• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, ستمبر ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

سیکورٹی کا جائزہ ایجنڈا میں شامل

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سمیت کئی اعلیٰ افسران کریں گے شرکت

Nigraan News by Nigraan News
2024-01-02
Reading Time: 1min read
A A
0
سیکورٹی کا جائزہ ایجنڈا میں شامل

سیکورٹی کا جائزہ ایجنڈا میں شامل

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی میں آج وزیر داخلہ کی صدارت میں میٹنگ
سرینگر / یکم جنوری //جموں کشمیر کی مجموعی سیکورٹی صورتحال اور ترقیاں کاموں کا جائزہ لینے کیلئے وزیرداخلہ امیت شاہ کی سربراہی میں آج نئی دلی میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد ہونے جا رہی ہے ۔ میٹنگ میں جموں و کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا ، چیف سیکرٹری اور پولیس سربراہ کے علاوہ حکومت ہند کے دیگر سینئر افسران بشمول فوج، سی اے پی ایف اور دیگر ایجنسیوں کے افسران نے شرکت کریں گے۔ سٹار نیوز نیٹ ورک کے مطابق وزیر داخلہ امیت شاہ آج یعنی منگل کو نئی دلی میں ایک اعلیٰ سطحی سیکورٹی میٹنگ کی صدارت کی جس میں جموں کشمیر کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ میٹنگ میں جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور حکومت ہند کے دیگر سینئر افسران بشمول فوج، سی اے پی ایف اور دیگر ایجنسیوں کے افسران نے شرکت کریں گے ۔میٹنگ کے دوران وزیر داخلہ سیکورٹی گرڈ کو مزید مضبوط بنانے سیکورٹی گرڈ کے کام کاج کا جائزہ لیں گے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ پونچھ میں فوجی گاڑی پر حملے میں پانچ فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد جہاں وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور فوجی سربراہ جنرل منوج پانڈے نے پونچھ کا دورہ کرکے سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا وہیں اب جموں کشمیر میں تشدد آمیز واقعہ کے بعد وزیر داخلہ امیت شاہ بھی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیں گے جس دوران لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا او ر پولیس سربراہ آر آر سوین انہیں سیکورٹی صورتحال کے بارے میں تفصیلی جانکاری دیں گے ۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

2026-09-29
پانچ دنوں میں دوسری اہم میٹنگ،سنیل شرما اور وزیر داخلہ کی اہم ملاقات

پانچ دنوں میں دوسری اہم میٹنگ،سنیل شرما اور وزیر داخلہ کی اہم ملاقات

2026-09-27
آرٹیکل 370 کو تاریخ کا حصہ بنانے کے بعد جموں و کشمیر نئے مستقبل کی دہلیز پر :۔لیفٹیننٹ گورنر سنہا

آرٹیکل 370 کو تاریخ کا حصہ بنانے کے بعد جموں و کشمیر نئے مستقبل کی دہلیز پر :۔لیفٹیننٹ گورنر سنہا

2026-09-23
ایل جی نے 29نو منتخب پولیس افسران کو تقرری خطوط سونپے،یونیفارم ذمہ داری کا حلف

ایل جی نے 29نو منتخب پولیس افسران کو تقرری خطوط سونپے،یونیفارم ذمہ داری کا حلف

2026-09-19
اسمبلی کا موسم خزاں کا اجلاس، تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا گیا

اسمبلی کا موسم خزاں کا اجلاس، تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا گیا

2026-09-16
جموں و کشمیر ایک بار پھر عالمی فلم سازی کا مرکز بن سکتا ہے،فیسٹیول وزیر اعظم کے وژن کا عکاس: مرکزی وزیر

جموں و کشمیر ایک بار پھر عالمی فلم سازی کا مرکز بن سکتا ہے،فیسٹیول وزیر اعظم کے وژن کا عکاس: مرکزی وزیر

2026-09-11
سرینگر بین الاقوامی فلم فیسٹیول، مقامی لوگوں کی بھاری شرکت

سرینگر بین الاقوامی فلم فیسٹیول، مقامی لوگوں کی بھاری شرکت

2026-09-10
لیفٹیننٹ گورنر امریکہ کے دورے پرایل جی لداخ کو اضافی چارج تفویض

لیفٹیننٹ گورنر امریکہ کے دورے پرایل جی لداخ کو اضافی چارج تفویض

2026-09-09
جموں و کشمیر کا پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول کا ڈل کے کنارے شانداز افتتاح

جموں و کشمیر کا پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول کا ڈل کے کنارے شانداز افتتاح

2026-09-08
لیفٹیننٹ گورنر امریکہ کے دورے پرایل جی لداخ کو اضافی چارج تفویض

اساتذہ قوم کے حقیقی معمار: سنہا

2026-09-05
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page