہوں نے مزید کہا کہ مختلف تعلیمی اِداروں میں نوجوانوں کو بڑی تعداد میں سکائوٹس اینڈ گائیڈس میں شامل ہونا چاہیے اور قوم کی تعمیر میں اَپنا مثبت کردار اَدا کرنا چاہیئے۔لیفٹیننٹ گورنر ،جو جے اینڈ کے بھارت سکائوٹس اینڈ گائیڈس کے چیف پیٹرن بھی ہیں ، کو جموںوکشمیر یوٹی میں سکائوٹس اینڈ گائیڈس کی سرگرمیوں اور گذشتہ ایک برس کی کامیابیوں کے بارے میں جانکاری دی گئی۔لیفٹیننٹ گورنر نے بھارت سکائوٹس اینڈ گائیڈس تحریک کو جموںوکشمیر یوٹی اِنتظامیہ کے مکمل تعاون کا یقین دِلایا ۔

 

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

پی ایم مودی نے کوویڈ 19 کی صورتحال کا جائزہ لیا

پی ایم مودی نے کوویڈ 19 کی صورتحال کا جائزہ لیا

2022-12-22
جموں کشمیر دیرپا کھیلوں کی تحریک بنے گا: ایل جی

جموں کشمیر دیرپا کھیلوں کی تحریک بنے گا: ایل جی

2022-12-21
لیفٹیننٹ گورنر نے پی ایم پیکیج کے ملازمین کیلئے ٹرانزٹ رہائش کے جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے پی ایم پیکیج کے ملازمین کیلئے ٹرانزٹ رہائش کے جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

2022-12-14
حکومت نے تین سالوں میں جموں و کشمیر میں 15,000 آسامیاں پُر کیں: حکام

سڑکوں کا سیفٹی آڈٹ کیا جائے گا:ایل جی

2022-12-10
کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا راج جاری

کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا راج جاری

2022-12-06
دیوالی کا معنی ’آتنک کا خاتمہ:وزیر اعظم

دیوالی کا معنی ’آتنک کا خاتمہ:وزیر اعظم

2022-10-24
کشمیر میں برف باری، کئی سڑکیں بند

کشمیر میں برف باری، کئی سڑکیں بند

2022-10-20
علیحدگی پسندوں کا راج ختم ہوگیا:وزیر داخلہ

علیحدگی پسندوں کا راج ختم ہوگیا:وزیر داخلہ

2022-10-05
اطہر عامر اب مہرین قاضی کا ہمسفر

اطہر عامر اب مہرین قاضی کا ہمسفر

2022-10-03
اطہر عامر، اب مہرین قاضی کا ہمسفر، شادی میں دکھایا گیا خاص انداز

اطہر عامر اب مہرین قاضی کا ہمسفر، شادی میں دکھایا گیا خاص انداز

2022-10-03
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
E-mail us: +

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.