• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, ستمبر ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

سری نگر کی تاریخی جامع مسجد کی انتظامیہ کے ایک غیر معمولی فیصلہ

تاریخی جامع مسجد سری نگر میں مرد اور خواتین کے ایک ساتھ بیٹھنے اور فوٹو گرافی پر پابندی عائد

Nigraan News by Nigraan News
2022-12-16
Reading Time: 1min read
A A
0
تاریخی جامع مسجد سری نگر میں مرد اور خواتین کے ایک ساتھ بیٹھنے اور فوٹو گرافی پر پابندی عائد

تاریخی جامع مسجد سری نگر میں مرد اور خواتین کے ایک ساتھ بیٹھنے اور فوٹو گرافی پر پابندی عائد

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر 16 دسمبر//سری نگر کی تاریخی جامع مسجد کی انتظامیہ کے ایک غیر معمولی فیصلے کے تحت مسجد کے اندر مرد اور خواتین کے ایک ساتھ بیٹھنے اور فوٹو گرافی پر پابندی عائد کی گئی ہے۔انجمن و اوقاف جامع مسجد نے مین گیٹ پر نوٹیفکیشن چسپاں کی ہیں جس پر لکھا گیا کہ مسجد شریف کے اندر فوٹو گرافی پر پابندی عائد کی گئی لہذا کوئی اندر کیمرا نہیں لے جاسکتا۔اس میں مزید لکھا گیا ہے کہ مسجد شریف کے اندر تصاویر لینے کی اب اجازت نہیں ہوگی یہاں تک کہ کسی بھی طرح کے آلات کے ذریعے فوٹو یا ویڈیو گرافی کرنے پرممانعت ہے۔نوٹیفکیشن میں لکھا گیا ہے کہ مسجد شریف کے اندر کسی بھی قسم کے کھانے پینے کی بھی اجازت نہیں ہے۔
مسجد شریف کی حفاظت پر مامور سیکورٹی گارڈز کو حکم نامہ پر من وعن عمل کرنے کی تاکید کی گئی ہے۔بتادیں کہ تاریخی جامع مسجد میں یومیہ سینکڑوں کی تعداد میں مقامی اور غیر ملکی سیاح اور زائرین دیکھنے کو آتے ہیں جو اس دوران فوٹو اور ویڈیو گرافی کرتے ہیں۔ایک اندازے کے مطابق تاریخی جامع مسجد میں یومیہ سو سے دو سو غیر ملکی سیاح اس کی خوبصورتی کو دیکھنے کے لئے آتے ہیں ۔مسجد شریف کے اندر اگر کوئی غیر مقامی سیاح کیمرا لے کرجاتا ہے تو اُس کو باہر پہلے رسید کاٹنا پڑتا ہے تب جا کر وہ اندر تصاویر کھینچ سکتا تھا ۔یہ بھی قابل ذکر ہے کہ تاریخی جامع مسجد کے صحن میں متعدد افراد جن میں خاص طورپر دکاندار شامل ہیں دوپہر کا کھانا کھاتے تھے تاہم اب اس پر بھی پابندی عائد کی گئی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

2026-09-29
دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

2026-09-29
شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

2026-09-29
جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

2026-09-29
چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

2026-09-29
پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

2026-09-27
جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

2026-09-27
ڈی جی پی نلین پربھات کا اودھم پور-کٹھوعہ دورہ،علاقے میں جاری انسدادِ دہشت گردی آپریشنز کا جائزہ

ڈی جی پی نلین پربھات کا اودھم پور-کٹھوعہ دورہ،علاقے میں جاری انسدادِ دہشت گردی آپریشنز کا جائزہ

2026-09-27
کرناہ میںفوج کااقدام قابل ستائش،آپریشن سدبھاونا کے جذبے کا عملی مظاہرہ:منوج سنہا

کرناہ میںفوج کااقدام قابل ستائش،آپریشن سدبھاونا کے جذبے کا عملی مظاہرہ:منوج سنہا

2026-09-27
سرکاری محکمے اور مرکزی ادارے محکمہ بجلی کے مقروض

2026-09-23
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page