• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, دسمبر ۲۶, ۲۰۲۲
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

بہارمیں زہریلی شراب پینے سے 39 افراد ہلاک

Nigraan News by Nigraan News
2022-12-15
Reading Time: 1min read
A A
0
بہارمیں زہریلی شراب پینے سے 39 افراد ہلاک

بہارمیں زہریلی شراب پینے سے 39 افراد ہلاک

FacebookTwitterWhatsapp

مانیٹرنگ
ذرائع ابلاغ کے مطابق بہار کے ضلع سارن میں منگل کو شراب پینے سے متعدد افراد کی حالت خراب ہوئی تھی جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تین افراد اسپتال جاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گئے جبکہ دیگر اموات کل اور آج رپورٹ ہوئی ہیں۔میڈیا کے مطابق واقعے کے بعد پولیس نے شراب کی غیر قانونی دکانوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے متعدد افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

31 مارچ 2023 تک پین کارڈکو آدھار کے ساتھ لنک کرنا لازمی

31 مارچ 2023 تک پین کارڈکو آدھار کے ساتھ لنک کرنا لازمی

2022-12-24
کشمیر میںکرسمس اورنئے سال کی تقریبات پر رہنما خطوطپر عمل کیا جائے گا۔ ڈائریکٹر ٹورازم

کشمیر میںکرسمس اورنئے سال کی تقریبات پر رہنما خطوطپر عمل کیا جائے گا۔ ڈائریکٹر ٹورازم

2022-12-24
26 سے 30 دسمبر تک برفباری ہونے کا امکان / محکمہ موسمیات

کشمیر اور لداخ میں شدید سردیوں کا زور جاری

2022-12-23
ذہنی طور معذور شخص نے ایک درجن افراد کو لہولیان کیا

عشمقام اننت ناگ میں دل دہلانے واقعہ، خاتون سمیت تین افراد لقمہ اجل

2022-12-23
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12 ریاستوں میں کورونا کے نئے معاملے

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12 ریاستوں میں کورونا کے نئے معاملے

2022-12-23
جموں و کشمیر حکومت نے10ہزار پسماندہ لڑکیوں کو شاد ی کیلئےامدادی رقم مہیا کرائی

جموں و کشمیر حکومت نے10ہزار پسماندہ لڑکیوں کو شادی کیلئےامدادی رقم مہیا کرائی

2022-12-22
آر ٹی آئی کے معاملات کو نمٹانے کی شرح میں مسلسل اضافہ ہوا : ڈاکٹر جتیندر سنگھ

آر ٹی آئی کے معاملات کو نمٹانے کی شرح میں مسلسل اضافہ ہوا : ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2022-12-22
ون نیشن ون راشن کارڈ نے غریبوں کو فائدہ پہنچایاہے:نریندر سنگھ تومر

ون نیشن ون راشن کارڈ نے غریبوں کو فائدہ پہنچایاہے:نریندر سنگھ تومر

2022-12-22
ڈویژنل کمشنر کشمیر نےاین سی سی کے کام کاج کا جائزہ لیا

ڈویژنل کمشنر کشمیر نےاین سی سی کے کام کاج کا جائزہ لیا

2022-12-22
جموں و کشمیر حکومت کے خدمات کی فراہمی میں بہتر لانے کیلئے مختلف اقدامات

جموں و کشمیر حکومت کے خدمات کی فراہمی میں بہتر لانے کیلئے مختلف اقدامات

2022-12-22
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
E-mail us: +

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.